Episode.
52. Repost due to some kind of editing
سینم کی یونیورسٹی سے
چھوٹیاں اور ترکی ائیرپورٹ پر سینم کے پاپا ❤️❤️❤️سینم
کو لینے علی جان اور اسکے پاپا ترکی ائیرپورٹ پر پہنچے اور وہاں پر
Announcement of arrival of flight was done before arrival of 15 minutes.
سینم کے پاپا بہت بے صبری سے انتظار میں تھے سینم کو پورے ایک سال بعد
وہ دیکھ رہے تھے اور سینم کی آنکھیں اس کے پاپا کے مطابق اپنی ماں کے جیسی خوبصورت اور معصومیت سے بھرپور ❤️
جب پہلی نظر
سینم کے پاپا کی اس پر پڑی تو یہ ساری کہانی سینم کے پاپا کو یاد آ گئی سینم کو دیکھ کہ میرے پیار کی چاہت کی پہلی نشانی ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
سینم آ گئی دور سے وہ بھی پہلے علی جان اور امبر کو نہ دیکھ سکی اور لاشعوری طور پر سینم کی نظر اس کے پاپا پر آئی 😊😊😊
پاپا نے ہاتھ دور سے ہلا کر
خوشی
سینم پاپا کی جان کہا
سینم تیز تیز چل رہی تھی پر.
ہاں.
پر زیادہ نہیں کر سکتی ہمیں ignore ❤️
وہ بہت سارے کوئی کھانے بنا رہی ہے تمھارے لیے
All
Sweet dishes including your other favorite fish, mushrooms etc 😊😊
سینم آ گئی دور سے وہ بھی پہلے علی جان اور امبر کو نہ دیکھ سکی اور لاشعوری طور پر سینم کی نظر اس کے پاپا پر آئی 😊😊😊
پاپا نے ہاتھ دور سے ہلا کر
خوشی
سینم پاپا کی جان کہا
سینم تیز تیز چل رہی تھی پر.
سینم سید کی مما کی شادی کی کہانی یہ ہے کہ
مما اس کے کزن سے بچپن میں
بھائی کے رشتے پر ہوا تھا۔
لیکن
سینم سید کے پاپا کو
سینم کی مما آرمی ہسپتال میں وہ اپنے علاج کے لیے گئی ۔
سینم کی ماں کا نکاح بچپن میں اس کے کزن کے ساتھ بھائی کا رشتہ لے رہے تھے اور بہن دے رہے تھے ۔سینم کی نانی اماں نے رشتہ طے کیا تھا۔
کہ وہ بیمار تھی اور لاعلاج ہو گئی تھی اور ابھی شادی طے اپنے کزن کے ساتھ ہونے والی تھی۔۔
کہ
سینم کے پاپا
ترکی سے اپنی نوکری سے استعفیٰ چکے تھے اور اپنے دوست آرمی میں جو ڈاکٹر تھے اسے ملنے آئے تو واپس آ رہے تھے ۔
دور سے
اچانک سینم کی مما پسند آ گئی ان کی آنکھیں بہت خوبصورت اور کاجل میں تو انسان دیکھ کر ہی فدا ہو جائے یہ کمال سارا کاجل کا نہیں تھا سینم کی ماں کی آنکھوں میں جو سچائی اور روح کی پاکیزگی تھی وہ بہت واضح نظر آ رہی تھی جو اس کی شخصیت میں ٹھہراؤ مستقل مزاجی اس پر چار چاند لگ گئے کہ اتنا مکمل خوبصورت شخصیت ہونے کے باوجود کوئی غرور کوئی مصنوعی بناوٹ بھی نہیں تھی اتنا سادہ دل 💓 کہ ہمارا دل لے گئی اور یہ سید مالک کا دل ہے اب تم دل لے گئی ہو تو میں اب کیسے رہو اس کے بغیر پھر ایسا کرتے ہیں کہ
اب اس کو ہی گھر لے آتے ہیں ہر صورت ہر طریقے کو میں استعمال کرکے اس اپنی بیوی بناؤ گا۔سینم کی ماں اور اس کا ماموں ان کی
Patient report file
بنوا کر ڈاکٹر کا انتظار کر رہے تھے کہ سینم کے ماموں میرن نے کہا میں تمھارے لیے
Cold drink
لے کر آتا ہوں اتنے میں سید مالک کو موقع مل گیا اس سے
نام پوچھنا چاہتا تھا ۔😊😊
سید مالک نے پوچھا کہ آپ کا نام کیا ہے ؟
سینم کی ماں کو غصہ آ گیا ہوتے کون ہو تم میرا نام پوچھنے والے جاتے ہو یہاں سے یا میں اپنے بھائی کو بلاؤ۔ مالک صاحب پریشان کہ لڑکی بہت غصے والی ہے ۔
خیر
میں بھی ڈرتا ابھی تو کچھ نہیں ہوں تمھارا پر بہت جلد تمھاری زندگی تمھاری جان بن جاؤں گا۔😊❤️❤️❤️
لڑکی کو کہے کر جلدی سے چلا گیا۔
سینم کی ماں پریشان کہ یہ کون ہے ؟؟
سید مالک اتنے میں لڑکی کا بھائی آ گیا۔ سید مالک وہی چھپ کر بیٹھے رہے 😊😊😊😊سینم کی ماں سے ڈر کے
اور وہ سینم کی مما
کا پیچھا کرتے انکا گھر دیکھ کر آئے ۔
سینم کی ماں بہت ہی بیمار تھی جب
سید مالک کو ترکی آرمی ہسپتال میں وہ پسند آ گئی۔
ان کے والدین نے کہا
ہماری بیٹی بیمار ہے اور اس کا تو نکاح تک تو بچپن میں ہو گیا تھا اور
اب جب یہ صحت مند ہو جائے گی اس کی رخصتی ہو جائے گی۔
سینم کی ماں بہت ہی بیمار تھی جب
سید مالک کو ترکی آرمی ہسپتال میں وہ پسند آ گئی۔
سید مالک
نے اپنے والدین کو بتانے سے پہلے خود سینم کی ماں کا رشتہ مانگنے چلے گئے سید مالک کی عمر
49 or 50
سال ہو گی .
اور سینم کی ماں 18 سال کی ہوگی ۔
بیمار ہے تو کیا ہوا میں شادی کرنا چاہتا ہوں اس کے بیمار ہونے سے کیا ہوتا ہے.
میں خود اس کا علاج کرا سکتا ہوں اور آپ سے زیادہ خیال رکھو گا 😊❤️❤️
آپ لگتا نہیں ہے کہ اپنی بیٹی کا خیال رکھتے ہیں اگر رکھا ہوتا تو اب
یہ اتنا بیمار کیوں ہوتی اور علاج ہو رہا ہے ٹھیک ہو جائے گی 😊
نکاح ہے تو طلاق ہو جائے گی ۔
جلد.
آپ شادی کی تیاریاں شروع کردیں
سید مالک نے کہا.
سید مالک صاحب
کا مسلہ عجیب ہے اتنا سال انھوں نے شادی نہ کی کہ
ان کو کوئی لڑکی جو دل سے خوبصورت ہو کبھی نہیں نظر آئی
سکینڈ لیفٹینٹ کے عہدے سے مستعفیٰ ہونے کے بعد ۔
ضلع کے آفسر وہ بن گئے زمیندار تو پہلے سے تھے۔😊❤️
اب
سید مالک کی ماں زندہ ہے اس کی شادی کے لیے بہت دعائیں مانگتی ہے کہ اسے
کیسے شادی کے لیے راضی کرو۔
سید مالک اپنے باپ کی یہ پسندیدہ ترین اولاد اس کے بچے وہ نہ دیکھ سکے اس کو کوئی لڑکی پسند نہ آئی.
سید مالک کے اپنے خاندان میں الگ لڑائی اور
سینم کی ماں۔ کے خاندان میں الگ لڑائی.
❤️سینم کی ماں کو سینم کے پاپا نے کزن سے طلاق زبردستی دلائی اور
ربردستی اور مجبوراً سینم کی ماں کے والدین نے سینم کی ماں کا رشتہ سینم کے والد
سید مالک کو دے دیا ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
سینم
امبر اب ہمیں بھی دیکھ لو سینم ہم بھی ہیں یہاں ہم بھی آپ سے ملنا چاہتے ہیں۔
علی جان ❤️اور امبر
سینم اور پاپا کی باتیں نہ ختم ہو۔
سینم
❤️❤️
امبر اور علی جان سے ملی.
علی جان مما نہیں میں بے صبری سے انتظار کر رہی تھی مما کیوں نہ آئی ۔
ہمممم
وہ تمھارا گھر انتظار کر رہی اب
مما کے پاس
دیکھو پہلے کون پہنچتا ہے علی جان نے کہا 😊❤️❤️
آج
Race
ہے گھر پہنچ کر گیٹ سے
علی اور سینم کی دوڈ کہ پہلے کون مما کے پاس پہنچتا ہے 😊❤️
سینم کی running speed کوئی اسے شکست نہیں دے سکتا ۔😊
سینم
اور علی جان کا شور مما نے آواز سن لی وہ بھی تیزی سے بھاگے اور مما بھی ان کے پاس پہنچنے کی کوشش 😊😊
سینم
مما کے پاس پہلے پہنچی 😊
سینم کی مما دیکھ کر خوش کہ سنا تھا سینم چل نہیں سکتی تھی اب ماشاءاللہ چل رہی ہے کیا بھاگ رہی ہے ۔
الحمدللہ ❤️❤️❤️❤️
کیسی ہو پاپا کی sweet heart
اور
میری baby Jan ❤️❤️❤️
یہ آپ نے اچھا نہیں کیا میں آپ کو بہت یاد کرتی ہوں اور میرے لیے یہ ائیرپورٹ سے
یہاں گھر تک کا فاصلہ مشکل سے طے ہوا ۔
Mom I really love you and miss you a lot ❤️❤️
I miss you too and love you more than you my dear daughter ❤️
سینم کے پاپا اور امبر ،علی جان ان کو دیکھ کر خوش.
سینم کے پاپا الحمدللہ ❤️ سینم گھر خیریت سے پہنچ گئی۔❤️
YOU ARE READING
سینم سید اینڈ صارم العباد
Tajemnica / Thriller*سینم* *سید* اینڈ صارم العباد ❤️ *صارم* العباد* دو *بچھڑے* ہوئے *دلوں* کی *داستان* جن کو ان کی سچی محبت اور لازوال دوستی نے ان کو ملایا ۔ان کی جدائی کا عرصہ بے حد مشکل اور مصیبتوں سے بھرا ہوا تھا بس ان کے دل دھڑکنوں نے ان کو جوڑے رکھا اس احساس نے...