Episode ۔۔ ۔7۔۔۔۔۔۔۔
1st day in classroom
سنیم سید کا پہلا دن کلاس روم میں
تھوڑی ہی دیر میں سر ولیم کیمسٹری کے پروفیسر آ گئے ۔
ہیلو ڈئیر کلاس میں آپ کا پروفیسر مسٹر ویلیم ہوں۔ آپ سب اپنا تعارف کروائیں ۔
میں امر ہوں اور میں فاطر ہوں وغیرہ وغیرہ سب نے اپنا مختصر سا تعارف دیا اور سنیم سب سے مختلف اور چپ چپ تھی سر کی توجہ اس کی طرف گئی اس سے سر نے پہلے اس کا نام نہیں پوچھا بلکہ اس کا aim پوچھا کہ وہ لگتی تو کسی مسلم سلجھی ہوئی فیملی سے تو کیا کچھ نیا ہی کرنا چاہتی ہو گی تب ہی تو امریکہ کا سفر کر کے یہاں آئی ہے ۔
مسٹر ویلیم
آپ کا کیمسٹری مضمون ہے تو آپ کیا نیا یہاں سیکھنے آئی ہیں ۔؟
سنیم سید سر ولیم سے سر میں کیمسٹری میں ایسی ریسرچ کرنا چاہتی ہوں کہ ایسا محلول تیار کرو کہ جو انسان میں ایجنگ کے عمل کو روک سکے اور انسان ہمیشہ
ینگ اور اینرجیٹک دیکھائی کہ وہ زندگی کے ہر کام کو عمر کے ہر پہلو سے بہتر بنا سکے۔
اور
ایسا catalyst دریافت کرنا چاہتی ہوں کہ جو HCl کی تیزی کو neutral کر دے اور اس طرح سے
HCl in alkylation
اور ہر محلول میں اس کے مضر اثرات کو کنٹرول کر لے اس طرح سے طب کی انڈسٹری میں نیا پروڈکٹ متعارف کروانا چاہتی ہوں ۔
واہ واہ
کیا بہترین آپ کے aims ہیں ۔ آپ کا نام ؟مسٹر ویلیم اپنی سٹوڈنٹ سے
میرا نام سنیم سید ہے اور میں ترکی سے ہوں۔ اس وقت پوری کلاس حیران تھی کہ کیا ذہین اور خوبصورت ہماری کلاس فیلو ہے ۔😊
او کے ویل۔
ڈیئر سٹوڈنٹ
آپ ہماری کلاس کا حصہ بنی ہمیں بہت اچھا لگا ۔ پھر اس طرح سے سب سے ان کے aims سر نے پوچھے
تو کچھ خاص نہ تھے پوری کلاس کی توجہ کا محور اور مرکز سنیم سید بن گئی ۔
اب سر نے randomly grouping کے لیے سب کو کہا کہ
آپ لوگ اپنے گروپ کل تک بنا کر مجھے ناموں کی لسٹ دے دیں اس کے بعد
میں آپ کو ٹاپک بتا دیا کرو گا اور ہر گروپ اپنی assignment مجھے جمع کروائے گا اس کے بعد لیکچرز اور laboratory میں ریسرچ ورک ہم کریں گے ۔اس طرح سے اور بھی سب طلبا سے امریکہ اور اپنے علاقوں کے بارے میں معلومات ایک دوسرے سے شیئر کی اور علم میں اضافہ کیا۔
ابھی جاری ہے ۔
YOU ARE READING
سینم سید اینڈ صارم العباد
Детектив / Триллер*سینم* *سید* اینڈ صارم العباد ❤️ *صارم* العباد* دو *بچھڑے* ہوئے *دلوں* کی *داستان* جن کو ان کی سچی محبت اور لازوال دوستی نے ان کو ملایا ۔ان کی جدائی کا عرصہ بے حد مشکل اور مصیبتوں سے بھرا ہوا تھا بس ان کے دل دھڑکنوں نے ان کو جوڑے رکھا اس احساس نے...