Episode ۔45
سینم سید کی شاپنگ اپنی فیملی کے لیے gifts اور اس کے دوست
عروہ
داور
امر
فاطر.مشعل اور صارم.
شام کو سب دوست سینم کے ہوسٹل پہنچ گئے کی سب اکھٹے شاپنگ کرتے ہیں کہ سینم نے guidelines مانگی ہیں سینم کو شاپنگ کرنے کا کوئی خاص تجربہ نہیں ہے کسی بیرون ملک سے
تو عروہ سب سے آگے تھی۔😊
سینم تم اپنی مما کا پسندیدہ رنگ بتاؤ سینم مما کو پرپل کلر پسند ہے تو عروہ نے مما کے لیے ڈریس پسند کیا اور صارم العباد نے اپنی طرف سے سینم کے لیے میرون کلر کی شال پسند کی تھی جو اس نے عروہ جو دے دی کہ وہ اپنی طرف سے سینم جو دے گی اگر صارم العباد دیتا تو وہ کسی لڑکے سے کوئی تحفہ کبھی نہیں لیتی ۔
سینم نے پاپا کے لیے کوٹ خود پسند کیا امر اور فاطر حیران تھے کہ پاپا کی پسند کے مطابق اس نے پاپا کا کوٹ سلیکٹ کر لیا بغیر کسی مشورے 😊 کے لیکن مما کے لیے شاپنگ کرنے کا اور اپنے لیے شاپنگ کرنے کا اسے مشورہ چاہیے 😊
خیر
اچھی بات ہے امر نے کہا پھر سینم کو پاپا سے زیادہ محبت ہو گی ❤️
لیکن
ان کو کیا پتہ بات محبت کی نہیں بلکہ بے لوث بے مثال محبت کی ہے کہ
پاپا اور علی جان کو سینم کی کوئی بھی چیز جو وہ پسند کرے اس پر کوئی عتراض نہیں ہوتا ❤️
امبر بھی اچھی ہے ابھی وہ چھوٹی ہے ناں اسے بھی ہر چیز پسند ہوتی ہے۔
تحفے ❤️
تحفے درحقیقت وہ سچے جذبے ہوتے ہیں جو برابر کی محبت کرنے والے کو ہی محسوس ہو سکتی ہے ورنہ
باقی جھوٹے محبت کے دعوے دار ان جذبات کی خوشبو تک کو بھی چھو نہیں سکتے۔ کیونکہ ان کے احساسات میں روح کی گہرائیوں سے محبت اور چاہت میں کمی ہوتی ہے۔
سینم نے حتی کہ اپنے نوکروں کے لیے بھی تحفے خریدے کہ سینم ان کو بھی گھر کا حصہ سمجھتی ہے ۔ان کی سب سے پرانی نوکرانی بسنتی کے بچوں کو ولایتی مصنوعات میں جو چیزیں پسند تھی میک اپ میں وہ اس نے خریدی۔😊
داور نے ایک گھڑی خریدی سینم کے پاپا کے لیے تحفہ کہ داور کی ایک مرتبہ یونیورسٹی فیس کم پڑ گئی تھی تو سینم نے اس کی فیس جمع کر دی تھی۔
سینم اور اس کے دوستوں نے
واپسی پر کھانا بھی اکھٹے وہی شاپنگ مال میں کھایا اور اتنی دیر میں تمام gifts packed کرا دیے صارم کے ڈرائیور نے
اور سب سینم کو ہوسٹل چھوڑ کر گھر چلے گئے۔
YOU ARE READING
سینم سید اینڈ صارم العباد
Misteri / Thriller*سینم* *سید* اینڈ صارم العباد ❤️ *صارم* العباد* دو *بچھڑے* ہوئے *دلوں* کی *داستان* جن کو ان کی سچی محبت اور لازوال دوستی نے ان کو ملایا ۔ان کی جدائی کا عرصہ بے حد مشکل اور مصیبتوں سے بھرا ہوا تھا بس ان کے دل دھڑکنوں نے ان کو جوڑے رکھا اس احساس نے...