سنیم اینڈ صارم العباد

2 0 0
                                    

Episode 66
سینم کا خواب میں امر کو دیکھنا کہ وہ سینم کو اس کی کار میں گرتا دیکھ کر وہ کتنا پریشان ہے کار الٹ پڑی اور سینم کار سے نیچے گر گئی ۔ امر بچانا چاہتا ہے لیکن وہ صرف دور سے دیکھ رہا ہے اور دکھ کو محسوس کر رہا ہے کہ جب سینم سید
اپنے باپ کے دشمنوں سے حادثے کا شکار ہوئی اور وہ بستر پر آ گئی چلنا پھرنا تک اس کے لیے خواب بن گیا ہڈی تو کوئی نہیں ٹوٹ گئی اللہ تعالیٰ کا کرم ہوا پر
سینم کو اس کی ماں پکڑ کر چل رہی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
امر اور سینم  کی bonding 😊
کی خصوصیات میں
feelings
سینم کی خامی کہ
وہ اچانک کوئی لڑائی کرے یا
وہ اسے کوئی بات کا جواب دینا نہ آئے ۔
تو
سینم سے پہلے وہ سینم کو سمجھ جاتا کہ اسے اس بات کا جواب دینا نہیں آتا
تو وہ خود دے دیتا 😊
ایک بہترین دوست جو بنا کہے ہی مسلہ سمجھ جائے
اتنا ذہین انسان
اپنے دل کی بات نہ سمجھ سکا.
امر
امر کے ساتھ کو سینم اتنا پسند کرتی تھی کہ
جیسے وہ علی جان کے ساتھ ہوتے ہوئے لوگوں کے cross questions ان کے فضول تبصرے وہ علی جان جواب دے دیتا اور
باکل
امر بھی علی جان اس کے بھائی کی طرح ❤️
Public
کو سینم سے ایسے دور کر دیتا یا جو لوگ اس کے شاطر دماغ کو جانتے تھے تو وہ سامنے ہی نہ آتے  جیسے
پولیس کو دیکھ کر چور غائب ہو جاتے ہیں۔
لیکن
Public
میں گھومنا سینم سید اور امر کو بہت پسند تھا کہ
یہ لوگ اردگرد کی خوشی اور قدرتی  ماحول کی دل کشی کو بہت پسند کرتے ۔
صبح کا منظر دیکھنے بھی سینم ❤️
جاتی اس لیے تھی کہ وہ قدرت کے خوبصورت نظاروں کو پسند کرتی اور
ان دوستوں کا ساتھ جن کے ساتھ وہ رہ کر خود کو محفوظ اپنی فیملی کی طرح محسوس کرتی تھی ۔
*محبت میں ہر ایک کا انداز الگ ہوتا* ہے اور
سینم سید ❤️
کو سمجھنے کے لیے
یہ کافی ہے جس سے اسے محبت ہو وہ اسے چھپ چھپ کر دیکھتی ہے اور اگر
وہ کوئی کام میں مصروف ہے تو پھر تو کئی کئی گھنٹے گزر جائیں سینم کی نظر نہیں تھکتی ❤️
سینم
اپنی محبت کو نظروں سے دل پھر روح کو سیراب کرتی ہے ❤️
بس
پھر دیر ہو جاتی ہے سینم کو
اور
اپنی محبت کے سامنے وہ جتنا بھی کوشش کرے اسے باتیں کرنا بولنا نہیں آتا ۔
اس کی یہ گہری خاموشی بھی گہری محبت ہے سینم کی اور آنکھیں تو اس کی محبت کی گواہی دیتی ہیں۔
*مرد کی محبت*
*جوشیلے انداز کی ہوتی* ہے۔
لڑکیاں بھی آنکھوں کے اشارے سمجھتی ہیں ۔
لیکن
سینم کو کچھ اس طرح کا نہ کرنا آتا ہے اور نہ سمجھنا۔
اشاروں کی زبان ❤️
سینم کی سمجھ سے باہر ہے۔
ایسے
*میں بہت زیادہ بولنے والا صارم* *العباد سینم کا دل لے گیا* ❤️😊
صارم
نے سینم کو اپنے دل کی بات اور اپنی معرضی کرنا کچھ نہ کچھ سیکھا دیا 😊ورنہ سینم نے لوگوں کو راضی کرنے میں اپنی عمر برباد کی ہے ۔
امر
کو سینم جیسے بھی تھی ویسے پسند تھی وہ اس کے جواب نہ دینے
کی بات کو اپنی سمجھداری سے یہ خامی
دور کر دیتا ۔
امر نے سینم کو کبھی نہیں کہا کہ تم یہ
بولتے بولتے رک کیوں جاتی ہو۔
یہ
اتنا چپ کیوں رہتی ہوں۔
اور
سب سے خاص بات امر کی
کہ
وہ یہ بات سمجھا جو کوئی اور کبھی نہ سمجھ سکا
کہ
سینم بولتی تب ہے جب اس کا بہت دل کر رہا ہو باتیں کر نے کا اور جو لوگ کہتے ہیں
کہ سینم بولتی نہیں تو وہ اس وقت سینم کو دیکھیں
جب
اس کا اپنا دل ہو بات کرنے کا تو وہ کیسے
اپنی معرضی چلاتی ہے آپکے پاس وقت ہے یا نہیں
سینم نے جو بات کرنی ہے تو وہ کرکے ہی جائے گی
اور
اسے آپ سے جو بات سننی ہے وہ سن کر جائے گی 😊❤️
لیکن۔
امر جو سینم سے سننا چاہتا وہ سن نہ سکا کہ
سینم سید کو وہ چاہتا ہے تو وہ اپنی محبت کا اظہار کرے
لیکن اس کو یہ نہیں پتہ تھا کہ
سینم
کو روح سے محبت ہوتی ہے اور سچے انسان کو جب یہ محبت ہو تو اسے
سمجھنے اور بولنے میں دیر لگتی ہے۔
اور۔
سینم کی سوچ مختلف تھی اس نے امر کو
سچا دوست سمجھا جو دکھ سکھ کی باتیں سن کر
اسے تسلی دے ۔😊
یا
چپ کرکے سنے کہ سینم کی بات کو سمجھنا بھی بڑی بات ہے کہ وہ
Emotions
سے بھرپور ہوتی ہے بولتے ہوئے اور آدھے ادھورے لفظ کسی ذہین اور یا پھر روح سے چاہنے والے کو ہی سمجھ آ سکتی پے۔
امر
He was a good listener.
اور
A good human being who listens saneam Syed carefully and understand the missing words in her gossip.
امر سے سینم جب بھی بات کرتی تو وہ غور سے ایسے سنتا بلکہ سمجھتا
اتنا تو اس کے گھر والے  بھی نہیں  سمجھتے تھے ۔
اور اس سننے میں کہنے میں جو کمی رہ گئی وہ خود سمجھ جاتا ۔
اور
سب سے بڑی بات سینم کی بہت زیادہ باتیں کرنا امر وجہ بھی یہی تھی
کہ وہ سینم کی کسی بات کو برا نہیں سمجھتا تھا اور
سب سے خاص بات کہ اگر سینم نے کہا
مجھے امر آپکی یہ بات پسند نہیں ہے یعنی اختلاف رائے میں
امر کچھ بھی نہیں کہتا تھا کہ ہر انسان کو
اختلاف رائے کا حق ہے ۔
اور
سب سے بڑی بات کہ سینم اور امر کی باتوں میں
امر کو اپنے غصے پر بڑا کنڑول اسے کسی سے
غصہ کرتے سینم نے کبھی نہیں دیکھا۔
اور
سینم کی ناسمجھ باتوں پر تو باکل بھی نہیں کوئی غصہ کبھی نہیں۔
اور
سینم نے کوئی نوٹس نہیں بنانے تو وہ خود بنا لیتا ۔
*امر کا اپنے غصے پر کنٹرول*
بڑی اہم بات کہ
سینم کو بھی اپنے ویسے تو تمام emotionsکو کنٹرول کرنے میں مہارت حاصل تھی لیکن
غصہ تو وہ ویسے کسی پر نہیں کرتی ۔
امر
کے معاملے میں کمال کی حاضر جوابی اور بات کو سمجھنا یہ امر کی بہترین خصوصیت ہے اور
سینم
کو سب سے زیادہ وہ سمجھتا ہے۔اور
سینم سید اس کے ساتھ میں
رہنے پر سکون محسوس کرتی ہے۔کہ امر
غصہ نہیں کرتا ۔😊

سینم سید اینڈ صارم العباد Where stories live. Discover now