Episode ۔16
تین گھنٹے جب امر ،فاطر اور صارم سمیت سب لوگ جب ہسپتال میں سینم کے ہوش میں آنے تک بیٹھے رہے تو یہ سب ایک دوسرے کو کہے رہے تھے cycle race لگانے کی کیا ضرورت تھی ہم ویسے بھی تو انجوائے کر سکتے تھے مقابلے کی کیا ضرورت تھی ۔
عروہ نے کہا باکل ٹھیک کہا تم نے لڑکیاں تو ویسے اتنا سفر سائیکل پر نہیں کر سکتی لیکن جہاں تک سینم کی بات ہے وہ تو کار پارکنگ سے کلاس روم تک چل کر تھک جاتی ہے پاؤں پر شروع میں اسے سوجن تھی اور اب بھی ایسے ہوتا ہے پھر سائیکل پھر کیسے اتنا دور تک چلا سکتی ہے ۔
پروفیسر ویلیم نے کہا عروہ درست کہے رہے ہے لڑکیاں قدرتی طور پر حساس ہوتی ہیں ۔
اور
پھر سر ویلیم کو کیا پتہ امر کے دل کی ان کہی اور صارم کے دل کی یہ حالت کہ وہ کچھ بیان نہیں کر پا رہا ۔
رائٹر کے مطابق
جس نے کہے دیا بات تو اس کی بن گئی جس نے کہی ہی نہیں دل کی بات تو اس کی کیا بات بنے۔
یارم
عباد
امران تین گھنٹوں میں
امر نے نظر نہیں ہٹائی سینم سے وہ اسے گھوم پھر کر بہانے سے
ہر angle سے اپنی آنکھوں سے رسائی سینم کے بیڈ کی سامنے والی کھڑکی سے چھپ چھپ کر دیکھنے میں وقت گزار رہا تھا۔
اور
فاطر پوری گیلری میں چکر لگا لگا کر وقت گزار رہا ہے ۔
صارم پتہ نہیں کن سوچوں میں گم پہنچ پر بیٹھا ہے۔
سوہائی اور داور سمیت عروہ سب کھڑکی کے سامنے والے پینچ کے ساتھ کھڑے ہیں۔جاری ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
YOU ARE READING
سینم سید اینڈ صارم العباد
Mystery / Thriller*سینم* *سید* اینڈ صارم العباد ❤️ *صارم* العباد* دو *بچھڑے* ہوئے *دلوں* کی *داستان* جن کو ان کی سچی محبت اور لازوال دوستی نے ان کو ملایا ۔ان کی جدائی کا عرصہ بے حد مشکل اور مصیبتوں سے بھرا ہوا تھا بس ان کے دل دھڑکنوں نے ان کو جوڑے رکھا اس احساس نے...