Episode. 9
سنیم سید کا خط مما اور پاپا اور اس کی بہن امبر کے لیے
مما اور پاپا آپ نے یہ کہنا ہے کہ آپ مجھے بہت یاد کرتے ہیں ۔اس لیے میں پہلے کہے رہی ہوں۔
...mom and papa ❤️
Good morning too.
Love you too.
Miss you too.
My dearest too.
اسلام علیکم مما اور پاپا میں باکل ٹھیک ہوں ۔
آپ سب کیسے ہیں ؟
میں بہت miss کرتی ہوں آپ سب کو۔ مما خاص طور پر آپ کے ساتھ صبح کا گرم گرم ناشتہ اور پاپا کے ساتھ شام کی چائے ۔
مما میں آپ سے کتنا محبت کرتی ہوں اور آپ کو کتنا miss کرتی ہوں یہ آپ سوچ بھی نہیں سکتی ۔
میں نے مما آپ کے لیے
نظم لکھی ہے۔
۔۔۔ ماں کی دعا دنیا و آخرت کی
زاد راہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ماں کی محبت دنیا کا انمول تحفہ
ماں کا ساتھ دنیا کا بے مثال ساتھ
ماں کی دعا میرا زادہ راہ
ماں کی دعا میری
حفاظت کا سامان
آپ کی محبت میرا اثاثہ
آپ کی چاہت میری زندگی ❤️
آپ کے غصے میں چھپا پیار
میری زندگی کی امان
آپکی چاہت میری زندگی
امبر میری جان
کیسی ہے؟ مما امبر مجھے فون پر بتا رہی تھی کہ آپ اسے بھول جاتی ہے جب بھی آپ امبر کو بلاتی ہے تو بھول کر آپ میرا نام لیتی ہیں
سنیم آؤ نا
ناشتہ کر لو ٹھنڈا ہو جائے گا۔اور تمھیں گھر کا گرم گرم ناشتہ ہی پسند ہے ۔
جب بھی کھانے پر اسے بلاتی ہیں۔
مما جانی
سچ میں بہت مس کرتی ہوں آپ کی چاہت بھرا غصہ اور پیار ۔پاپا میں نے دوست کچھ بنائے ہیں۔
میرے دوست
امر،فاطر ، داور ،عروہ اور علی جان
اس کے علاؤہ بھی
کلاس فیلوز ہیں۔ سب میرا بہت خیال رکھتے ہیں ۔ میری مدد کرتے ہیں نوٹس بنانے اور ریسرچ کرنے میں۔
پاپا میں بہت یاد کرتی ہوں ۔ شام میں آپ کے ساتھ جو ٹینس کھیلتی تھی ۔😊💔
پتہ ہے پاپا اس لیے میں نے ٹینس کھیلنا سیکھا کہ آپکو یہ گیم بہت پسند ہے ۔😊
پاپا
واقعی میری نظریں آپکو ڈھونڈتی ہیں جب میں یونیورسٹی پہنچتی ہوں تب آپ کو واپس پلٹ کر دیکھنے لگ جاتی ہوں کہ آپ ہمیشہ مجھے جب بھی سکول چھوڑنے جاتے تو اس وقت تک سکول گیٹ پر ٹھہرے رہتے جب تک میں آپکو نظر آتی رہتی تھی۔ آج بھی جب میں جاتی ہوں تو موڑ موڑ کر
پیچھے دیکھتی ہوں پھر اداس ہو جاتی ہوں جب آپ نظر نہیں آتے 💔
لیکن
میں باکل ٹھیک ہوں اور پڑھائی بھی اچھی ہو رہی ہے ۔
اب سنیم سید خط اپنی لائبریری میں بیٹھی لکھ رہی ہے اور سب کو
بہت تشویش ہے کہ
یہ کیا لکھ رہی ہے آخر کار ۔
بس
پھر امر ،فاطر اور علی جان سمیت سب آ گئے کہ اتنا خوش اور اتنا اداس ہو کر کیا لکھا جا رہا ہے۔
سنیم نے بتا یا کہ
پاپا کو خط لکھ رہی ہوں ۔ اچھا ہمیں بھی سناؤ اس وقت لائبریرین نے سب کو شور ہونے کی وجہ سے
نکال دیا ۔
سب ہنسنے لگے اور باہر گراؤنڈ میں بیٹھ کر یہ
Love letter for parentsسب نے سنا فاطر نے سنایا۔
ابھی جاری ہے ۔
YOU ARE READING
سینم سید اینڈ صارم العباد
Детектив / Триллер*سینم* *سید* اینڈ صارم العباد ❤️ *صارم* العباد* دو *بچھڑے* ہوئے *دلوں* کی *داستان* جن کو ان کی سچی محبت اور لازوال دوستی نے ان کو ملایا ۔ان کی جدائی کا عرصہ بے حد مشکل اور مصیبتوں سے بھرا ہوا تھا بس ان کے دل دھڑکنوں نے ان کو جوڑے رکھا اس احساس نے...