Episode ۔33
University festivals and exhibition of flowers 😊
سینم علی جان آؤ ہم پھولوں کی نمائش دیکھنے پہلے چلتے ہیں ۔ بس
سب لوگ امر ،فاطر اور عروہ سمیت پھولوں کی نمائش پہلے دیکھنے گئے۔
سینم نے بیت ساری تصویریں بنائی پھولوں کی اور ساتھ سب دوستوں کی بھی اس کے بعد
سینم نے کہا آج کوئی فلم دیکھنے چلیں یا پھر کسی
Music concert 😊
میں چلیں ۔سب کو یہ idea پسند آیا کہ سب آج میوزک انجوائے کرتے ہیں لیکن کسی کلب میں نہیں چلتے بلکہ اس ہی کیفے پر چلتے ہیں جہاں ہم لوگ عروہ کی سالگرہ پر گئے تھے۔
ہاں
جی چلیں۔ بس سب لوگ اب کیفے پہنچ گئے اور coffee آرڈر کی. جب تک سب لوگ باتوں میں مصروف تھے لیکن امر چپ چپ تھا کہ صارم العباد کے پرپوزل کی خبر اس تک پہنچ گئی تھی۔
فاطر بھی زیادہ خوش نہیں تھا بس عروہ اور علی جان سمیت داور اور سینم خوش تھے۔
سینم نے بھی نوٹ کی امر کی خاموشی سینم اور امر
Freely gossip
کرتے تھے سینم نے کہے دیا امر تم مجھے ٹھیک نہیں لگ رہے کہیں کسی سے محبت تو نہیں ہو گئی تمھیں ؟😊
علی جان مسکرانے لگا بلکہ سب ہی قہقہے لگاتے ہوئے امر جیسے سنجیدہ انسان کو محبت یہ کیسے ہو سکتا ۔
امر نہیں تو بس ویسے ہی چپ ہوں لیکن میں تم سب کو خوش دیکھ کر خوش ہوں۔😊
ابھی جاری ہے
YOU ARE READING
سینم سید اینڈ صارم العباد
Mistério / Suspense*سینم* *سید* اینڈ صارم العباد ❤️ *صارم* العباد* دو *بچھڑے* ہوئے *دلوں* کی *داستان* جن کو ان کی سچی محبت اور لازوال دوستی نے ان کو ملایا ۔ان کی جدائی کا عرصہ بے حد مشکل اور مصیبتوں سے بھرا ہوا تھا بس ان کے دل دھڑکنوں نے ان کو جوڑے رکھا اس احساس نے...