سنیم سید اینڈ صارم العباد

1 0 0
                                    

Episode ۔79
Dark year of saneam syed in turkey 💔💔
اور
عزیزم صارم العباد ❤️
سینم نے کہا
عزیزم ❤️
آپ تھک گئے ہونگے ہر وقت مجھے دیکھتے رہتے ہو۔
کہیں جا کر آرام کر لیں ۔ ہسپتال میں صارم مسلسل جاگ رہا تھا اور سینم اسکی بے چینی کی وجہ سے زیادہ بے چین تھی اسے بھی نیند نہیں آتی تھی۔ ایک تو ہر وقت کوئی نہ کوئی انجیکشن یا پھر ڈریپ ڈاکٹر صاحب نے لگانی ہوتی اور جو پھر جسم میں اس کا تو پھر کیا تبصرہ کریں ۔پھر
صارم کی پریشانی دیکھی نہیں جاتی۔سینم نے کہا صارم پتہ ہے ایک بات بتاؤ تمھیں میں جب اب بھی بیمار ہوتی ہوں یا بچپن میں بیمار ہوتی تو  پاپا میرے بہت حساس ہیں وہ مجھے جب انجیکشن لگتا تھا تو وہ باہر چلے جاتے تھے۔
اکثر میں اور پاپا اکیلے ہی جاتے تھے دوائی لینے کبھی کبھی مما جاتی ہیں مما نہیں ڈرتی وہ پاس بیٹھی رہتی ہیں۔
صارم العباد ❤️
ہمممم
پر میں ڈر نہیں رہا ان انجیکشن اور ڈریپ سے وہ بس تمھیں درد بہت ہوتا ہے تو اس لیے۔
وہی تو
عزیزم ❤️سینم نے کہا
باہر تھوڑا دور بیٹھا کرو۔
سینم سے
You know
Sweet heart
💜❤️
سینم سید کو صارم العباد نے کہا
When
When
I see you saneam syed it gives peace یعنی سکون to my soul and eyes ۔
❤️
فاطر اور امر
کو سینم نے کہا
صارم کو لے جاؤ میں تو بیمار ہوں پر اس کی حالت مجھ سے زیادہ خراب ہے ۔
ہاں
سینم تم ٹھیک کہے رہی ہو یہ کچھ کھا پی بھی نہیں رہا صحیح سے
کہیں
بیمار نہ ہو جائے۔
صارم
For God sake
عزیزم ❤️
Please
کچھ اپنا خیال کرو۔
امر اسے اپنے ساتھ لے جاؤ ۔
یہ آج نہ آئے میرے پاس سو جائے جا کر آرام کرے اور اچھے سے کھانا بھی کھائے ۔
ورنہ
میں اس سے بات نہیں کروں گی ۔❤️💕
امر
تم سمجھو بات دوست ❤️💕
میں سکون سے سو بھی نہیں سکتی اسے بے چین دیکھ کر
تمھیں پتہ ہے میں بےچین ہو جاتی ہوں ۔
ان
کو پریشان دیکھ کر جو میرے
نورے عین ❤️
ہو میرے دل کی دھڑکن ہو 😊
صارم
آؤ چلیں۔
یہ اب کل صبح آ سکتا ہے ۔سینم نے کہا ❤️
ابھی
جائے یہاں سے۔
سینم سید اکثر اکیلی ہی جاتی ہے ہسپتال
صرف
علی جان کے ساتھ
یا پھر ماں کے ساتھ
کہ
باقی جو بہت حساس ہیں۔ مریض سے بھی زیادہ ان کو درد دل سے روح تک اتر جاتا ہے صرف
سینم کو یوں بیمار دیکھ کر ۔اور وہ خود کو سنبھال نہیں سکتے ۔
سینم تو ماں کو بھی خود سے
دور کر دیتی ہے جب کوئی مشکل چیک اپ ہو ہسپتال میں۔
Best friends
سینم کا ہے
امر 😊
فاطر 😊
امر اور سینم کی دوستی ❤️
ایسے ہے کہ وہ ہر ایک بات کہنے سے پہلے
سمجھ جاتا ہے۔
فاطر اور سینم کی دوستی ❤️
ایسے ہے کہ فاطر سینم کی ہر بری اچھی اور
خاص طور پر
غصہ کرنے پر چپ کر جاتا۔
امر کے معاملے
میں غصہ کرنے کی نوبت نہیں آتی ۔
فاطر
ہاں بھئی سینم کا بھی دماغ ہے اس کی
بھی اپنی رائے ہے تو وہ بات کر سکتی ہے۔
اور
غصہ بھی کر سکتی ہے لیکن
اس کو غصہ اچھے کرنا آتا نہیں 😊
اس لیے فاطر سینم کے غصے پر
غور کرتا ہے اور ہنستا ہے کہ
بات صحیح اس کو کرنا آتی نہیں 😊❤️
فاطر
سینم سوہنی ❤️
تم باکل فیل ہو لڑائی اور غصہ تمھیں کرنا آتا ہی نہیں ۔
سینم کو مزید غصہ اب ایسا ہے کہ
فاطر
کہیں سے کلاس لیتی ہوں لڑائی،جھگڑا،گالیاں سکھتی ہوں 😊😊
سینم کا غصہ فاطر اچھی طرح مزاق میں بھاگا دیتا ہے۔
فاطر
سینم کا بہت بڑا استاد ہے 😊
جو لڑائی میں بھی اس کی غلطیوں کو نوٹ کرتا ہے 😊
سینم کو فاطر سے کافی ڈر لگتا کہ اسے لگتا اسے زیادہ غصہ آتا ہے لیکن
سینم اور فاطر کی کبھی کوئی لڑائی نہیں ہوئی 😊❤️
پھر
بھی سینم کم بولتی ہے بلکہ
سینم بولنے سے پہلے بہت سوچتی ہے
کہ
فاطر تو باتوں میں بھی میری غلطیاں نکالتا ہے 😊
ویسے
فاطر کی بھی ہوتی مذاق ہی ہے ۔
سینم سید بس
Shy
بہت ہے اس لیے
چپ رہتی ہے اکثر فاطر کے سامنے
کہ سینم کو واقعی میں سمجھداری کی باتیں کم آتی ہیں وہ فضول ہی باتیں
عام گپ شپ کرتی ہے 😊
سینم کا دل چاہتا ہے کہ وہ کاش
بہت سمجھدار ہوتی لیکن
دوستوں میں گھر پر تو جو دل چاہے بات کرو 😊❤️
سمجھداری کی باتیں نہیں بھی آتی تو وہ اپنی سمجھداری اور عقل لڑا کر آپ کی بات آپکا مسلہ سمجھ جاتے ہیں 😊❤️
Memories of saneam syed friends ❤️
سینم اور فاطر کی باتوں کو
امر اور سب دوست بہت انجوائے کرتے 😊
ایک دن یہ دونوں
ٹیچرز ڈے کے لیے کارڈز پر کچھ لکھنے کی
کوشش کر رہے تھے۔
اور
جو ایک دوسرے کو سمجھا رہے ہو فاطر کہتا 😊
تمھاری لکھائی بہت خراب ہے سینم 😊
سینم
اچھا
جی تم نے کونسا painter کا کورس کیا ہوا ہے۔
😊😊
فاطر ہنسے سینم بھی بہت زیادہ 😊
فاطر کا مشورہ
سینم کو آؤ اس image کا پرنٹ لے لیتے ہیں۔
سمجھو نا
سینم یہ زیادہ پیارا آئے گا۔
سینم اچھا ٹھیک ہے پھر
میرا پرنٹ میرون کلر کا لینا 😊❤️
فاطر اچھا لیتا ہوں 😊

سینم سید اینڈ صارم العباد Where stories live. Discover now