Episode 49.
امریکہ سے ترکی کے سفر میں سینم کا سفر اور ڈائری میں اس کی باتیں اپنے دوستوں کے لیے 😊اور اپنی ماں کے لیے ۔فیملیبکے لیے لکھا
ماں کی محبت ❤️
ماں کوئی عام عورت ہو یا خاص اس کی محبت آج بھی اپنی اولاد کے لیے حضرت اسماعیل علیہ السلام کی والدہ محترمہ
حضرت حاجرہ علیہ السلام کی طرح ہی ہوتی ہے جیسے وہ ان کی ممتا تڑپ رہی تھی جب انکے بیٹے پانی کی پیاس میں تکلیف میں تھے آج بھی ماں اپنی اولاد کے دکھ پر تکلیف پر ویسے ہی تڑپتی ہے ۔
Words of saneam
اللہ تعالیٰ ہر ماں کو اس کی اولاد کی خوشیاں دیکھائے اور کبھی کوئی غم نہ دے ۔
آمین ثم آمین ❤️
سینم کی ماں
اسکی baby Jan بہت پریشان تھی جب وہ سائیکل ریس میں زخمی ہوئی اور کافی عرصہ بیمار رہی تو سینم کی صحت کی خرابی کا دکھ جتنا اسکی ماں کو تھا اتنا شاید
دنیا کے کسی فرد اور رشتے کو نہ تھا اور یوں سینم کے دل اور دماغ اس دوران کی پوری
یاد چل پڑی اور ڈاکٹر شام بھر اسکے سر پروفیسر ویلیم کا اس سے اچھا سلوک اور صارم کی ماں سب دوستوں کا ساتھ اسے یاد آیا ۔
سینم کا ترکی کا سفر پہلی بار وہ گھر جاتے ہوئے امریکہ سے
عزیزم صارم ❤️
میں اپنا نور یعنی محبت تمھیں دے کے جا رہی ہوں ۔
خود ادھوری ہو گئی ہوں گئی میں
تم بن۔
ہماری کسی پر سچے پیار کی نظر درحقیقت وہ ہماری خوبصورتی ہوتی ہے جو ہم اسے بخش دیتے ہیں۔
اور وہ ہمارا نور
ہم ان کا نور نظر
بن جاتے ہیں ❤️
ہم تمھیں اتنا یاد کریں گے
کہ تمھیں اپنی یاد دلا کر رہیں گے ۔
صارم ❤️
تم مجھے جانتے نہیں کہ جسے میں چاہوں جس پر میرا دل آئے تو اس کے دل کا رابطہ سیدھا مجھ سے جوڑ جاتا ہے اور میری بے سکونی تمھاری چاہت میں تمھیں بھی نہیں مجھے بھولنے دے گی۔❤️😊
تمھیں میری یاد نہ آئے ۔
عزیزم ❤️
ایسا میں ہونے نہیں دوں گی۔😊
کیونکہ
Obviously
خوبصورت تو ہم ہیں نہ کہ تم
صارم ❤️😊
صارم
پتہ ہے کیا حق مہر کا تو مجھے پتہ نہیں ہے
لیکن
لیکن
تمھارے بالوں میں کنگھا کیا کرو گی تمھارے بال سنوارا کرو 😊
پتہ ہے صارم
میں بہت دل چاہتا تھا پاپا کا hairstyle بناؤ لیکن
لیکن 😊😊
پاپا جانی کے بال نہیں ہے ۔
شکر ہے تمھارے بال ہیں۔
ویسے
میرا بھائی چھوٹا اس کا ہئیر سٹائل میں بناتی ہوں۔
صارم 😊
تمھاری یاد ہے یا کوئی قیمتی موتی
جب جب میں تمھاری یاد کی گہرائیوں میں جاتی ہوں تو جیسے کوئی قیمتی موتی مجھے تمھاری محبت تمھاری کوئی خاص ادا مل جاتی ہے جو تمھیں ہر ایک سے جدا کرتی ہے اور مجھے
اپنی محبت پر
اپنی پسند
اپنی خوش قسمتی پر
اپنی چاہت پر
فخر محسوس ہوتا ہے ۔
لیکن
عزیزم ❤️
ابھی میں تمھیں کچھ نہیں بتاؤ گی 😊
یہ نہ ہو کہ تم پھر میرے سر پر نہ چڑھ جاؤ.
اتنی محبت جو مجھے تم سے کسی اعلیٰ ظرف انسان کو ہی راس آ سکتی ہے.
ابھی سوچوں کی
پھر کبھی شاید تمھیں بتاؤں گی اپنی محبت
دیوانگی تم سے مجھے کتنی ❤️
جہاز میں تھوڑی بحث و مباحثہ..
....
سینم جہاز میں سفر کرتے ہوئے
ایک
سکھ میاں بیوی نے اس کے ساتھ سفر کیا.سردار جی
آے اجکل دے بندے سی
یا پنگے لیندے باندریا سی 😊ویکھی اینوں.
چن جی 😊
ہیریے ❤️
چھڈو جی
اپنڑا موڈ نہ کرو خراب 😊۔۔
Continue ۔۔۔۔۔۔۔۔
YOU ARE READING
سینم سید اینڈ صارم العباد
Детектив / Триллер*سینم* *سید* اینڈ صارم العباد ❤️ *صارم* العباد* دو *بچھڑے* ہوئے *دلوں* کی *داستان* جن کو ان کی سچی محبت اور لازوال دوستی نے ان کو ملایا ۔ان کی جدائی کا عرصہ بے حد مشکل اور مصیبتوں سے بھرا ہوا تھا بس ان کے دل دھڑکنوں نے ان کو جوڑے رکھا اس احساس نے...