سینم سید اینڈ صارم العباد

1 0 0
                                    

Episode.15
اب سینم ہوسٹل کے لیے روانہ تو امر بھی ساتھ تھا کہ دونوں تو پروفیسر ویلیم نے
assignment
دی ہے تو اس پر دونوں اپنے۔ نوٹس اور لیکچر دینے کی تیاری کے لیے بک شاپ سے
assignment papers
خریدنے گئے اس وقت سینم نے پانچ عدد ڈائریاں بھی خریدیں ۔
ہم تمھیں دل سے روح سے
چاہتے ہیں اور بتا نہیں سکتے ۔ ہماری مجبوری
تو تم سوچ بھی نہیں سکتی ۔
دلوں کے دکھ دل ہی جانتا ہے ۔
امر کی اپنے دل سے  خود سے بات.
اب
یہ لوگ book shop سے روانہ اور کچھ ہی دیر میں  سینم ہوسٹل پہنچ گئی سینم اپنی گاڑی سے اترتے ہوئے امر کو
Good bye
کہتے ہوئے اپنے ہوسٹل کے گیٹ پر گیٹ کیپر کو گیٹ کھولنے کا  اشارہ کرتے ہوئے ہاتھ ہلایا امر کو ۔
سینم کا ہوسٹل امر کے گھر سے پہلے آتا ہے۔

اب شام میں اس مرتبہ یونیورسٹی کے گراؤنڈ کے چکر سائیکل پر لگانے تھے۔
سب نے کہا کہ آج ہم کسی پارک میں نہیں جائے گے۔ یونیورسٹی کا باغ زیادہ پیارا ہے۔😊
اب سب لوگ شام میں اپنی اپنی سائیکل کو گاڑیوں پر لے آئے ۔ صارم بھی اس سائیکل race میں شامل تھا عروہ کے ساتھ لیکن عروہ کی سالگرہ کے بعد
وہ پہلے والا صارم نہیں رہا تھا بالکل خاموش اور ایسے محسوس ہو رہا تھا کہ جیسے
انسان طویل علالت کے باعث بہت کمزور ہو گیا ہو وہ شرارت کرنے والا وہ بہت زیادہ بولنے والا انسان خاموش طبع بن گیا ہو۔
اچانک یہ تبدیلی کسی کو سمجھ نہیں آ رہی تھی ۔
According to the writer.
روح سے اور  سچے دل سے ہو جانے والی محبت میں انسان کو پہلے تو پتہ ہی نہیں چلتا کہ اسے کیا ہوا ہے
لیکن
وہ اس سائیکل race کا سن کر خوش ہو گیا کیونکہ صارم امر اور فاطر کا بہترین دوست ہے ۔ اور
شام میں سینم اور عروہ سمیت سب لوگ خوشی خوشی سائیکل چلا رہے تھے اور یہ فیصلہ ہوا کہ باغ کے دو راستے ہیں ہر کسی کی معرضی جہاں سے اپنی race شروع کرے جو پہلے تین چکر باغ کے لگائے گا وہ winners ہو گا ۔
تو جی اب
گیم شروع امر ،صارم اور سینم ایک ہی side پر تھے لیکن لڑکیوں کی سپیڈ کچھ تیز نہیں تھی۔😊
سینم گیم جیتے کے چکر میں ایک چکر تو جیت گئی سب سے پہلے باغ کا ایک چکر لگایا ۔اتنی ہی دیر میں فاطر نے غور کیا تو پتہ چلا دور سے بینچ پر بیٹھے پروفیسر ویلیم بہت انجوائے کر رہے تھے۔
یہ
race boys v/s girls
پروفیسر ویلیم نے سینم کو جیتے ہوئے دیکھا تو clapping کی اور مسکرائے ۔
سینم اور سب sir کو دیکھ کر خوش تھے اور دور سے
ہاتھ ہلایا اور
good evening sir۔
کہا۔😊
دوسرے چکر پر سب نے اس کو جیتنے کی کوشش کی لیکن مقابلہ سینم اور صارم کے برابر آ گیا ۔ اب باقی لوگ تو پیچھے تھے صارم نے کہے دیا کہ سینم جیت گئی ہے ۔
اب سینم بھی چپ تھی 😊
لیکن تیسرے چکر پر اب لڑکی ہونے کی وجہ اسے پتہ نہیں چلا اور جب سینم ،امر اور صارم برابر آ گئے تو سینم over take کرتے ہوئے گر گئی ۔ اور زخمی ہو گئی اب صارم  عروہ ،سوہائی ،فاطر اور امر اسے
یونیورسٹی کی diapancry پر لے گئے اور اس کو ماتھے اور  گھنٹے پر چوٹ لگی ۔لیکن ڈاکٹر jesus نے کہا کوئی گہری چوٹ نہیں ہے پروفیسر ویلیم بھی پہنچ گئے اپنی سٹوڈنٹ کو دیکھنے
Dr۔jesus
نے اس وقت اس کومرہم پٹی کے بعد انجکشن لگایا اور اس کو تین گھنٹے بعد گھر جانے کی اجازت دے دی اب سینم کو لے کر عروہ اور سب دوست اسے یونیورسٹی ہاسٹل لے گئے اور پروفیسر ویلیم نے یونیورسٹی سے عروہ کو مریض کے ساتھ رہنے کی اجازت لے
کر دے دی ۔ صارم اور امر بہت پریشان تھے کہ یہ اکیلی ہے فیملی بھی نہیں ہے یہاں بس یہ سب اب ہوسٹل پہنچ گئے۔

ابھی جاری ہے ۔

سینم سید اینڈ صارم العباد Where stories live. Discover now