Episode.20
امر کمرے میں داخل ہوا ۔
سب کو سلام ۔
سلام ۔۔
😊
سب نے کہا وسلام جی وسلام۔
صارم،فاطر،علی جان ،عروہ
اور داور سمیت باقی نئے دوست جن میں مشعل شامل تھی۔
صارم نے ویسے باتوں باتوں میں کہاں سینم آپ کس چیز سے مل کر بنی ہیں کہ اتنا زخمی اور بیمار ہونے کے باوجود تم سب سے باتوں میں مشغول ہو ۔ اس وقت تمھیں آرام کی ضرورت ہے ۔تب سینم نے اپنی لکھی نظم فاطر کو دی کہ سب کو پڑھ کر سناؤ ۔
جس کا theme یہ ہے کہ جس شخص کی پیدائش سے پہلے اور اس کے جنم کے بعد پورا عرصہ اس کی پرورش میں خاص محبت کا اظہار ،محبت کا ثبوت اس کی زندگی کے ہر پل اس کے جیون کی ہر خوشی کو محبت سے منایا گیا ہو اور اس کی ہر خوشی اور غمی کو دل سے محسوس کیا گیا ہو تو وہ انسان کسی کو اپنے لیے خوشی میں خوش دیکھ کر اور غم میں غمزدہ دیکھ کر خود کو مضبوط اور خوش قسمت سمجھتا ہے کہ اس کے ساتھ اس کی زندگی میں یہ مخلص لوگ ہیں تو اسے اپنی تکلیف کم لگنے لگتی ہے اسے اپنی فکر کرنے والوں کو دیکھ کر اپنا غم بھول جاتا ہے اور وہ ان سب کے چہرے پر اپنے لیے محبت دیکھ کر سکون محسوس کرتا ہے اور اس وقت میں تم سب کو دیکھ کر خوش ہو اور پرسکون ہو اور مجھے بہت زیادہ خوشی میں نیند نہیں آتی تو اب کیسے آرام کرو ۔😊What is configuration of saneam as a human* being?😊
Saram.al.ebad asked when all friends were in hostel to see her.
Then
Saneam Syed give this poem to Fatirrrr.ul.Hussain
To read it loudly so that all can listen.
*Poem* .
*Tiny* *particles*Tiny particles combine to form
a new one a big bang of all particals.
Love particles combines to form a loving persnality.
Love ...
Love .... Great blessing of God to live in this cruel world with family.
Universe is binded by love, spreaded in the world by love . The universe is running by true business of love because true love is strength.
As human beings all are created by true love of God and on the earth every everyone in the family make our persnality they play and give their best to form our persnality Great. 😊
When we say she have what a positive attitude and beautiful persnality then actually these words are showing the background work ,true love and care with respect and responsibility that *was given to that beautiful persnality by their family members and true friends.
I am formed by tiny particles of Love.* 😊
امر نے کہا
بہت ہی پیاری نظم ہے واقعی دنیا میں جہاں بھی فساد ہے وہ محبت کی کمی کی وجہ سے ہے ۔
All the chaos in the world is lack of love for humans and humanity.
YOU ARE READING
سینم سید اینڈ صارم العباد
Mystery / Thriller*سینم* *سید* اینڈ صارم العباد ❤️ *صارم* العباد* دو *بچھڑے* ہوئے *دلوں* کی *داستان* جن کو ان کی سچی محبت اور لازوال دوستی نے ان کو ملایا ۔ان کی جدائی کا عرصہ بے حد مشکل اور مصیبتوں سے بھرا ہوا تھا بس ان کے دل دھڑکنوں نے ان کو جوڑے رکھا اس احساس نے...