Episode.73
ترکی حادثہ اور سینم کے دوست
اس کے جذبات ۔
فاطر نے کہا سینم کے لیے
کُچھ نئے رشتے کُوفہ سے آئے ہوئے خط کی طرح ہوتے ہیں ۔
بھروسے کا قتل ! ظلم کی انتہا ! اور ماتم ! آپکو زندگی کی آخری
سانسوں تک پہنچا دیتے ہیں ۔
تب صرف مددگار رب ذوالجلال ہوتا ہے ۔ اور
اللہ تعالیٰ کی رحمت کو
جلال آتا ہے اور وہ آپکی خود مدد
کرتے ہیں ۔
سینم سید ❤️
سچی محبت میں اتنی کشش ہوتی ہے ۔کہ ہم آپ کو ضرور یاد آئے گے۔
آپ یاد نہیں کرے گے ۔
سینم کی حالت اور اس کے دوستوں کے احساسات ❤️
۔۔۔ اے آزمائش ۔۔۔۔۔
سینم کے ساتھ ترکی میں حادثے کے بعد ۔۔۔۔ کا حصہ اس کے اپنے بارے میں خیالات
تم نے مجھے میرے ہونے کا احساس دلایا
ورنہ میں تو دوسروں کے خیال میں
خود کو بھول گیا تھاتم نے مجھے میرے ہونے کا یقین دلایا میری زندگی کے اس دریچے کو روشن کیا جسے میں بھول گیا تھا کہ انسان کا سب سے پہلا حق اس کا اپنا ہے اور باقی رشتے اس سے منسلک ہیں اپنا خیال رکھنا بھی ضروری ہے خاص طور تب جب کوئی آپکا خیال رکھنے والا نہ ہو ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یوں گنگناؤ کہ جیسے تمہیں کوئی سُن نہیں ربا...!! یوں محبت کرو جیسے تمہارا دل کبھی کسی نے توڑا ہی نہ ہو...!!
رقص ایسے کرو کہ جیسے تمہیں کوئی دیکھ نہیں رہا...!!
اور زندگی ایسے جیو جیسے زمین پہ تم جیسا کوئی نہیں ہے.اور نہ ہو سکتا ہے۔.ہو بھی کیسے
کیونکہ
ہم جیسا کوئی نہیں ہو سکتا 😊
کیونکہ کسی کے پاس ہم جیسا دل کسی کے پاس نہیں ہے ۔😊
Words of saram for saneam
YOU ARE READING
سینم سید اینڈ صارم العباد
Misterio / Suspenso*سینم* *سید* اینڈ صارم العباد ❤️ *صارم* العباد* دو *بچھڑے* ہوئے *دلوں* کی *داستان* جن کو ان کی سچی محبت اور لازوال دوستی نے ان کو ملایا ۔ان کی جدائی کا عرصہ بے حد مشکل اور مصیبتوں سے بھرا ہوا تھا بس ان کے دل دھڑکنوں نے ان کو جوڑے رکھا اس احساس نے...