سنیم سید اینڈ صارم العباد

1 0 0
                                    

Episode.83
سید مالک کی محبوب ترین اولاد ہے سینم سید اس کے حادثے نے سینم کے باپ
کو توڑ دیا۔
بس
ہمیں یہ دعا اپنے نورے عین نورے نظر لوگوں کے لیے
پہلے ہی مانگنی چاہئے ۔❤️
‏"وإذا سألت الله فأسأله أن لا يمتحن صبرك في أحب الأشياء إليك."

"اور جب تم اللّه  سے مانگو، تو اُس سے یہ مانگو کہ وہ اُن چیزوں میں تمہارے صبر کا امتحان نہ لے جن سے تم محبت کرتے ہو۔"❤️
سینم سید کا علاج اب وہ bed rest سے بات آگے چل نکلی اور
ڈاکٹر صاحب نے سینم کو چلنے کے لیے
کہا کہ اب جب زخم مندمل ہو گئے تو سینم سید اب چلنا شروع کرے سہارے کے ساتھ
سینم سید
مما سے پاپا نہیں آئے مما میں دو دن سے ان کو نہیں دیکھا ❤️
مما پاپا کہاں ہے ؟؟
پاپا تمھارے
ادھر ہی ہوتے ہیں کہا جانا انھوں نے ۔
وہ
تمھارے سر پر ابھی تو ہاتھ پھیر کر جا رہے ہیں ۔ تم نیند میں تھی میری جان ❤️
ہممم
مما یہ پاپا ایسے
کیوں کرتے ہیں جب میں سو جاتی ہوں بچپن سے
مجھے سر پر چھپ کر پیار کرکے چلے جاتے۔
مما
یہ پاپا ایسے کیوں کرتے ؟؟
مما کہتی سینم کی اب یہ تم خود پتہ کرو پاپا سے ❤️😊😊
مما ہنسنے لگیں ۔
مما آپ کو پتہ ہے پاپا کتنے بڑے ہو گئے ہیں ؟
ہاں
پتہ ہے کیوں کیا ہوا۔؟؟
لیکن
پاپا کو ابھی بھی انجیکشن سے ڈر لگتا ہے۔😊😊
سینم
کی ماں کا قہقہ ۔
ہاں
ابھی بھی وہ چلے گئے کہ سینم کو انجیکشن یا ڈریپ نہ لگ جائے پھر
میں کیسے دیکھو ۔😊
سینم سے مما نے پوچھا اچھا
یہ تمھیں کیسے پتہ چلے کہ پاپا چھپ چھپ کر سر پر پیار کرکے چلے جاتے ۔
وہ
نہ جب میری سالگرہ تھی ایک دن بچپن میں میں
نے بھی پاپا کا چھپ کر انتظار کیا کہ
پاپا رات کو آئیں گے میرے کمرے میں تو پاپا میرا گفٹ میز پر رکھا اور مجھے
یہاں سر پر پیار کیا اور چلے گئے ❤️💕💕
میں
نے پاپا کو پکڑ لیا تھا 😊
اور
پاپا ہنسنے لگ گئے کہ ابھی تک تم جاگ رہی 😊
سینم سید کے پاپا اس کی pocket money 💰،اس کی پسند اور فرمائش کی ہر
چیز اس کے کمرے کی side table پر
رکھ جاتے تھے بچپن میں
کہ صبح سینم جلدی اٹھتی ہے تو صبح صبح surprise ہو گا اس کے لیے وہ خوش ہو جائے گی۔❤️💕
اب
تو بڑی ہو گئی اور بینک اکاؤنٹس الگ ہیں پر سینم پاپا سے پیسے ایسے ہی لیتی ہے وہ اکاؤنٹ میں
پیسے خود بھیج دیتے ❤️
کبھی کبھی پاپا صبح کے وقت
Jasmine flowers
سینم کے پاس
بھی رکھ جاتے ہیں اس کے کمرے میں
لیکن
پہلے مما کو پاپا پھول یہ والے دیتے کہ سینم کی مما کو ان پھولوں کی خوشبو بہت پسند ہے۔❤️❤️❤️
سینم سید کی زندگی میں اتنا زیادہ محبت ہے کہ
بیان سے باہر ہے اس کے پاپا مما اور فیملی کی طرف سے
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
اور
اور
سینم سید کے دوست بہت کم ہیں وہ بھی اسے چھپ چھپ کر ہسپتال دیکھنے آتے ہیں یا پھر آتے جاتے اسے دیکھ جاتے کہ
سینم کی پرانی عادت ہے وہ اپنے دوستوں سے اپنے غم چھپا کر رکھتی ہے۔❤️
تو وہ پھر ان کو بھی پتہ چل جاتا سینم سید کے حالات کا تو وہ بھی اس کو دیکھے اور اس کی خیریت پتہ کیے بنا نہیں رہ سکتے۔❤️
سینم سید کے دوست نئے اور پرانے۔
سب کو سینم کے مزاج کا پتہ ہے کہ
اس نے ہمیں اپنا کوئی مسلہ نہیں بتانا اور نہ ہی حل کرنے کے لیے
کوئی مدد مانگنی ۔
تو
بس
پھر وہ بھی ان کا
من ❤️
سینم کا دکھ محسوس کر لیتا ہے اور بھی اس کی خیر خبر معلوم کرکے ہی دم لیتے ہیں۔😊❤️❤️
سینم سید
تو خود کافی سادہ مزاج ہے لیکن
اس کے سب کے سب دوست چالاک ہیں کہ جس کی کوئی حد نہیں 😊😊😊
سینم سید کے دوست نئے اور پرانے۔
سب کو سینم کے مزاج کا پتہ ہے کہ
اس نے ہمیں اپنا کوئی مسلہ نہیں بتانا اور نہ ہی حل کرنے کے لیے
کوئی مدد مانگنی ۔
تو
بس
پھر وہ بھی ان کا
من ❤️
سینم کا دکھ محسوس کر لیتا ہے اور بھی اس کی خیر خبر معلوم کرکے ہی دم لیتے ہیں۔😊❤️❤️
سینم سید
تو خود کافی سادہ مزاج ہے لیکن
اس کے سب کے سب دوست چالاک ہیں کہ جس کی کوئی حد نہیں 😊😊😊
سینم سید کے دوست پتہ نہیں
کیا قدرت کا راز ہے کہ وہ سینم سے سب ہی عمر میں
بڑے ہیں اور بچپن سے ہی سینم سید کے دوست اس کے سکول کالج کے seniors ہی ہوتے تھے۔
اب بھی عزیزم ❤️صارم العباد ،امر ،فاطر ،داور سب
لوگ ہی اس سے بڑے ہیں ۔
سینم
کے دوست اب کیا بتائیں صرف وہی ہی بنتے ہیں by chance جو سینم سید
کے مزاج اس کے mood swings کو سمجھتے ہیں دل سے مخلص ❤️دوست
اور
پھر
اس کہ یہ سب دوست بڑے ہیں تو کبھی کبھی یہ خود
دوستی کا ہاتھ نہیں بڑھاتے کہ وہ سینم سے بڑے عظیم اور معتبر ہستیاں ہیں تو وہ کیسے اتنی چھوٹی سی سے خود
دوستی کا کہیں تو بس پھر
سینم کو بھی ان کی یہ اعلیٰ ظرفی پسند آتی ہے تو وہ خود
ان سے کہے دیتی ہے کہ ہم ایک دوسرے کو سمجھتے ہیں تو دوست بن جائیں ۔
تو وہ خوش ہو جاتے ہیں۔❤️❤️😊
سب ہنسنے لگے 😊😊
سینم کو پتہ نہیں ہے کہ دوست کیسے بناتے ہیں۔مطلب کی دوستی تو کبھی اس نے کی ہی نہیں ۔
بس
جو سینم کو سمجھتے ہو محبت کے ساتھ تو وہ لوگ ہی
سینم کے اردگرد ہوتے ہیں۔
پھر
دوست بن جاتے ہیں۔
سینم سید
Disloyal
اور کان کے کچے جو بھڑکانے پر کسی کے بھی کوئی لڑائی شروع کر دے ۔ ایسے کم عقل
لوگوں کو اپنے پاس بھی بھٹکنے نہیں دیتی۔
Best trait of
saneam Syed
ہم آفتوں کے علاقے میں رہتے ہیں ۔
عزیزم ❤️
تم کیا جانو ہمارے مسائل تمھیں تو ہماری سادہ سی سچی محبت کی بھی سمجھ نہ آ سکی 😊❤️💕
سینم اور صارم العباد ❤️

سینم سید اینڈ صارم العباد Where stories live. Discover now