Episode...98
صارم العباد اور ترکی میں علی جان نے سب سے اسے ملوا دیا کہ وہ میرا بہترین دوست ہے اور یہاں کاروبار کرتا ہے میرا یونیورسٹی fellow ہے اور یہ امر اور فاطر اس کے بزنس پارٹنرز ہیں۔ہمنام
ہم راز
عزیزم ❤️
عزیزم ❤️😊
تمھارے قاصدین تو اصل میں حاسدین ہیں۔
سینم علی جان کو یہ خوبصورت میل نرس ہے جاؤ اس کو با حفاظت گھر پہنچا دو 😊😊😊
دیکھو
علی جان اسے کچھ ہونا نہیں چاہییے ۔ یہ میرے دل کی دھڑکن ہے۔
اسے اگر کچھ ہو گیا تو
پھر نہ کہنا سینم خود کو بچا نہیں پائیں.
Azizammmm
کا ہنس ہنس کر برا حال تھا ۔
اور
علی جان کا ان دونوں سے زیادہ
سینم کی condition کافی serious تھی اسے مزید کوئی صدمہ برداشت نہیں ہو سکتا تھا۔
سینم سید اور صارم العباد
پورا چاند
ادھورے ہم
تم بن
عزیزم 💔
عزیزم
مجھے ڈر لگتا ہے اس اندھیرے سے چاندنی رات ہو تو اور بات ہے ۔
جاناں ❤️
میری نظروں کی رسائی جہاں تک جائے گی میں تمھاری حفاظت کرو گا ۔
❤️❤️❤️
Unconconditional and
Unconscious movements of heart and eyes to see their beloved persnality ❤️
عزیزم
میرے دل کا ذرہ ذرہ تمھارا نام لیتا ہے ۔
اور میری نظروں کی ہر روشنی جو بھی منظر دیکھے میں ان میں تمھیں دیکھتا ہوں ۔
جاناں 😘
According to the writer
True
Love or love from soul is the unconscious movement of heart and eyes are source to see their love one someone spacial ❤️❤️❤️
سینم کا دل اس کی دھڑکن اس کے عزیزم
کی خیریت اسے بتاتی ہے جب وہ ترکی میں بیمار تھی ۔
اور
صارم العباد کا دل سینم کے دل کی بے چینی اتنا محسوس کرتا ہے کہ اس کی آنکھیں سینم سید کی تلاش میں خود بخود محو ہو جاتی ہیں کہ اس کی ایک دید کے لیے ❤️❤️
دونوں کا دل اور آنکھیں ایک دوسرے کی حفاظت کرتی ہیں۔
They seek and feel their someone spacial in the atmosphere by the fragrance of each other.
❤️❤️❤️❤️❤️😊😊😊😊
ہم جہاں سے بھی گزرتے ہیں
اس جگہ اس ہوا میں تمھاری
موجودگی محسوس کرنے کی
کوشش کرتے ہیں ❤️❤️❤️
عزیزم
Only Naturally
Attracted by soul
People can feel and smell the true fragrance of each other 😊
روح سے سچے چاہنے والوں کی خوشبو ایک دوسرے کے لیے قصتوری سے بھی زیادہ
پسندیدہ اور دل کو چھو لینے والی ہوتی ہے 😊
تب ہی تو وہ میلوں دور سے
ایک دوسرے کی خوشی اور غمی
کو محسوس کرتے ہیں.
اس لیے دونوں ایک دوسرے کی موجودگی کسی ایک ہی جگہ پر اگر وہ آ جائیں تو چھپا نہیں سکتے ❤️❤️❤️
عزیزم
تمھیں ہم سے زیادہ نہ کوئی
چاہ سکتا ہے نہ جان سکتا ہے ❤️❤️❤️
اس لیے تو کہتی ہوں ۔عزیزم تمھیں میری زندگی بھی مل جائے لیکن تمھیں کبھی کچھ ہونا نہیں چاہیئے ۔😊
اپنا خیال رکھا کرو ۔ میں ٹھیک ہو جاؤ گی۔ تمھاری چاہت کی طاقت ہی اتنی ہے کہ میں اب تک جی رہی ہوں۔
Promise
اب آپنا خیال بھی رکھو گی۔
صارم
چھپ کر آخری بار جب اسے دیکھنے گیا تو روتے ہوئے صارم کے آنسو سینم پر گرے سینم نیند میں تھی ۔صارم بہت رویا سینم کو ہسپتال میں بستر پر یوں بیمار پڑے دیکھ کر
Please
عزیزم ❤️
تم یوں پریشان نہ ہوا کرو میں سچ میں اب اپنا خیال رکھو گی۔
مرد نہیں روتے عزیزم ❤️
سینم کا عزیزم بھی
بہت معصوم ہے۔
سینم سید عزیزم سے
ایسے نہیں روتے میری زندگی
دیکھو میں تمھارے سامنے تو
ہوں زندہ پھر کیوں رو رہے ہو ؟
زندہ
انسان بیمار بھی ہو جاتے ہیں کبھی کبھی پھر صحت و سلامتی
اللہ تعالیٰ اسے اس کے چاہنے والوں کے لیے ضرور دیتے ہیں ۔
دیکھو
صارم تم رونا بند کرتے ہو یا نہیں
ورنہ
صارم ورنہ کیا کیا کر لو گی تم اٹھنے کے قابل بھی ہو تم سینم
ورنہ
ورنہ
صارم العباد
مجھے اگر غصہ آ گیا تو تمھیں پتہ ہے میں کیا کہتی ہوں ۔ اگر اب کہے دو
پھر تو تمھیں بھی غصہ آ جانا ۔
😊😊😊
سینم ہاتھ جوڑ کر
میرے لوسی
صارم ❤️ چپ چپ کرو۔
😊😊😊
بے غیرت
لوسی صارم 💋💋💋
اس بار صارم کو ہنسی آ گئی ۔
بے ساختہ ❤️
YOU ARE READING
سینم سید اینڈ صارم العباد
Misterio / Suspenso*سینم* *سید* اینڈ صارم العباد ❤️ *صارم* العباد* دو *بچھڑے* ہوئے *دلوں* کی *داستان* جن کو ان کی سچی محبت اور لازوال دوستی نے ان کو ملایا ۔ان کی جدائی کا عرصہ بے حد مشکل اور مصیبتوں سے بھرا ہوا تھا بس ان کے دل دھڑکنوں نے ان کو جوڑے رکھا اس احساس نے...