سینم سید اینڈ صارم العباد

0 0 0
                                    

Episode.27
چار سے پانچ دن تک وہ آہستہ آہستہ چلنے کی پریکٹس کرتی رہی پھر اللہ تعالیٰ کا کرم ہوا اور سینم بہتر محسوس کرنے لگی۔ سینم نے اپنے گھر بھی کال کی اور فون امبر نے پہلے اٹھا لیا ہیلو سلام سلام میری چھوٹی سی جان کسی ہے؟
امبر میں باکل ٹھیک ہوں تم کیسی ہو سینم جان ❤️ میں بھی ٹھیک وہ بس پیپرز کی ٹینشن تھی بس اس لیے کال نہیں کر سکی یہ تم نے وائس کال کیوں کی؟اتنے دن ہو گئے ہم نے تمھیں نہ دیکھا اور نہ بات کی ۔ مما کہے رہی ہے ویڈیو کال کرو ۔
ہمممم
عروہ دیکھو میں ٹھیک لگ رہی ہوں بیمار تو نہیں لگ رہی ؟ ہاں وہ بس تم یہ کہ سٹک لگا لو ایک منٹ میں تمھارے بال ٹھیک کر دیتی ہوں۔ پانچ منٹ بعد بات کرنا۔ اچھا ٹھیک ہے۔ اب سینم تیار ہو گئی سلام مما جانی کیسی ہے آپ ! ؟  اسلام جان میں باکل ٹھیک تم تو مما کو بھول ہی  گئی فون ہی نہیں کرتی اب تو تم ۔ جی وہ exams کی تیاری میں تھی وقت نہیں ملتا تھا ۔ بہت کمزور ہو گئی ہو اور چہرے کی رنگت بھی صحیح نہیں ہے ۔ جی وہ امی  رات دیر تک پڑھتے رہتے ہیں نا پھر نیند پوری نہیں ہوتی اس لیے رنگت صحیح نہیں ہے ۔ پاپا کیسے ہیں  بات کرائیں ۔مما وہ ابھی تو باہر گئے ہوئے ہیں۔ بس تمھیں بہت یاد کرتے ہیں تمھارے پودوں کو بھی پانی وہ خود  دیتے ہیں اور کل یہاں بارش تھی امبر اور تمھارے پاپا بارش میں تمھاری طرح walking with music کو انجوائے کر رہے تھے 😊
Wao
Great 😊
کل سینم کو ڈاکٹر شام چھٹی دے دیں گے  اب وہ باکل ٹھیک ہو گئی ہے ۔
الحمدللہ ❤️
عروہ نے پہلے ہی سب کو انفارمیشن دے دی
ڈاکٹر شام سینم کو دیکھنے ائے۔
سر ویلیم ، فاطر ،امر ،علی جان ، مشعل اور داور  خوشی کے مارے پہلے ہی ہوسٹل سینم کے پاس پہنچ گئے ۔
ڈاکٹر شام نے بتایا کہ اب یہ باکل ٹھیک ہو گئی ہے لیکن کیلشم اور پروٹین کی کمی ہے  سینم نے بتایا اسے ہلکا ہلکا بخار رہتا ہے ۔
تب ڈاکٹر صاحب نے کہا
یہ میں کچھ دوائیاں لکھ رہا ہوں یہ استعمال کرے اور خوراک میں کیلشم اور پروٹین ان ٹیک زیادہ کرے۔ اس لیے اسے کمزوری کی وجہ سے بخار رہتا ہے۔ لیکن چلنے پھرنے میں ابھی بھی احتیاط کریں
اگر پھر کوئی مسلہ ہو تو آپ میرے پاس آ سکتے ہیں ۔
اب صارم العباد اور اس کی والدہ پھول اور میٹھائی بھی لے کر آئے اور صارم کی امی نے سینم کا صدقہ بھی راستے میں کسی غریب کو دیا ۔ کہ بیمار انسان کا جتنا زیادہ صدقہ دیا جائے وہ  اتنا
جلدی ٹھیک ہو جاتا ہے۔

سینم سید اینڈ صارم العباد Where stories live. Discover now