سنیم سید اینڈ صارم العباد

0 0 0
                                    

Episode.51
سینم کی ڈائری اور صارم
صارم العباد اور سینم کی یادیں ❤️
سینم کی ڈائری میں اس کے تمام فیملی ممبرز اور دوستوں میں امر،فاطر،داور،عروہ اور مشعل کی سالگرہ کی تاریخیں درج تھی 😊
اور
وہ سب باتیں جو ہم دوست آپس میں کر رہے ہوتے تھے کبھی کینٹین پر تو کبھی کلاس میں تو کبھی کسی باہر سیر کو جاتے ہوئے وہ ان کا جواب جو وہ وہاں نہ دے پائی ہو گی تو وہ لکھے تھے ۔
اور
اس کے ساتھ ہی وہ سب ان کہی باتیں جو وہ سب دوستوں سے کرنا کہنا چاہتی تھی وہ بھی کچھ نہ کچھ لکھے تھے کیونکہ
سینم بولتی تو بہت کم تھی اور کسی کے برے رویے پر وہ چپ کرکے چلی جاتی کوئی لڑائی نہیں آتی تھی اسے
صارم چھپ کر اپنے کمرے میں سینم کی ڈائری پڑھ رہا ہے عروہ سے ❤️

سینم کی ڈائری میں ان کہیں باتیں بہت تھی اور سمجھ نہیں آتا تھا کہ وہ کس کے متعلق کیا کہے رہی ہے کیونکہ
سینم کا کلاس فیلو تو صارم نہیں تھا بلکہ فاطر اور امر تھے باقی سب تو یونیورسٹی فیلو تھے مشعل اور عروہ , داور ,اور علی جان تو بھائی ہے ۔

جہاں جہاں صارم اور سینم ساتھ جیسے
ساحل سمندر پر اکثر سب دوستوں کے ساتھ صارم بھی ساتھ ہوتا تھا وہ خود بھی
سوچتا تھا کہ یہ سینم ایسے پتہ نہیں چل کیوں رہتی ہے سب کی باتیں سن سن کر بس ہنستی مسکراتی رہتی ہے 😊
صارم العباد خوش تھا اور چار پانچ بار پوری ڈائری ہڑھی کہ ساری ڈائری میری محبت میں
شعر و شاعری سے بھری ہوئی ہو گی لیکن
صارم العباد پر
بہت کم سینم نے لکھا 😊😊😊😊😊😊😊

سینم سید اینڈ صارم العباد Where stories live. Discover now