سینم سید اینڈ صارم العباد

0 0 0
                                    

Episode. 5

لڑکے ویلکم پارٹی پر ایک دوسرے سے باتیں کرتے ہوئے امر نے کہا کہ
اکلوتی محبت بھی اکلوتی اولاد کی طرح ہوتی ہے ۔ایسا نور العین کہ ہمیں صرف وہی ہر جگہ دیکھائی دیتا ہے ۔اور محبت بھر ہمیں ہو جائے یہ سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ۔
فاطر ،علی جان اور باقی کلاس
فیلوز مجبت پر بات کرتے ہوئے
پھر اس پر ایک کلاس فیلو نے کہا مرد ذات کو محبت تو بار بار ہو جاتی ہے امر تم یہ کیا عجیب بات کر رہے ہو ۔ فاطر باکل ٹھیک کہے رہے ہو لیکن اگر آپکی محبت انمول ہے اور ہر طرح سے مکمل خوبصورت اور خوب سیرت ہے تو ہمیں کبھی محبت پھر ہو نہیں سکتی ۔واقعی جس  مرد کو ہر عورت سے ہو جائے تو وہ صرف وقت گزاری ہے اور
ان کا دل regeneration mode پر ہوتا ہے ۔
مسلہ تو ہم جیسے لوگوں کا جو سچی محبت کرتے ہو اور روح سے ایک دوسرے کے ہو جاتے ہو۔

لفظ *روح* سے محبت کوئی معمولی احساس اور جذبہ نہیں ہے۔یہ بات یاد رکھیں
جہاں لفظ روح آ جائے تو وہ صرف پاکیزہ،انمول اور سچی محبت ہوتی ہے جو ایسے لوگ اگر بندھن میں بندھ جائے تو یہ  مکمل عشق ہے۔

سچی چاہت میں زندگی ایک دوسرے کے نام ہو جاتی ہے اور ہم یک جسم اور یک جان ہو جاتے ہیں ۔
ایک کی تکلیف دوسرے پر بھی طاری ہو جاتی ہے اور دلوں کے اس تعلق کا مطلب ہے کہ ہم روح سے ایک دوسرے کو چاہتے ہیں اور اپنی محبت کا دکھ اور خوشی محسوس کر لیتے ہیں ۔ ایسی محبت مرد کی طرف سے کروڑوں میں سے ایک کو ہوتی ہے ۔
اچھا ادھر  دیکھو سنیم ،عروہ اور باقی لڑکیاں کتنی پیاری لگ رہی ہیں ۔
یار
کوئی بھی پارٹی لڑکیوں کے بغیر ادھوری ہے بلکہ ویران ہے تمام لڑکے
باکل درست جیو بوائز
سب کا زوردار قہقہہ 😊
سب لڑکیاں ہی خوبصورت لگ رہی تھی لیکن سنیم کی کیا ہی بات ہے ۔
بلیک کلر ڈریس میں کیا ظلم کر رہی ہمارے دلوں کی دھڑکنیں تیز ہوگئیں ہیں۔
سنیم سب لڑکیوں ہیلو ڈئیر فیلوز
عروہ ہیلو سنیم اور باقی لڑکیاں ویلکم ان پارٹی پارٹی کا آغاز امیریکن انسٹی ٹیوٹ آف سائنس کے وی سی نے کیا اور سب سٹوڈنٹس کو خوش آمدید کہا اور ان کے کامیاب تعلیمی سال کے لیے
Blessings
سب کو دی ۔ اور باقاعدہ طور پر پارٹی کا آغاز اس میں مختلف ڈرامے افسانے اور ، میوزک اور
شعر و شاعری پر بہت پروگرام پیش کیے سب سٹوڈنٹس نے ۔
سنیم اپنی فرینڈز کے ساتھ باتیں کرتے ہوئے سب نے یہ محسوس کیا کہ سنیم بہت کم بولتی ہے لیکن سب کی باتوں کو enjoy کرتی رہتی ہے بس سن سن کر ۔
اب سب کو بے حد ہنسی مذاق سوجھ رہی تھی سنیم کے ساتھ اب اس دوران تمام لڑکے لڑکیوں کو دیکھ دیکھ کر خوش ہو رہے تھے۔
لڑکے
دنیا کی خوبصورتی صرف لڑکیاں ہی ہیں۔ 😊
سب ہنسے زور سے امر ، فاطر اور علی جان کھانے کی میز کی طرف جاتے ہوئے ۔ سب نے دعوت کو خوب enjoy کیا ۔ اور امر اپنے تمام دوستوں فاطر اور علی جان وغیرہ کے ساتھ سنیم اور عروہ کی ٹیبل پر پہچا کولڈ ڈرنکس لیے
ہیلو
سنیم سید کیسی ہے آپ ؟
میں کافی دیر سے دیکھ رہا ہوں آپ خاموش اور چپ چاپ ہیں میرا مطلب کم بولتی ہو ۔
سنیم ٹھیک اور پارٹی پر مزہ بھی آ رہا ہے لیکن امر مجھے عادت نہیں ہے  پارٹیز  پر جانے کی میں پہلی بار اس طرح سے یونیورسٹی پارٹی کا حصہ بنی ہوں اب فاطر اور علی جان غور سے دونوں کی گفتگو سنتے ہوئے
علی جان تم اچھی لگ رہی ہو سنیم اس کلر میں ۔سنیم علی جان سے
ہمممممم
وہ تو میں ہوں اب سب کا زور دار قہقہہ فاطر آپ کو کھانے کے حوالے سے تو مسلہ ہو گا آپ نے کچھ نہیں کھایا سنیم ۔
ہاں
مجھے روایتی قسم کے کھانے زیادہ تر پسند ہیں لیکن نمکین ڈشز میری پسندیدہ ہیں۔
اچھا تو عروہ نے آپکو ترکی کے ریسٹورنٹ نہیں بتائے ؟
سنیم جی بتائے ہیں کبھی وزٹ کروں گی ۔ علی جان ہاں تو پھر کل دوپہر کے کھانے پر سب کلاس فیلوز اور دوستوں کو میری طرف سے دعوت ہے یہیں یونیورسٹی کے قریب ترین ہے ۔ سب خوش گوار موڈ میں ہاں ضرور چلے گے۔سنیم میں پاپا سے پوچھ لوں گی تو چلوں گی عروہ اچھا ٹھیک ہے ورنہ میں اپنی پیاری دوست کے لیے
پیک کرا کر لے آؤں گی 😊😍
شکریہ آپ سب کے اس دعوت نامے اور ان پیاری باتوں کا۔

ابھی جاری ہے ۔

سینم سید اینڈ صارم العباد Where stories live. Discover now