سینم سید اینڈ صارم العباد

0 0 0
                                    

Episode. 2
صارم اب اٹھ بھی جاؤ تمھارے پاپا ناشتے پر تمھارا انتظار کر رہے ہیں آج سے تم آفس جانا شروع کرو دیکھو مما کی جان تم کب اپنے
فیملی بزنس پر توجہ دو گے اور تمھارے پاپا کہتے ہیں کہ میں نے تمھیں بگاڑ دیا میرے لاڈ اور پیار کا یہ نتیجہ ہے کہ تم کاروبار پر توجہ نہیں دیتے ۔اب تمھارے پاس کوئی بہانا نہیں ہے اب تم نے بزنس ایڈمینسٹریش میں اپنی ڈگری مکمل کر لی ہے۔
بس
اب جاؤ پاپا کے ساتھ اپنی کمپنیز پر اور اپنے ورکرز پر توجہ دو اور میں چاہتی ہوں کہ اپنے پاپا سے بھی بڑے بزنس ٹائیکون بنو جو نہ صرف ایشیاء اور یورپ میں نامور شخصیات میں شمار ہو۔ مما میں نے کہا نا میں ابھی اپنی زندگی enjoy کرنا چاہتا ہوں اور اب میں نے painting classes کے لیے یونیورسٹی آف آرٹس امریکہ میں داخلہ لے لیا ہے۔
تمھارا یہ no serious behavior صارم اب میں کیا جواب دو تمھارے پاپا کو ۔
سلام صبح
Ooooo.....
you darling brother come on go with papa. Please I am your younger sister
urwaaa.عروہ
آپ نے وعدہ کیا تھا کہ میں تمھاری بات مانو گا۔اب جاؤ پاپا کے آفس میں نے بھی تو اپکا کہنا مان کر پاپا کے بزنس کو جوائن کیا ہے شام میں میں کچھ نہ کچھ توجہ دیتی ہوں بزنس پر باقی میں بھی تو ابھی پڑھ رہی ہوں۔
اچھا ۔۔۔۔۔۔۔ جا رہا ہوں بس آج جا رہا ہوں دفتر روز روز نہیں جاؤں گا۔
اچھا بابا اچھا
میری جان ہفتے میں دو بار ہی آفس جاؤں گا ۔
مما جی بڑی مہربانی آپ کی صارم العباد صاحب 😊
دو دن دفتر میں کام کرو ابھی بزنس کو سمجھنے کی کوشش کرو ۔ میں ریڈی ہو کر آتا ہوں ۔ عروہ آج بھائی تم یہ بلیک ڈریس کوڈ اور میرون کلر کی ٹائی تم لگا کر آؤ ۔😊
میرا بھائی سٹار لگے گا آفس کی لڑکیاں تو دیوانی ہو جائے گی آخر میرا بھائی ہے ہی اتنا پیارا۔
ہاں جی
کام پر بھیج رہے ہو کیا سٹار لگو گا۔
Good morning Papa,mom and urwa  ❤️
جی تو آپ finally آ گئے آفس جانے کے لیے ماشاءاللہ ۔ مبارکباد آپکی امی جان کو جو آپکو پکڑ کر آفس کے لیے لے آئی ۔😊
جی وہ تو میں تیار ہو رہا تھا پاپا بس تھوڑی دیر ہو گئی آنے میں۔
بہت اچھا کیا تم نے مجھے اور عروہ کو جوائن کیا آفس جانے کے لیے عروہ بھائی کی مدد کرے گی ہماری
کمپنیز کے معاہدے پہلے تم پڑھو گے اور پھر تم بتاؤ گے کہ اس میں کیا ....؟
Innovations
اس میں ہمیں کرنی چاہیے تاکہ ہمارا  بزنس مزید ترقی کرے ۔ تم نے اچھے نمبروں سے کامیابی حاصل کی ہے یونیورسٹی میں مجھے فخر ہے تم پر صارم العباد
پاپا کا مان ہو تم ❤️
عروہ مما میں ایک ہفتے سے بھائی کے لیے آفس روم اس کی پسند کے مطابق سجا رہی ہوں۔ بھائی کی پسند کا کلر پینٹ کرایا اور آفس فرنیچر بھی اس کے پسندیدہ رنگ کا دفتر میں set کرایا ہے اور اس کے لیے exercise Jim  بھی ساتھ بنایا ہے۔ اور
اور
مما بس کیا کیا بتاؤں میں نے آفس کو کتنا سجایا ہے paintings سے کہ کیا بتاؤں ۔
صارم آفس پہنچ گیا اور سٹاف سے ملنے کے بعد عروہ اسے اس کے کمرے میں لے گئی اور صارم کو یہ
Surprise
بہت پسند آیا ۔صارم عروہ سے تم نے مجھے آفس میں قید کرنے کے لیے میری پسند کی ہر چیز سجا دی۔😊
عروہ اور صارم
زوردار قہقہہ ❤️

ابھی جاری ہے۔

سینم سید اینڈ صارم العباد Where stories live. Discover now