Episode ۔
87 ❤️
Words of saneam Syed in her dairy for saram
جب صارم نے پوچھا کتنی محبت ہے تمھیں مجھ سے جتنا بھی ہوگی لیکن مجھ سے زیادہ نہ ہو گی۔
تب سینم اس کے سامنے تو چپ کر گئی لیکن اس کی عادت ہے وہ جس بات کا جواب نہ دے سکے وہ اپنی ڈائری میں لکھتی ہے۔
بات کرنا بھی ضروری نہیں ھوتا ، ھر وقت
لفظ ھوتے بھی نہیں ھیں کئی باتوں کے لئے
۔۔۔۔۔۔
دستک ۔۔۔
بے حد ضروری کام
دل کا آ جانا کسی پر
اپنے بس میں نہیں لیکن
دستک کے بنا اسے کیسے
معلوم ہو کہ آپکو بھی
محبت ہو گئی ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لائے ہیں کہاں مجھے زندگی کے نشیب و فراز کہ نہ اپنی خبر
نہ تمھاری خبر ❤️
....
تیری یاد سے ہی مہک جاتی ہوں کیسے سے کہے دو مجھے تم سے محبت نہیں۔
صارم ❤️
Sadness of heart eyes can tell actually eyes can explain more clearly the sadnesses of heart.
Eyes
Are true ammbacider of love and sadnesses.
سینم سید ❤️
اللہ تعالیٰ کا فیض ہے ورنہ
ورنہ ہر کسی کو دوسری بار
زندگی نہیں ملتی ۔
سینم کی ڈائری
ترکی کے حادثے کے بعد ❤️
صارم
تمھیں مجھ سے کتنی محبت ہے۔؟؟
سینم
اتنی زیادہ اتنی زیادہ
کہ مجھے اتنے سال لگ گئے اس سحر بھرے لمحے سے نکلنے میں جب مجھے تم سے محبت ہوئی تھی ۔
❤️
اس کا بھائی علی جان سینم سید کو
دیلارام سیدکہتا ہے اور داور بھی 😊
YOU ARE READING
سینم سید اینڈ صارم العباد
Mystery / Thriller*سینم* *سید* اینڈ صارم العباد ❤️ *صارم* العباد* دو *بچھڑے* ہوئے *دلوں* کی *داستان* جن کو ان کی سچی محبت اور لازوال دوستی نے ان کو ملایا ۔ان کی جدائی کا عرصہ بے حد مشکل اور مصیبتوں سے بھرا ہوا تھا بس ان کے دل دھڑکنوں نے ان کو جوڑے رکھا اس احساس نے...