سنیم اینڈ صارم العباد

0 0 0
                                    

Episode.77
صارم کی محبت کا یہ عالم تھا کہ وہ سینم کو دیکھے بنا رہ نہیں سکتا تھا وہ سینم کی آواز سن کر اٹھتا اور سوتا تھا صارم کا یہ معمول سینم کو اس کی محبت پر یقین ہونے سے پہلے کا تھا ۔

Turkey dark years of saneam.
روح کا تعلق روح سے ہو جانی والی محبت اتنا گہری ہوتی ہے کہ ایک دوسرے کے دکھ اور تکلیف کو برابر محسوس کرتی ہے اصل میں یہ محبت ہوتی تو دو مختلف جسموں میں ہی ہے لیکن ان کی زندگی کی سانسیں اور دل کی دھڑکن جوڑیں ہوتی ہے جو کسی ایک کے بیمار یا دکھی ہونے پر دوسرے کے دل کی دھڑکن بھی الجھ جاتی ہے۔
اور
عزیزم صارم ❤️
کی حالت  بھی سینم جان کے لیے اس لیے پریشان ہے ۔ سینم جان نے اپنی حالت اور طبیعت کی خرابی کو اس لیے تو اپنے جان سے پیاروں سے چھپا کر رکھا تھا لیکن ان کے دل کی اداسی نے ان کو بتا دیا ❤️
اور
صارم کی بھی حالت ٹھیک نہیں ہے وہ جب پہلی بار ہسپتال پہنچا تو اسے سینم کی حالت دیکھ کر لگ رہا تھا کہ وہ بچ نہیں پائے گی وہاں سینم کے ڈاکٹر صاحب اپنے سینئر ڈاکٹرز سے سینم کے علاج سے متعلق تجاویز لے رہے تھے۔

سینم کی بیماری
سینم کے زخموں سے خون بہنا بند  نہیں ہو رہا تھا۔اس لیے صحت اور حالت بہت بگڑ رہی تھی۔سینم بہت مضبوط اور کافی صحت مند تھی لیکن زندگی میں پہلی بار اسے ایسے زخم لگے کہ جو بھرنے کا نام ہی نہیں لے رہے تھے اس کی فیملی  حیران پریشان تھی کہ ظالموں نے ایسا کیا کیا جو سینم دن بہ دن کمزور ہوتی جا رہی ہے اور علاج کا اثر کیوں نہیں ہو رہا ۔ سینم تو اتنی اچھی انسان اس کے ساتھ اتنا برا کیسے خدا کرنے دے سکتا ہے ۔
اس کی بے بی جان کا رو رو کر برا حال۔
سینم سید بہت پریشان تھی یہ
کم بخت روح سے ہو جانے والی چاہت ہوتی بڑی جان لیوا ہے کہ انسان سکون سے مر بھی نہیں سکتا  اور اسے ہر صورت زندہ رہنا ہوتا ہے  کہ ایک کی موت پر
دوسرے کی بھی حالت سنبھلنے کا نام ہی نہیں لیتی سینم صارم کے لیے بے حد پریشان سینم کی حالت خراب جب اسے ہوش آیا تو اس وقت سے ہی اسے صارم کی فکر تھی کیونکہ اس کی محبت اس کی فیملی تو اسے دیکھ رہی تھی لیکن صارم
دور ہے وہ تڑپے گا۔
According to the writer
روح سے ہو جانے والی محبت میں  دونوں کی زندگی جوڑیں
ہوتی ہے ۔ایک دوسرے کی موت کو دوسرا برداشت نہیں کر سکتا ۔ایسی محبت میں جینا ہر حال میں ضروری ہوتا ہے۔
دو سال سے زیادہ عرصہ کی طویل علالت اور سینم کی بگڑتی ہوئی حالت ۔ایسے صارم وقتی طور پر تو سینم کو یقین دلا کر چلا گیا کہ وہ واپس جا رہا ہے لیکن اس نے اپنا بزنس یہاں ایک فرم بنا لی اور یوں وہ ترکی کام کی غرض سے آیا کرتا تھا سینم کا حال حوال جاننے
سینم سید اور صارم العباد کو قدرت نے ان کی سچی محبت کی وجہ ملایا ورنہ سینم سید کی طویل علالت اور پھر اس کا مقدمہ بہت سال بیت گئے اسے اپنی زندگی کے بدترین حالات سے نکلنے میں یہ صارم کی محبت اس کی سچی کشش تھی کہ اتنا عرصہ بعد یہ لوگ ملے۔❤️
ورنہ اتنے سالوں میں اور اتنے مسائل میں تو اپنے بھی ساتھ چھوڑ جاتے ہیں۔
تخیل کی حدوں سے دور اک خیال برستا ہے؛ کہ تمھاری سانس، میری سانسوں کی گزر گاہ ہو جیسے۔۔♥️
یہ سب مسائل سینم کی زندگی میں آئے کہ صارم کو دیر ہو گئی اسے اپنا بنانے میں💔

سینم سید اینڈ صارم العباد Where stories live. Discover now