Episode ۔۔۔۔17
سینیم اور علی جان کی باتیں
جب tennis 🎾🎾 کھیلتے ہوئے
سینم جیت گئی ۔
اور علی جان ❤️
بے حد خوش تھا سینم کی خوشی دیکھ کر پھر سینم نے علی جان سے کہا
علی جان تم اتنے خوش کیوں ہو تمھیں پتہ بھی ہے کہ
تم ہار گئے گیم اور میں جیت گئی۔😊
ہاں مجھے پتہ ہے میں ہار گیا تم سے
زرا یہ بھی تو سوچوں سینم کہ میں ہارا کس سے ہوں ۔؟ سینم سے اپنی
جان سے پیاری دوست سے
تب
سینم نے یہ جانا کہ اپنے سچے دوست تو ہار کر بھی خوش ہوتے ہیں جس میں ان کے پیاروں کی
جیت ہوتی ہے۔
یعنی
ہم جس سے محبت کرتے ہیں تو جب ہم اس سے ہار جاتے ہیں تو ہمیں اپنی اس محبت اس دوست کی خوشی اتنا زیادہ ہوتی ہے کہ وہ اپنی ہار اپنا دکھ اپنا نقصان بھول جاتے ہیں ۔😊
ایسے لوگ سچے دوست ہوتے ہیں جو آپکو آپکی زندگی میں بھی چاہتے ہیں اور آپکی زندگی کے بعد بھی آپ سے محبت کرتے ہیں اور جیسا ساتھ،محبت ،توجہ اور خیال اپنے
دوسرے دوستوں اور رشتے داروں میں ڈھونڈتے ہیں۔
وہ کیا کہتے ہیں کہ
ہم اب ہر انسان کی بات سینم تمھارے بعد توجہ سے سنتے ہیں
کہ شاید
کہیں کسی انسان میں تمھاری کوئی
جھلک تمھارا لہجہ تمھارا عکس نظر آ جائے۔
یہ شعر علی جان کی طرف سے سینم کو 😊❤️علی جان اور سینم ٹینس گراؤنڈ میں باتیں کرتے ہوئے
علی جان سینیم سے
دل کھل اٹھتا ہے تم سے بات کرکے
سینم
تمھیں پتہ ہے دل کب کھل اٹھتا ہے ۔؟
ہمممم
لیکن تم بتاؤ علی جان دل کب کھل اٹھتا ہے ؟
جب ہم ایسے انسان سے بات کریں جو دل سے پیارا ہو اور آپکی ہر بات کا جواب دل سے دے۔ ہر بات دل سے سنے ۔
اچھا جی۔ سینم علی جان سے
اچھا
تو میرے نزدیک دل تب کھل اٹھتا ہے جب ہم اپنے من پسند انسان سے بات کرتے ہیں اس کے بارے سوچتے ہیں جب جب ہم تنہا محسوس کرتے ہیں۔ تب ایسے سچے دوست کی باتیں اس کے ساتھ بیتے ہوئے وقت کا ہر لمحہ ہمارے لیے ایک انمول تحفہ سے کم نہیں ہوتا ۔
ویسے علی جان سینم سے
دل پر خزاں کب آتی ہے ؟ سینم علی جان سے
Good question dear
دل
پر خزاں ،زندگی میں خزاں کا دور تب آتا ہے جب ہم اس جان سے پیارے دوست کو پریشان یا بیمار یا کسی مصیبت میں مبتلا دیکھتے ہیں ۔تو یہ لمحہ یہ دکھ سہا نہیں جاتا اور دل پر خزاں کا موسم ویسے امنڈ آتا ہے جیسے
بن بادل کے اچانک بادل اور پھر برسات۔
یہ ایسا دیکھ ہوتا ہے جو اپنے کسی دکھ اپنی کسی پریشانی سے زیادہ ہوتا ہے۔
وہ کیا کہتے ہیں کہ
اپنی من چاہی چیز،محبت پیار
اور اپنے مان کو یوں دکھ میں دیکھنا ایک ایسی اذیت ہے جسے
لفظوں میں بیان کرنا آسان نہیں۔
بس
خدا ایسی انمول چاہت کو سلامت رکھے۔ اور ہماری دوستی کی عمر
ہزاروں سال ہو اور ہم اپنی کہانیاں اپنی آنے والی نسلوں کو سنائے۔
❤️
خدا محبتوں کے خسارے کسی کو نہ دے۔
آمین ❤️ابھی جاری ہے ۔
YOU ARE READING
سینم سید اینڈ صارم العباد
Tajemnica / Thriller*سینم* *سید* اینڈ صارم العباد ❤️ *صارم* العباد* دو *بچھڑے* ہوئے *دلوں* کی *داستان* جن کو ان کی سچی محبت اور لازوال دوستی نے ان کو ملایا ۔ان کی جدائی کا عرصہ بے حد مشکل اور مصیبتوں سے بھرا ہوا تھا بس ان کے دل دھڑکنوں نے ان کو جوڑے رکھا اس احساس نے...