سنیم سید اینڈ صارم العباد

0 0 0
                                    

Episode..61
.....
خدا پر یقین کا سفر اور سینم سید کی ماں ❤️
Baby Jan
سینم کی صحت کے لیے پریشان اور ان سے ملنے اس کی خالہ آئی تو وہ کہنے لگی تم پریشان نہ ہو اللہ تعالیٰ کرم فرمائے گے کیونکہ وہ ہر چیز پر قادر ہے اور سینم کی اس گرتی ہوئی حالت کو تھام سکتے ہیں ۔
کیونکہ
انسان سے اللہ تعالیٰ بہت محبت کرتے ہیں اور سینم تمھیں بخشی ہوئی ہے ان کی طرف سے اللہ تعالیٰ تمھیں اولاد کے غم سے جلد نجات دے گے میری بہن ۔
اور سینم کی زندگی خدا خوشیوں،صحت مندی،سکون اور کامیابیوں سے بھر دے گا اور وہ پھولوں کی طرح پرسکون
زندگی گزارے گی۔
❤️
تم صبر کرو۔
ہر گرتی ہوئی چیز کو سہارا اللہ تعالیٰ کی رحمان اور رحیم ذات دیتی ہے اور وہ وسیلے خود پیدا کرنے والا ہے کیونکہ انسان کے بس کی بات نہیں کہ وہ کسی کی مدد کر سکے یا گرتے ہوئے کو سہارا دے سکے ۔
حدیثِ قدسی ❤️
کہ تم چاہ بھی نہیں سکتے جو میں نہ چاہوں ❤️
ہم نے کہانی نہیں ایک اتہاس لکھا ہے جو ہم نے تم بن گزارا ہے۔
عزیزم
سینم کی حالت بہت نازک تھی۔وہ ٹھیک ہو جائے گی خدا پر یقین تو تھا لیکن اسکے حالاتِ زندگی بہتر نہ تھے۔
*آخری سانسیں* ❤️
موت کے قریب پہنچ جانے والے کی بڑی ہی اہم ہوتی ہیں جب وہ موت سے لڑ کر
دوبارہ زندگی کی طرف آتا ہے۔
یہ
*آخری سانسیں*ان کی ہوتی ہیں ہمارے اندر جن سے ہمیں اور ان کو بھی ہم روح سے  محبت ہو ۔
جیسے
*ماں کی محبت* ❤️
کیونکہ
ماں ہمیں دنیا میں مشکلات سے لڑ کر لے آتی ہے ۔
جس کی محبت سچی ہو تو اس کو بھی دوبارہ اس کا من میت مل جاتا یے۔❤️
جیسے
صارم کو سینم کی زندگی خدا نے بخش دی کہ اب وہ روح کا ساتھی ہے سینم جان کا دوست ❤️
انسان کی موت
ایک مشکل امتحان ہے اور جب
فرشتہ روح انسان کے جسم سے نکالتا ہے تو
ایک ایک سانس اور دل کی دھڑکن تک
ہم اپنی محبت کے رشتوں اور دوستوں سے جوڑے ہوتے ہیں اور جب
ہماری سانس ختم ہو رہی ہو تو اس میں تکلیف اور دیر
❤️❤️❤️ اللہ تعالیٰ ❤️❤️❤️کے حکم سے ہی ہوتی ہے۔
لیکن
ایک ایک سانس جو ختم ہو رہی ہوتی وہ ہمارے ایک ایک دل سے جوڑے رشتے کی سانسیں ہوتی جو رفتہ
رفتہ نکلتی ہیں اور ہمارا ناطہ اس دنیا سے اور محبت کے رشتوں ایک ایک  سے ٹوٹتا جاتا ہے ۔❤️
سینم سید جلد ٹھیک ہو جائے گی 😊
فرشتے کو یہ اندازہ نہیں تھا
کہ
سینم سید کی زندگی میں جتنی بھی
محبت ہے وہ روح سے روح کا تعلق ہے ہماری
جان لینا اتنا آسان نہیں ہے 😊
ہمیں
*ہماری چاہتیں خدا سے پھر مانگ* *لیں* *گے* ۔❤️❤️❤️
I am proud of all my sweet hearts as mom,papa , sisters brothers and family and some spacial friends 😊❤️

سینم سید اینڈ صارم العباد Where stories live. Discover now