Episode
62.....صارم العباد سینم سید ❤️
کو
perposal excitement and gifts ❤️❤️❤️❤️❤️
صارم سینم کو بہت
یاد کرتا ہے اب جب وہ ترکی واپس اپنے گھر چھٹیوں پر چلی گئی اب صارم
امر،فاطر ،داور کے ساتھ باتیں کرتے ہوئے اچانک سے وہاں سے مشعل گزری صارم سے فاطر نے پوچھا صارم
تمھیں واقعی میں سینم سے محبت ہو گئی ہے وہ تمھیں پسند آ گئی۔
سچ سچ
بتاؤ کب پسند آئی تمھیں سینم اچھی انسان تو پہلے دن میری بہین عروہ کی سالگرہ پر مجھے لگی تھی لیکن
مجھے بے حد پسند وہ ٹیچرز ڈے کی پارٹی پر جب وہ بلکا میرون کلر کا ڈریس اور اس کے ساتھ
بے حد خوبصورت نتھلی جو اس نے پہنی تھی بس اس دن وہ میرا پورا دل لے گئی ❤️
فاطر اور امر سمیت سب ہنسنے لگے چلوصارم
تمھیں کسی اور سے محبت ہو جاتی تو پتہ نہیں وہ لڑکی کیسی ہوتی لیکن
تمھارے دل کی بھی حد ہے کہ اسے اتنی خوبصورت سادہ مزاج کی لڑکی جو کچھ زیادہ میک اپ بھی نہیں کرتی وہ پسند آ گئی۔
صارم
کا زور دار قہقہہ ۔
ہاں بس سینم میرے دل کی ملکہ ہے اب وہ کچھ اور میک اپ نہ بھی کرے تو کچھ نہیں اسے صرف یہ
نتھلی ہی اتنا خوبصورت بنا دیتی ہے۔😊❤️❤️❤️
صارم
سینم کو پرپوز کرنے کے لیے
کوئی تحفہ لینا چاہتا ہے ۔ اور
وہ دن رات بس سوچتا رہتا ہے کہ کونسا لوں کیا لوں؟؟😊
بس
*پھر اس نے ایک نتھلی* ❤️
*خریدی* ❤️
YOU ARE READING
سینم سید اینڈ صارم العباد
Mystery / Thriller*سینم* *سید* اینڈ صارم العباد ❤️ *صارم* العباد* دو *بچھڑے* ہوئے *دلوں* کی *داستان* جن کو ان کی سچی محبت اور لازوال دوستی نے ان کو ملایا ۔ان کی جدائی کا عرصہ بے حد مشکل اور مصیبتوں سے بھرا ہوا تھا بس ان کے دل دھڑکنوں نے ان کو جوڑے رکھا اس احساس نے...