سنیم سید اینڈ صارم العباد ❤️

0 0 0
                                    

Episode.
96
عزیزم صارم العباد ❤️
آپ واپس پلیز چلے جائیں ۔
میری فکر نہ کرو میں ہو جاؤں گی ٹھیک۔
اور
فیملی ہے نا میری وہ خیال بھی رکھ لیں گے اور بدلہ بھی لیں گے
عزیزم پتہ ہے میں کیسے اپنی بات اللہ تعالیٰ سے کرتی  ❤️
جب
ہم پریشان اور اپنے غم اکیلے ہوتے ہیں تو آسمان کو دیکھ کر
بس
کہتے ہیں کہ آپ ہمارے حالات ہماری سچائی سے واقف ہیں اور ہم کتنے
نازک مزاج اچھے انسان ہیں یہ آپ جانتے ہیں ہم پر وہ بوجھ نہ ڈالیں جو
ہم اٹھا نہیں سکتے ❤️
پھر
ہمیں جلانے والے
ہمیں نقصان پہنچانے والے
خود ہی اپنی دی ہوئی تکلیفوں میں
بھنس جاتے ہیں .
......
رب ذوالجلال
کی محبت اپنے بندوں سے
ہر پریشانی ہر حال میں ہمارا سہارا ہے۔
وہ واحد لا شریک ہستی رحمان رحیم ہے اچھے انسان کا ساتھ
کبھی نہیں چھوڑتی ❤️
Words of saneam Syed ❤️
الحمد اللہ ❤️
اللہ تعالیٰ کے ہر ساتھ اور مدد کے لیے ❤️😊
ہمارا سکون
ہماری خوشی ❤️
اللہ تعالیٰ
ہمیشہ برقرار رکھتے ہیں کیا دوگنا دیتے ہیں ۔
پریشانی اور مصیبت بھی ایک وقت ہے جو اپنے اختتام کو رواں دواں ہے اور ایک دن خدا کے فضل و کرم سے کٹ جائے گا ۔
Words of saneam Syed to saram .al.ebad ❤️

سینم سید اینڈ صارم العباد Where stories live. Discover now