سنیم سید اینڈ صارم العباد ❤️

1 0 0
                                    

Episode ۔90
سینم سید کے پاپا کی باتیں دنیا کے برے لوگوں کے بارے میں

۔۔ طعنے بازی ۔۔۔
دنیا دار کہیں یا معاشرے کے اکثر  لوگ غمزدہ اور کسی دکھ پر پریشان انسان پر  طعنے بازی کرنے ضرور آ جاتے ہیں ۔
معاشرے کے اکثر لوگوں کا یہ محبوب ترین مشغلہ ہے کہ وہ طعنے دینے ہر موقع پر پہنچ جاتے ہیں لیکن
شاید وہ یہ نہیں جانتے کہ جو طعنے وہ اب کسی پریشان حال انسان کو دے رہے ہیں وہ سب طعنے ان کے لیے اکھٹے ہو رہے ہیں اور مستقبل میں ان کو بھی معاشرے کے ان جیسے فسادی لوگ دے گے ۔
دنیا مکافات عمل پر مبنی ہے اور انسان غرور میں یہ بھول چکا ہے ۔کہ جیسا کرو گے ویسا بھرو گے اور اللہ تعالیٰ کو اپنے ہر بندے سے محبت ہے وہ خود حساب رکھتا ہے اور سزا دیتا ہے اپنے مقررہ وقت پر اس لیے وقت کا انتظار صبر سے کریں ۔ اللہ تعالیٰ آپکا
ساتھ دے گے۔
پاپا میں نے ماں کے لیے کچھ الفاظ لکھے ہیں ۔پاپا مسکرائے اور کہا ہاں سناؤ 😊
Poetry of saneam syed for her mother ❤️
یہ جو چہرے پہ مرے ہنستا ہوا چہرہ ہے
میں نے جان سے پیاری ماں  کے لیے  لگایا ہوا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔,۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ماں کی محبت کس قدر انمول تحفہ خداوندی ہے انسان اس کا اندازہ نہیں لگا سکتا ۔ یہ کتنی بڑی رحمت ہے ۔
۔۔۔۔۔  ماں۔۔۔۔❤️
تم ساتھ ہو تو ڈر کچھ بھی نہیں
تمھاری اوڑھنی کا سایہ سکون ہے۔
۔۔۔۔,۔۔۔۔۔۔۔۔
ماں رحمت ہے۔
ماں سکون ہے۔
ماں پیار ہی پیار ہے۔
ماں سب کی برابر ہوتی ہے۔
ماں قابل عزت ہستی ہے ۔
ماں کا دل نہیں دکھانا چاہیے ۔
لیکن
کچھ لوگ یہ تمام الفاظ صرف اپنی ماں کے لیے استعمال کرتے ہیں اور سمجھتے ہیں ۔ اور اکثر  دوسروں کی ماؤں کو دکھ دے دیتے ہیں۔اگر آپ کسی کی اولاد کو دکھ دیتے ہیں تو یہ ضرور سوچ لیں کہ ہر  ماں کی تکلیف ایک جیسی ہوتی ہے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سینم سید کو کن چیزوں میں خوشی ملتی ہے 😊
When a person is wondering in a wonder world is trying and searching of happiness to forget our worries sometimes we will  find happiness in talking with your mother ،playing with children ،walking in garden ،listening songs ،collecting  flowers from garden and helping needy ۔

سینم سید اینڈ صارم العباد Where stories live. Discover now