Episode .18
داور کی لڑائی اس کے ساتھیوں کی بدتمیزی ۔۔۔۔ہو گئی اپنے کسی ساتھی ورکر کے ساتھ داور محنتی انسان ہے شام میں وہ پرائیوٹ کمپنی میں کام کرتا ہے اور دن میں پڑھتا ہے۔
داور نے اپنے دوستوں فاطر ،علی ،صارم العباد اور
امر العین سمیت سب دوستوں کو لڑائی کا حال سنایا ۔
پھر
امرالعین اور صارم العباد سمیت سب کی باتیں جدید دور کی جدیدیت اور بد اخلاقی اور پرانے دور کی سادگی اور خوش اخلاقی پر تبصرہ۔
پہلے دور کے لوگ بہترین اخلاق کے لوگ ہوتے *تھے اور کہتے تھے جس کا اخلاق اچھا نہیں اس کی دنیا اور آخرت کی زندگی**برباد* بچوں کا برا رویہ اس کی ماں کی بری سیرت اور تربیت کو ظاہر کرتا ہے۔اور فون
کال کسی کے نہ اٹھانے پر اپنا پیغام چھوڑ دیا جاتا تھا۔ تاکہ وہ انسان جواب لکھ کر دے ۔اور
اجکل جدید دور کے لوگ
اتنے جاہل اور بد اخلاق ہیں کہ کوئی انسان اپنی مصروفیات کے باعث فون کال نہ اٹھا سکے تو ایسے react کرتے ہیں کہ جیسے کسی نے ان کا بلچقار یعنی عزت لوٹ لی ہو ۔😊
اور
فتنہ فساد شروع ہو جاتا ہے۔کم ظرف لوگو کی کم ظرفی کا کوئی جواب نہیں ہے۔ اپنی
بداخلاقی کو اپنا کارنامہ سمجھتے ہیں۔
دنیا تعلیم یافتہ ہو گئ لیکن ان کو فون کال اور فون پر پیغام بھیجنے کی سہولت اور اہمیت کو نہ سمجھ سکے ۔
*دفتری* اور کاروباری لوگ اور انکے فون کا استعمال ۔
*صرف*
معلومات پہچانا اور معلومات حاصل کرنا ہے اپنے ورکرز workers سے ۔
جو کہ کسی کے فون کال موصول نہ کرنے سے کوئی قیامت نہیں آ جاتی آپکو صرف employee سے معلومات دفتری حوالے سے لینی ہے
تو
میسج سے کام ہو جاتا ہے ۔
پھر کوئی انسان نیچر سے زیادہ پیار کرتا ہو اور اسے فون استعمال کرنا ہی نہ پسند ہو تو یہ کوئی موضوع نہیں لڑائی اور بداخلاقی کے مظاہرے کا ۔
2...
فیملی کی خیریت دریافت کرنے کے حوالے سے فون کا استعمال بھی اچھی چیز ہے اس میں بھی لڑائی کا کوئی حق نہیں آپ میسج چھوڑ دے اگر کوئی کال نہیں اٹھا سکا۔
لیکن
یہ بات صرف اچھے انسان اور اچھے دماغ کے انسان کو ہی سمجھ آتی ہے ۔جس کی ماں نے اس کی تربیت میں اچھے اخلاقیات اسے سیکھائے۔
سیانے کہتے ہیں کہ
بداخلاق انسان اور خاص طور پر عورت کی عزت نہ کرنے والا اور کمزور پر ظلم کرنے والا ہر وقت فساد پھیلانے والا
حرام کی اولاد کہلاتا ہے ۔
عورتیں بھی فسادی ہوتی ہیں تو وہ بھی ان حرام کی اولادوں میں شمار ہوتی ہیں ۔ برائی آخر کسی نہ کسی طریقے سے
دنیا کو نظر آ جاتی ہے۔ابھی جاری ہے ۔
YOU ARE READING
سینم سید اینڈ صارم العباد
Bí ẩn / Giật gân*سینم* *سید* اینڈ صارم العباد ❤️ *صارم* العباد* دو *بچھڑے* ہوئے *دلوں* کی *داستان* جن کو ان کی سچی محبت اور لازوال دوستی نے ان کو ملایا ۔ان کی جدائی کا عرصہ بے حد مشکل اور مصیبتوں سے بھرا ہوا تھا بس ان کے دل دھڑکنوں نے ان کو جوڑے رکھا اس احساس نے...