سنیم سید اینڈ صارم العباد

0 0 0
                                    

Episode.37
سینم سید ،علی جان،عروہ،امر ،فاطر، مشعل یہ سب لوگ کلاسز کے بعد
امریکین انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے کینٹین پر اکٹھے ہوئے اور آج کا موضوع بات کرنے کا پوری یونیورسٹی کا سینم سید کا
New concept about students day celebration 🥳🎉
سب سٹوڈنٹ اس ہی موضوع پر باتیں کرتے نظر آ رہے تھے۔
😊
سینم نے پوچھا سٹوڈنٹ ڈے کا تو پتہ نہیں کب کون منائے گا ۔
لیکن
تم سب بتاؤ ہم teachers day celebration کس طرح سے کریں ۔ ؟
امر نے کہا کہ ہم v.c صاحب سے بات کرتے ہیں کہ ہم یہ event پوری یونیورسٹی لیول پر منانا چاہتے ہیں اپنے ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے سب کو بلائیں گے تاکہ پوری یونیورسٹی اور سب ٹیچرز اس میں شریک ہو سکے۔
Good idea
امر تم نے درست کہا
لیکن v۔c صاحب کے پاس جائے گا کون یہ اجازت لینے۔ عروہ نے پوچھا
امر نے کہا
یہ ہمارا پورا گروپ جائے گا اور کون ۔صحیح ہم سب پھر ابھی پتہ کرو سر کا پھر چلتے ہیں ۔
امر نے پتہ لگایا کہ سر شام کو آئے گے تو آخری لیکچر کے بعد پھر چلتے ہیں۔
اوکے سب نے کہا
اب شام میں سب فرینڈز وی سی صاحب کے آفس پہنچ گئے ۔
پہلے تم چلو روم میں پہلے تم امر نے سینم کو کہا سینم نے فاطر کو کہا دروازے پر سب نے رش لگایا ہوا ہے آفس کا چپڑاسی یہ دیکھ کر ہنس رہا ہے ۔😊 جب شور زیادہ ہوا تو
v۔c sir
بھی باہر آ گئے۔ سینم دروازے پر سب سے آگے اچانک سر کو دیکھ کر
سینم نے کہا
Good evening sir
یہ سب لوگ یہاں کیوں سر نے پوچھا سینم نے کہا
سر وہ ہم سب آپ سے اجازت لینے آئے تھے کہ ہم ٹیچرز ڈے منانا چاہتے ہیں یونیورسٹی لیول پر ۔
سب ٹیچرز کے ساتھ
اچھا تو یہ بات ہے آپ کا نام کیا ہے ؟ میرا نام
سینم سید ہے اور یہ یہ سب میرے دوست ہیں۔
V۔c sir
نے کہا کہ آپ سب اندر آ جائیں آفس میں بیٹھ کر بات کرتے ہیں۔ اور چپڑاسی سے کہا
ہماری نوجوان نسل کے representer s  آئے ہیں ان کے لیے چائے یا کافی کے ساتھ کچھ اور بھی بھیجیں جیسے
Pizza
اب سب ایک دوسرے کو دیکھنے لگے کہ اتنی عزت ہماری اور اتنی خاطر تواضع دل سب کے پریشان کہ پتہ نہیں اجازت ملتی بھی ہے یا نہیں ؟
اب سب آفس روم میں بیٹھے ہیں۔
V۔c
صاحب نے کہا
اچھا خیال ہے سینم سید آپکا اور آپکے دوستوں کا میں سوچ رہا ہوں اس بارے میں
اب یہ بات سن کر سب کو کوئی امید نظر آنے لگی۔کہ اجازت مل جائے گی۔
جب تک پروفیسر ویلیم بھی وہاں پہنچ گئے ۔ سب نے پروفیسر ویلیم کو سلام کیا ۔ وی سی صاحب نے پروفیسر ویلیم کو بیٹھنے کا کہا
سینم اور امر سمیت سب کو دیکھ کر سر سوچ رہے تھے کہ یہ لوگ یہاں کس لیے خیریت تو ہے۔
وی سی صاحب نے کہا
یہ بچے ٹیچرز ڈے منانا چاہتے ہیں تو اس کی اجازت لینے آئے ہیں اپنے ڈیپارٹمنٹ کے لیے
پروفیسر ویلیم مسکرائے اچھا تو یہ بات ہے۔
اب pizza اور کچھ اور کھانے پینے کی اشیاء آ گئی سب کو کہا سر نے آپ لوگ کھائیں۔
اتنی دیر میں پروفیسر ویلیم اور وی سی صاحب کافی باتوں میں مشغول رہے اور آخر میں وی سی صاحب نے ان کو اجازت دے دی۔
سینم سید نے کہا
Thanks a lot ۔you like our suggestion sir ۔
اب سب لوگ یہاں سے جانے لگے سب نے سر کا شکریہ ادا کیا ۔
اور آخر میں پروفیسر ویلیم نے سینم سید کے متعلق بتایا کہ یہ ہمارے ادارے کی بہترین student ہے اور اس نے تجویز دی ہے کہ
Students day celebration
بھی دنیا میں ہونی چاہیئے 😊
وی سی صاحب کو بات بہت پسند آئی انھوں نے کہا میں بارے میں سوچتا ہوں ۔

جاری ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔😊

سینم سید اینڈ صارم العباد Where stories live. Discover now