سنیم سید اینڈ صارم العباد

0 0 0
                                    

Episode.36
سینم سید فرینڈز
teachers day celebration
سینم سید کا سوال پروفیسر ویلیم سے
سر کیا میں ایک سوال پوچھ سکتی ہوں؟ سوال کیمسٹری سے متعلق نہیں ہے ۔
جی  باکل آپ پوچھیں پروفیسر ویلیم مسکرائے۔
Upcoming teachers day celebration in the world ۔
کے بارے میں میں کچھ کہنا چاہتی ہوں ۔ سر ویلیم ہاں کہو ۔
Teacher is a great personality and great profession۔
But students are also good people not great like teachers but if world celebrate students day then it will be happy and excited event for us۔ on high level students issues and their discussions can be part of suggestions about innovation in education system ۔
امر اور فاطر یہ سن کر سینم کا ساتھ دینے لگے۔ امر نے کہا کہ
جی سر سینم باکل ٹھیک کہے رہی ہے آخر students کی بھی عزت ہوتی ہے وہ بھی انسان ہوتے ہیں۔ ان کا بھی  دل چاہتا ہے کہ انکو بھی دنیا اہم سمجھے اور عالمی دن منایا جانا چاہیے ۔ ان کے بھی مسائل ہوتے ہیں۔ بلکہ students کے زیادہ مسئلے ہوتے ہیں جن پر بین الاقوامی سطح پر بات ہونی چاہیئے ۔😊
پھر فاطر نے بھی سینم کی اس تجویز اور idea کو پسند کیا اور کہا کہ
Students day should be celebrated internationaly۔
کہ اس میں سب کے پڑھائی اور سیکالوجی اور financial مسائل پر بات کرکے ان کی مدد کی جا سکتی ہے۔
Sir William
نے کہا بات تو سینم نے بہت بہترین کی ہے اس پر ہم ضرور سوچیں گے کہ
کم ازکم ہماری یونیورسٹی تو یہ دن اب ضرور منائے گی اور ہم دوسری یونیورسٹیوں کو بھی بزریعہ کارڈ
Invitation
بھیجے گے اور یہ دن منانے کی شروعات ہم اپنے انسٹیٹیوٹ سے کریں گے ۔
میں پرنسپل صاحب سے خود بات کروں گا ۔ اتنے پروفیسر مننن بھی اپنا لیکچر ختم کرنے کے بعد آ گئے ہماری کلاس میں کہ پروفیسر ویلیم اور پروفیسر مننن پرانے  دوست ہیں ۔
سینم پروفیسر مننن سے
Slam sir
پوری کلاس نے بھی سلام کیا ۔
اب دونوں ٹیچرز باتیں کرتے ہوئے کلاس سے باہر چلے گئے ۔

سینم سید اینڈ صارم العباد Where stories live. Discover now