سنیم سید اینڈ صارم العباد

0 0 0
                                    

Episode.....32

سینم اور شاپنگ مال ۔۔۔
لڑکیاں کہتی ہیں کہ ہونٹ ہوتے ہیں
لپ سٹک لگانے کے لیے لیکن
لڑکوں کے مطابق ہونٹ تو ہوتے ہی
چومنے کے لیے ہوتے ہیں۔😊
صارم نے امر سے کہا  بہت ہنس رہے تھے ۔یہ لوگ سامنے بیٹھے دیکھ رہے تھے لڑکیوں نے شاپنگ میں گھما گھما کر تھکا دیا تھا بے چارے خود کو ریچارج کر رہے تھے۔😊
جب سینم اور عروہ شاپنگ مال میں لپ سٹک کے کلر کو بار بار try کرکے  دیکھ رہی تھی کہ کونسی خریدو ۔
اف
کچھ سمجھ نہیں آ رہا عروہ کہتی یہ پنک کلر والی تمھیں زیادہ پیاری لگ رہی ہے ۔ اچھا ٹھیک ہے میں گلابی رنگ والی اس ڈریس کے ساتھ matching کرکے لے لیتی ہوں۔ لیکن یہ میرون کلر ڈریس کے ساتھ کیا کرو ؟ ہلکی میرون کلر
لپ سٹک  یا پھر یہ گلابی رنگ کا شیڈ دیکھو ۔ ہاں پرفیکٹ بس یہ لے رہی ہوں۔
😊
سینم نے شام میں گھر کال کی پاپا میں اب سنگ تراشی کے لیے نیشل کالج آف آرٹس میں داخلہ لینا چاہتی ہوں۔
پاپا ہاں باکل تم لے سکتی ہو داخلہ 😊
اور  پاپا ٹینس کی ممبرشپ سپورٹس کلب میں میں نے حاصل کر لی۔
علی جان اور میں پاپا ٹینس کھیلتے ہیں ۔
اب ہمارے فائنل ہوگئے ہیں اور
ان شاءاللہ ❤️ میرا رزلٹ اچھا آئے گا۔
دعاؤں میں ہمیشہ یاد رکھا کریں۔

سینم سید اینڈ صارم العباد Where stories live. Discover now