سنیم سید اینڈ صارم العباد ❤️

0 0 0
                                    

Episode.93
سینم سید 😊
نے ناشتے میں دودھ پورا نہیں لیا اور نرس سے دوائی لے کر کھا لی۔
سینم کی مما کو نرس نے بتا دیا ۔😊😊
شیکایت سینم کی لگ گئی۔
سینم مما کو آتے ہوئے دیکھ کر جلدی سے دودھ کا گلاس اٹھا کر۔
جی وہ مما میں ابھی دل نہیں ہے تھوڑی دیر بعد 😊❤️
میں پی لوں گی ۔
اچھا تو یہ نرس کیا کہے رہی تھی وہ سامنے
ٹھہری تھی ۔
اس نے کہا میں نہیں پیتی دودھ آپ واپس لے جائیں ۔
سینم کی مما یہ آپ مجھے دے دو۔
میں خود ان کو پلا دیتی ہوں پھر دیکھتی ہوں کہ
کیسے اس کا دل ❤️ نہیں دودھ پینے کا.
صارم العباد ،امر اور فاطر دور سے دیکھ کر بہت ہنس رہے تھے سینم مما کے ڈر سے
دودھ کیا تھوڑی دیر بعد خود کہے رہی تھی کہ
مجھے fruits کھانے ہیں 😊
مما
اب سینم کو دیکھ کر چپ اپنی ہنسی روکی ہوئی تھی ۔
اور
سب دوائیاں کھانے پینے کی ہر چیز وقت پر کھا رہی تھی۔
صارم العباد ❤️
نے بات note کی کہ سینم سید اپنی مما سے کافی
ڈرتی ہے 😊😊😊😊😊😊
چلو۔
سینم کی شیکایتں ساری سینم کی مما کو لگایا کروں گا۔😊❤️
سینم سید کی مما
اس خود اپنے ہاتھ سے fruits کھلا رہی تھی۔
سینم نہیں مما میں خود کھا لوں گی۔❤️
لیکن
نہیں سینم کی مما پریشان سینم کے ہاتھوں پر وقفے وقفے سے drip and injections لگ رہے تھے تو وہ خود سے مشکل ہی کچھ کھا سکتی تھی۔
سینم کو کبھی علی جان اس کا بھائی کھانا کھلا دیتا تو کبھی اس کی بہن امبر ❤️
تو کبھی ماموں میرن ❤️

سینم سید اینڈ صارم العباد Where stories live. Discover now