سینم سید اینڈ صارم العباد

2 0 0
                                    

Episode 1۔4.
سب دوستوں کی پرانی عادت تھی کہ وہ سب کلاس کے بعد کینٹن پر اکھٹے ہوتے اور وہی پر پورے دن کے حال حوال ایک دوسرے کو سناتے تھے۔ اب بھی عروہ کی برتھڈے پارٹی کے بعد اگلے دن یونیورسٹی کے  سب لوگ اس دعوت کی ہی باتیں کر رہے تھے کہ اتنی شاندار birthday party کبھی کسی کی نہیں ہوئی اب تک اس کی خاص وجہ سینم اور اس کے دوستوں کی شرکت نے اس پر چار چاند لگا دئیے تھے۔ اور ان سب دوستوں کی دلی طور پر خوشی ان کے چہروں سے جھلک رہی تھی۔😊
Truly imaginative happiness of true people who feel happiness of their friends and family by the core of heart .so their face shine by the happiness. ❤️
اب عروہ سمیت ان سب کا گروپ کینٹین پر باتوں میں مشغول تھا کہ فاطر نے کہا یہ ڈائری پر Birthday wishes لکھنا یہ ہمیں بہت اچھا لگا ۔ کہ
Birthday cards are now old ways of sending and expressing
wishes.
لیکن سب نے ہم آواز ہو کر کہا سینم اس ڈائری کے پیچھے اس کا کیا مطلب اور خیال تھا وہ خود بتائے ۔
چلو
سینم بتاؤ ۔ میں نے ڈائری کو اس لیے پسند کیا کہ میں ہر روز ڈائری لکھتی ہوں اور جب free ہوتی ہوں تو وہ پل وہ لمحے جو میں لکھتی ہوں وہ میری یادوں کا سرمایہ ہوتے ہیں۔  اور میں کسی سے بھی بات کرو تو صرف دل سے اور مخلص ہو کر کرتی ہوں کہ مجھے انسانیت سے بہت پیار ہے۔اور تم لوگوں کی یادوں میں بھی میں رہ جاؤں گی جب تم لوگ بوڑھے ہو جاؤ گے ۔
اور
بچوں کو کہانیاں سناؤ گے۔
کہ
ایسے ہماری دوست سینم 😊
ایسی تھی وہ ایسے سوچتی تھی۔وہ ایسے باتیں کرتی تھی۔
اور ہم  سب کیسے  اس کی باتیں سنتے تھے ۔ پڑھتے تھے ۔
کیونکہ تم سب میرے دوست ہو میری یادوں کے اثاثہ جات ہو کہ جب میں بوڑھی ہو جاؤں گی تو ان کو پڑھ کر میرا وقت گزر جائے گا اور یونیورسٹی کی یادیں تازہ ہو جاتی ہیں۔
امر نے سالگرہ کی تصویروں کا پرنٹ لیا سب نے تصویریں بہت پسند کی ۔
امر نے کہا تصویریں واقعی میں بولتی ہیں۔ 
فاطر اور علی جان وہ کیسے ؟
سینم نے کہا وہ ایسے ۔
کہ ہم اگر تصویر کو دونوں رخ سے یکھیں۔ یعنی
inner side and behind the scenes or picture if we see then we can  realize the true happiness or sadness of heart
and soul.
اس لیے تصویریں بولتی ہیں ہنستے ہوئے چہرے کی ہلکی سی مسکان میں تو ہی سارا راز چھپا ہوتا ہے کہ اس ہلکی سی مسکراہٹ میں کوئی پر سکون خوشی ہے یا کوئی روح کو لگا دکھ ہے تو جی یہ مسلہ یہ بات ہر کوئی محسوس نہیں کر سکتا صرف کوئی روح اور دل سے سچی محبت کرنے والا انسان جو خود بھی کسی کا نور نظر ہو اور آگے سے کسی نور نظر کا دکھ یا خوشی  ہی  محسوس
کر سکتا ہے۔ چاہیے جانا اور خود کسی کو چاہنا یہ دونوں ایسی رحمتیں ہیں کہ انسان کی ہر برائی ختم ہو جاتی ہے اگر انسان خود شر پسند نہیں ہے۔تو کسی انسان سے روح کی سچی محبت اسے مزید اچھا انسان بنا دیتی ہے۔
تو
ان خوشی کے مواقع پر
بنی ہوئی تصویروں کی ادھوری خوشی یا مکمل خوشی اور سکون ہر انسان محسوس کر سکے یہ ہر انسان کے بس کی بات نہیں ہے ۔
سینم نے امر کی بات کو آگے بڑھایا اور علی جان کو حقیقی خوشی تصویر وں میں دیکھنے کی سوجھ دی۔
کیونکہ
سینم اور علی جان ان تصاویر میں بے حد دل سے  خوش تھے ۔ باقی امر اور فاطر بھی آپ لوگ بھی بہت پیارے لگ رہے ہیں پورے گروپ نے کہا ۔
عروہ کی تصویریں بھی بہت پیاری تھی کہ وہ اپنے والدین اور دوستوں کو دیکھ کر خوش تھی دل وروح سے ۔ اور سینم اپنی دوست کو دیکھ کر دل سے خوش تھی۔ تصویروں میں خوبصورتی وہ رشتے ناطے اور دوست پیدا کرتے ہیں کہ جب وہ دل سے ،روح سے ایک دوسرے سے مخلص ہو ۔
واہ واہ ۔۔۔۔۔
سینم سید کیا explanation تم نے پیش کی ہے تصاویر کی۔تصویریں بولتی ہیں۔
Clapping
Clapping 👏
سب بہت ہنس رہے تھے۔
اچھا آج سائکلنگ پر جانا ہے ؟ امر نے پوچھا سب سے سب نے کہا ضرور آج شام کو چلیں گے ۔
اب

امر ،فاطر ،عروہ ،سوہائی ،داور اور علی جان کی شام میں
Cycling سائکلنگ ۔
اوران کی باتیں ۔😊
ان سب دوستوں کا یہ فیصلہ تھا کہ ہفتے میں ایک بار ہم سب شام میں
سائکلنگ ضرور کیا کرے گے ۔ تو آج شام کو سائکلنگ تھی امر اور فاطر نے سب کو inform کر دیا تھا لیکن اس بار
اس سائکلنگ میں صارم بھی ساتھ تھا۔

ابھی جاری ہے ۔

سینم سید اینڈ صارم العباد Where stories live. Discover now