سینم سید اینڈ صارم العباد

0 0 0
                                    

Episode.28

سینم کے پاپا کی کال شام کو کہ وہ ابھی بھی سینم کے لیے پریشان ہیں کہ اس کی مما کا دل پریشان ہے پچھلے کئی دنوں سے ۔
سینم پاپا مگر میں تو باکل ٹھیک ہوں ۔
الحمدللہ ❤️
بس وہ پیپرز کی ٹینشن ہے تو اس لیے مما کو تھوڑی کمزور اور بیمار نظر آ رہی تھی ۔
سینم کے پاپا نہیں فون کال سے پہلے تمھاری مما پریشان تھی انھوں نے کوئی برا خواب دیکھا تھا تب ان کے کہنے پر میں زمین کچھ بے گھر لوگوں کو بطور  تمھارا صدقہ دی ہے  کیونکہ ان لوگوں کا ذاتی  گھر دو پشتوں سے نہیں تھا ۔
ہم نے تمھاری محبت میں ان کو دیا ہے  کہ اللہ تعالیٰ کرم فرمائے اور ہماری بیٹی پردیس میں اللہ تعالیٰ کی رحمت اور حفاظ و امان میں رہے ۔
آمین ❤️
اللہ تعالیٰ ہمارا یہ صدقہ اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔
میں اب ٹھیک ہوں وہ ہم دوستوں نے سائکلنگ ریس لگائی تھی بس وہ تھوڑی سی چوٹ ٹانگ پر اور
سر پر لگی تھی ۔ لیکن میں اب باکل ٹھیک ہوں ۔
ہمیں بتانا تم نے ضروری نہیں سمجھا سینم ۔
پاپا تھوڑی سی تو چوٹ تھی
کوئی بڑی بات نہیں ہے ۔ پھر
ڈاکٹر شام نے علاج کیا اب دیکھیں میں باکل ٹھیک ہوں ۔ سب دوستوں نے بہت ساتھ دیا پاپا لیکن سب سے زیادہ عروہ اور اس کی فیملی نے ساتھ دیا عروہ کی امی روزانہ اپنے گھر سے healthy کھانا بھیجتی تھی۔کہ ہوسٹل کا کھانا صحیح نہیں ہے مریض کے لیے ۔
امر ،فاطر ،علی جان ،صارم اور مشعل اور داور ان سب نے میری تنہائی میں میرا ساتھ دیا۔یہ لوگ ہوسٹل میں مجھ سے ملنے آتے تھے اور یوں وقت گزر جاتا تھا اس طرح یہ لوگ سٹڈی کے حوالے سے بھی مجھے یونیورسٹی کی نئی update دیتے تھے کہ میری پڑھائی کا حرج نہ ہو ۔
اچھا
پاپا نے پوچھا اب تم صحیح سے چل تو سکتی ہوں جی پاپا میں باکل صحیح سلامت ہوں اچھا چل کر آؤ یہ بات کرتے ہوئے تم بیٹھ کیوں گئی ؟ پاپا نے پوچھا
بس
وہ تھک گئی ہوں اچھا دیکھیں اب چل رہی ہوں بات کرتے ہوئے۔
شکر ہے خدا کا ۔
گھر والوں سے کوئی بات نہ چھپایا کرو۔ ہمارا دل تمھارے لیے ویسے پریشان رہتا ہے۔
جی اب پکا وعدہ اب کچھ نہیں چھپایا کرو گی۔ اب جاؤ میں یونیورسٹی آج مدت بعد جا رہی ہوں ۔ جب سے بیمار ہوئی ہوں آج یونیورسٹی جا رہی ہوں پاپا۔
اچھا
ٹھیک ہے اب جاؤ تم ۔
خدا نگہبان تمھارا۔❤️
جی ۔پاپا
اللہ حافظ ❤️

سینم سید اینڈ صارم العباد Where stories live. Discover now