سنیم سید اینڈ صارم العباد

1 0 0
                                    

Episode.55
سالگرہ ترکی میں اور سینم کے ماموں
Unconconditional love
سینم کے ماموں کی طرف سے
Advance birthday party ❤️
ماموں میرن
سینم
ماموں کی جان تم تو چلی جاؤ گی امریکہ میں تمھاری سالگرہ
اب پہلے ہی منانا چاہتا ہوں۔
مجھے پتہ ہے
تم خود کو ادھورا محسوس کرو گی مکمل خوش محسوس نہیں کرتی تم کب تک
سب فیملی ممبرز بھی تمھارے ساتھ تمھاری خوشی نہ منائیں 😊❤️❤️❤️❤️
سینم نے صارم کے بارے میں
بلکہ
سب دوستوں کا ماموں کو بتایا 😊❤️
سینم نے لیکن یہ ماموں کو نہ بتایا کہ صارم کی بہت زیادہ گرل فرینڈز ہیں 😊
ماموں کو تو غصہ آتا کہ سینم نے دل اپنا دیا بھی تو کس کو
اتنا بے غیرت 😊😊😊😊
سینم نے ماموں کو بتایا کہ
صارم العباد بہت اچھا انسان ہے اور
گرل فرینڈز تو کوئی وہ کبھی نہیں بنایا 😊
سینم
اس کی کوئی ضرورت تو نہیں آپ تو ایسے
مجھے مس کر رہے ہیں کہ جیسے میں
ہمیشہ کے لیے امریکہ چلی جاؤں گی۔
سینم
تمھاری بہت لمبی خوشیوں بھری زندگی ہو۔ میری دعا اور تمھارا
صدقہ دیا میں نے جب تمھارا
Cycling race
میں زخمی ہو جانا مانو جب ہمیں یہ خبر ملی ہمارا کو دل
دھڑکتا بند ہو گیا
آمین ثم آمین ❤️
ماموں کی
پری سینم
ماموں
آپ اپنا خیال رکھا کریں۔
اور
مجھ سے اتنا محبت نہ کریں اگر سچ
میں میں مر جاتی تو آپ کیسے خود کو سنبھالتے ❤️
آپ
کو اب میرا جیسا اور ضرور
ملنا چاہیے کہ
جب میں نہ رہو اس دنیا میں تو وہ آپ کے دل کا چین
دل کا سکون ہو۔
کوئی اور کوئی اور نہیں ہو سکتا۔
تمھارے بچے بھی تمھارے جیسا
پیار
ہم سے تمھاری جگہ نہیں لے سکتے ❤️
یہ ہمارے بس میں نہیں۔
پری  ❤️
دوست پکے دوست
سینم اور
ماموں
میرن حیدر ❤️❤️❤️❤️❤️
دل لگانے کی کوئی بات ہمیں نہیں پتہ سینم ماموں کی جان
تم تو ہماری من میت ❤️
ہو ۔
دل لگی نہیں ہے یہ
من میت ہونے کی بات ہے ❤️❤️
پر
دل کی خواہش بہت ہے سینم تم جیسا باکل ہو بہو تمھاری اولاد میں سے میں دیکھو ۔
میری چاہت میری آنکھوں کی ٹھنڈک کی طرح ہو سینم تمھارے جیسا
میری خواہش ہے یہ ❤️❤️❤️
کاش
کوئی ہو سکتا تم جیسا اور تمھاری ماں کی طرح پر
کوئی نہیں ۔
نہ تم جیسا محبت میں
نہ
تمھاری ماں جیسا
من میت ❤️
میں سوچتا تھا میری بڑی خواہش تھی سینم
کہ تمھاری سے مجھے بہت پیار ہے کہ
اس جیسا باکل کوئی پیدا ہوتا ۔
پھر
اللہ تعالیٰ ❤️نے میری دعا ایسی
سنی کہ
تم تو مما سے زیادہ اچھی محبت کرنے والی انسان مجھے ملی
Unconditional love
Unconditional humanity in you saneam ❤️
جب تم پیدا ہوئی مجھے یقین ہو گیا کہ اب میری بہن کا کوئی ہے خیال رکھنے والی اس کی ساتھی اس کی بیٹی سینم سید ❤️
سینم ماموں کی جان
مجھے یقین ہے تمھارا بیٹا تم سے زیادہ اچھا سچا محبت کرنے والا انسان ہو گا۔
اس کو تم سے بہت محبت ہو گی ۔
اور۔
Unconconditional love will convert into the
Uncountable love of your son for a mother like you 😊❤️❤️❤️
سینم سید
ماموں کی پری.
میرے
Husband
کے بارے میں آپکے یہ خیالات ہونے چاہیے ماموں
یہ تو ادھوری بات ہے.
ادھوری نہیں ہے ۔
سینم ❤️
تمھارے بیٹے کو تم سے محبت تب ہی تو ہو گی جب پہلے اس کا باپ بھی تمھیں چاہتا ہو گا۔
اس لیے
Unconconditional love
اس کے باپ کی محبت کی وجہ سے
Unconconditional unconditional love
بنے گا تمھارے لیے 😊❤️❤️❤️
میرے لیے
Wish for saneam Syed by
ماموں میرن ❤️
سینم unconditional love+صارم العباد uncountable love for Saneam Syed
= Son love uncountable unconditional love for her mother Saneam Syed ❤️😊😍
سینم کے ماموں میرن کی اپنے دل سے باتیں سینم کی پسند کے بارے میں❤️
ان کو یقین ہے سینم کو محبت جس سے بھی ہوئی ہے وہ انسان تو بہترین ہی ہو گا ❤️
سینم کا دل اور روح پاکیزہ ہے غلط انسان سے اس کو محبت کبھی نہیں ہو سکتی 😊
روح سے سچے مخلص انسان محبت اور چاہت بھی وہ جس میں ان کو جس سے محبت ہو وہ اس کا دوست بنا ہو تب تو یہ رشتہ بہترین بنے گا ❤️

سینم سید اینڈ صارم العباد Where stories live. Discover now