Episode.95
علی جان صبح سے آیا نہیں ہسپتال بہن سے ملنے اچانک
وہ آیا اور سینم کے الفاظ ❤️
ہم نے تمھاری آرزو کیا کی
تم تو چاند ہوتے جا رہے ہو
علی جان ❤️
پھر تم بھی یاد رکھنا
ہمیں سورج بننے میں
دیر نہیں لگے گی۔
اور تمھاری روشنی ہم چورا لے گے ۔😊
میں پارٹی کی تیاریاں کر رہا تھا 😊
Birthday party in turkey of Ali Jan ❤️
سینم سید تیار ہو رہی ہے آج اس کے بھائی جان جہان علی جان کی birthday party ہے۔😊❤️❤️
علی جان ❤️
تو
combing hair
بھی کر لیتا سینم تمھارے بال خراب ہو رہے ہیں۔😊❤️
آج
Simple tail pony
ٹیل پونی بناتا ہوں 😊❤️❤️
سینم تمھاری۔
پاپا سینم اور علی جان امبر کو دیکھ خوش کہ بچوں
کا پیار ہمیشہ سلامت رہے ❤️
سینم سید کا گانا جو اس نے اپنے بھائی کے لیے اس کی محبت اور دوستی پر لکھا ❤️
تم سے ملے تو ہم نے دوستی کا مطلب جانا
تم جیو ہزاروں سال ہماری دوستی کی عمر بڑھتی ہی رہی ہمیشہ
علی جان ❤️
تم ہو تو کسی سے دکھ بانٹنے کی کیا ضرورت
تم ہو تو ہم ہیں ہماری چاہت ہمارے دل کی دھڑکنیں محسوس کریں گیپہلی بار ہمارے دل نے کسی کو سچا دوست مانا۔
علی جان v/s دیلارام سید ❤️
علی جان پاپا سے اسے بازار میں کچھ بر تمیز لوگ ملے تب پاپا نے کہا
Father of saneam Syed ❤️
"موت سے زیادہ تکلیف دِہ وہ لمحہ ہوتا ہے جب کسی صاحبِ ظَرف کا سامنہ کسی کم ظَرف سے ہو ۔
خدا
دشمن بھی برابری کا دے ۔
کم ظرف ہمیشہ اپنی بد زبانی ،
بد اخلاقی اور بد تہذیبی سے زندگی میں کچھ حاصل کرتا ہے اگر ایسا نہ کرے تو کچھ حاصل نہیں کر سکتا
یعنی
کم ظرف لوگ اپنی چرب زبانی کا دیا کھاتے ہیں ۔
اور یہ قانون قدرت ہے کہ شریف اپنی شرافت سے اور چپ رہنے سے بازی جیتتا ہے۔❤️
YOU ARE READING
سینم سید اینڈ صارم العباد
Misterio / Suspenso*سینم* *سید* اینڈ صارم العباد ❤️ *صارم* العباد* دو *بچھڑے* ہوئے *دلوں* کی *داستان* جن کو ان کی سچی محبت اور لازوال دوستی نے ان کو ملایا ۔ان کی جدائی کا عرصہ بے حد مشکل اور مصیبتوں سے بھرا ہوا تھا بس ان کے دل دھڑکنوں نے ان کو جوڑے رکھا اس احساس نے...