سنیم سید اینڈ صارم العباد

0 0 0
                                    

Episode.44
سینم سید کے الفاظ اور لائینز کو سب ٹیچرز نے پسند کیا اور اس کے ادارے کے میگزین میں
As words of saneam Syed for teachers day
کے نام سے شائع کیا گیا اور سینم سید کی تجویز
students day celebration
کے حوالے سے امریکن انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں شائع کر دیا گیا۔
سینم سید نے وی سی صاحب سے وعدہ کیا تھا کہ وہ ضرور لکھا کرے گی اور آپکو بھیجا کرے گی تاکہ آپ اسے فائنل کرکے میگزین میں شائع ہونے کی اجازت دیں۔
لیکن
سینم سید نے کہا کہ وی ۔سی صاحب میری ایک شرط ہے میں لکھوں گی میگزین کے لیے
لیکن
لیکن 😊
ایک بات ہے writer کے نام کی جگہ آپ
Saneam Syed friends spacial by saneam ❤️
لکھوائیں گے۔😊
وی۔سی صاحب نے کہا بہت پیارا نام سوچا تم نے سینم نے کہا شکریہ سر ۔مجھے اپنے دوست بہت پسند ہیں اور ان کے نام بھی ۔❤️
According to the
saneam Syed.for university magzean
تعلیم کی 3 اقسام ہونی چاہیے ۔
رسمی تعلیم
غیر رسمی تعلیم
مشغلوں کی تعلیم
Formal education
Non.formal education
Education for hobbies
لیکن دنیا کو روزی کمانے سے ہی زندگی بھر فرصت نہیں ملتی ۔😊
اور
جو اگر فرصت مل جائے کوئی مل جائے دنیاداروں کو تو وہ اپنا پسندیدہ مشغلہ منافقت اور غیبت میں گزارتے ہیں اور لوگوں کو پریشان کرتے ہیں ۔
گویا
زیادہ تر لوگوں کا مشغلہ اب دوسروں کو پریشان کرنا ہے ۔😊

سینم سید اینڈ صارم العباد Where stories live. Discover now