Episode.3
سنیم اب امریکہ کے لیے پاپا کے ساتھ روانہ ہے۔ admission formalities پوری کرنے کے بعد سنیم اور پاپا نے ایک ہفتے تک قیام کیا اور پاپا نے سنیم کو اس کے یونیورسٹی کے قریب کی ساری سٹیٹس دیکھائی دونوں صبح کی سیر کے بعد اکھٹے ناشتہ اور پھر بہت باتیں کرتے دنیا کے بارے میں اور دنیا کے لوگوں کے رویوں کے بارے میں اور دنیا کے ساتھ چلنے پر کافی تبصرے کرتے اور سینما ہال فلم بھی دیکھنے جاتے جہاں لائیو پروگرام اور ڈرامے اور میوزک بھی پیش کیے جاتے ۔ پاپا اتنا زیادہ باتیں اور دنیا کیوں گھمانا چاہتے تھے کہ سنیم اب اکیلی رہے گی تو اپنا خیال خود رکھ سکے ۔اور دنیا کی کوئی دل لبھانے والی چیز اس کو کبھی گمراہ نہ کرے۔
پاپا نے سنیم سے کہا کہ
سنیم میری جان میری زندگی تم جب
جب اپنا خیال رکھو گی ۔تب تب مجھے ایسے لگے گا جیسے تم نے میرا خیال رکھا ۔
تمھارا خیال میرا خیال
میرا خیال تمھارا خیال
میری محبت تمھاری چاہت
میری عزت تمھاری عزت
تم میرا غرور ہو یارم پاپا کا نور
تم میری پرچھائی میں تمھاری پرچھائی
میں تمھارا دوست تم میری بہترین دوست کبھی بھی خود کو اکیلا نہ سمجھنا اس بے رحم دنیا میں
میرا پیار تمھاری ماں کی دعا تمھیں اپنے حصار میں رکھے گے۔ اور ہاں اپنا ہر طرح سے خیال رکھنا میں تمھیں تمھاری صورت میں اپنی زندگی اپنی جان دے کے جارہا ہوں مجھے واپس بھی باکل میری جان ویسے ہی ملے جیسی میں یہاں امریکہ چھوڑ کے جا رہا ہوں ۔ اور تمھارے اکاؤنٹ میں رقم تمھارے کہنے سے پہلے پہنچ جائے گی کسی چیز کی فکر مت کرنا۔ پاپا مما کا خیال رکھنا وہ مجھے بہت miss کرے گی بیمار ہو جائے گی لیکن آپ ایسا نہ ہونے دینا ۔ اور ہاں میرے پلانٹس کی دیکھ بھال کریں میرے پلانٹس کہیں خراب نہ ہو جائیں ۔ اور میں کال بھی کیا کرو گی اور آپکو خط بھی لکھا کروں گی ۔
ہاں
ہاں
تمھاری مما کو تمھاری ہر چیز جان سے پیاری ہے ۔😊
میں میرے دل کی ہر دھڑکن اور ہمارے گھر کا ذرہ ذرہ تمھارا انتظار کرے گا
یارم ۔❤️ابھی جاری ہے ۔
YOU ARE READING
سینم سید اینڈ صارم العباد
Misterio / Suspenso*سینم* *سید* اینڈ صارم العباد ❤️ *صارم* العباد* دو *بچھڑے* ہوئے *دلوں* کی *داستان* جن کو ان کی سچی محبت اور لازوال دوستی نے ان کو ملایا ۔ان کی جدائی کا عرصہ بے حد مشکل اور مصیبتوں سے بھرا ہوا تھا بس ان کے دل دھڑکنوں نے ان کو جوڑے رکھا اس احساس نے...