سنیم سید اینڈ صارم العباد ❤️

0 0 0
                                    

Episode ۔100
ناول۔
True Soul
سینم اور صارم العباد کی داستان محبت جس میں چار چاند ان کی دوستی اور understanding نے لگائے خاص طور پر
عزیزم صارم العباد ❤️
کی سینم سید کو سمجھنے کی۔
زندہ ہونے اور کھل کر جینے میں فرق صرف
محبت
کا ہے جس انسان اپنے من پسند ،ہم مزاج کے ساتھ کھل کر خوشی سے جیتا ہے۔
ورنہ
تو اب بھی ہم تم بن زندہ ہیں جی رہے سانس بھی لیں رہے ہیں۔
کاش
ہم ایک دوسرے کا خیال بھی رکھ سکتے ۔
عزیزم صارم العباد
کو دل سے دکھ ہے کہ وہ چاہتے ہوئے بھی سینم سید کی مدد جب وہ
چلنے کی کوشش کرتی اسے پکڑ نہ سکتا تھا اور جب جب وہ کھانا کھانے کی کوشش کرتی تو بار بار انجیکشن اور ڈریپ لگنے کی وجہ سے
اسے درد ہوتا اور اسے کوئی کچھ کھلا پلا دیتا جیسے
اس کی مما،بہن اور بھائی اس پر عزیزم صارم ❤️
کا دل ہوتا کہ وہ کاش خود سینم کا ہر طرح سے خیال رکھ سکتا ۔
۔۔۔۔۔
صارم العباد کو سینم کے یہ الفاظ یاد تھے۔کہ
کسی کے مسلے  کو سمجھنا محبت سے
انسانیت ہے۔
حقوق العباد ہے۔
Words of saneam Syed ❤️
عزیزم صارم العباد نے ترکی میں
سینم سید کے علاقے اور ماحول سے
سمجھا کہ کیوں سینم سید بار بار
ذمہ دار اور پرواہ کرنے کی بات کرتی ؟؟
کہ
سینم سید کے اردگرد معاشرے میں حقوق العباد کی خلاف ورزی بہت ہے اس نے
سب اپنی آنکھوں سے دیکھا اور محسوس کیا۔
اس
لیے شاید صارم العباد کو سینم سید کی باتیں محبت ،توجہ پسند آ گئی کہ سادہ الفاظ میں سینم سید صرف
پیار محبت سے زندگی بسر کرنا پسند چاہتی ہے اور
اسے شاپنگ کرنا کچھ خاص نہیں آتی وجہ کہ اس کے
خاندان میں عورتیں بڑا کم بازار جاتی ہیں ۔اور سینم سید
تو خود کبھی کبھی بازار کا چکر پاپا اور بھائی کے ساتھ لگاتی ہے ۔❤️
ویسے
فیملی میں ہوٹلوں پر دعوتیں وہ بھی خاص رشتے دار اور دوست جو اس سے
سچی محبت کرتے ہیں ان کے ساتھ جاتی ہے ۔❤️
آسان سادہ لیکن سچی محبت سے سینم اپنے ماحول میں رہتی ہے ۔
اور انسانیت کے تحت
اپنی بساط سے بڑھ کر دوسروں کے کام آتی ہے۔
یہ
خرابی ہے سینم سید میں کہ اسے پہلے اپنی صحت کا خیال رکھنا چاہیے ۔
عزیزم کو یہ بات سخت ناپسند ہے۔
علی جان کے ساتھ اگر مارکیٹ جانے کی بات ہو یا سیرو تفریح یا بھر۔ نئے نئے کھانے اس حوالے سے
ہوٹلنگ کرنی ہو تو سینم کو بہت خوشی ہوتی پاپا سے بھی زیادہ اسے علی جان کے ساتھ مزہ آتا ہے۔
اور
ماموں میرن ❤️
تو
بس وہ تو ان کی محبت ان کی کمپنی میں سفر تو خوشیوں بھرا ہوتا ہے کہ
وہ ہر بات ہر کام سینم سید کی پسند کا کرتے ہیں۔
آسان سادہ لیکن سچی محبت سے سینم اپنے ماحول میں رہتی ہے ۔سب کی مدد کرتی اور حسن سلوک بغیر کسی مطلب سے ❤️
سینم سید کے اردگرد معاشرے کے لوگ
بڑے چال باز ہیں اور اس کی زندگی میں زہر گھولنے کی کوشش میں لگے رہتے ہیں ۔
لیکن
خدا کی ذات سب سے بڑی محافظ ہے ۔اور اس کے جتنے بھی خون کے رشتے اور دوست ہیں وہ
سینم سید کے حسن  اخلاق سے واقف ہیں اور
اس طرح وہ سینم سید کا ساتھ ہر حال میں دیتے ہیں ۔❤️

You've reached the end of published parts.

⏰ Last updated: Mar 30, 2023 ⏰

Add this story to your Library to get notified about new parts!

سینم سید اینڈ صارم العباد Where stories live. Discover now