سینم سید اینڈ صارم العباد

2 0 0
                                    

Episode.29
مشعل اور فاطر نے کہا کل سینم کا پہلا دن ہے یونیورسٹی میں کل کوئی celebration ہونی چاہیئے ۔
امر نے کہا
اچھا مشورہ ہے۔ پھر کیا کریں عروہ کیا اب وہ ابھی ٹھیک ہو کر آئی ہے تو کوئی فضول unhealthy چیز تو نہیں کھا سکتے پھر بس سینم  کیک کٹ کرے گی کل جب ہم بریک میں یہاں کینٹین پر آئے گے ۔
امر نے کینٹین والے بابا سے دو ٹیبلز پہلے ہی بک کرا لی اور فاطر نے کیک آرڈر کر دیا ۔ اور پھولوں والے سے کہے دیا کہ یہاں کل پھولوں کے گلدستے بھیج دے۔
صحت یاب ہونے کے بعد سینم کا یونیورسٹی میں پہلا دن 😊
سب دوستوں نے کہا
کہ ہم سینم آپکو پک کر لیں گے یونیورسٹی کے لیے
کہ ابھی تم گاڑی ڈرائیو نہیں کر سکو گی۔ ڈاکٹر شام نے کہا تھا ابھی آپ نے آہستہ آہستہ چل سکتی ہیں۔
امر اور عروہ نے کہا
ہم صبح کو سینم کو یونیورسٹی کے لیے لے آئیں گے ۔ اور فاطر سمیت مشعل نے کہا
ہم واپسی پر اسکو ہوسٹل چھوڑ آئیں گے ۔
لیکن سب دوستوں نے کہا ہمیں کوئی مسلہ نہیں سینم جس کو کہے وہ اس کو یونیورسٹی کے لیے لے بھی جائیں گے اور چھوڑ بھی دیں گے ۔
سینم چپ تھی کہ آج تو جا کر دیکھتی ہوں ۔ اگر درد ہوا یا سیڑھیاں چڑھتے تھک گئی تو کل سے نہیں جاؤ گی ۔
امر نے کہا باکل ٹھیک کہے رہی ہے۔
سینم 😊
امر اور عروہ آ گئے سینم تیار تھی عروہ نے ہوسٹل کے سامنے پہنچ کر سینم کو کال کی اور سینم آ گئی ۔
سلام
سلام 😊
عروہ نے سینم کو  گلے لگا کر مبارک باد دی اس کے ٹھیک ہونے پر وہ سب سے زیادہ خوش تھی۔

سینم سید اینڈ صارم العباد Where stories live. Discover now