Episode.35
عروہ صارم بھائی میں نے آپ سے بہت ضروری بات کرنی ہے ۔
اج آپ باہر نہیں جائیں گے عروہ نے روک لیا صارم کو جب وہ باہر جا رہا تھا رات کے کھانے کے بعد اپنے دوستوں کے پاس.
ہاں ۔
عروہ کیا کہنا ہے تمھیں تم کچھ پریشان لگ رہی ہو۔
ہاں
آپ کو واقعی میں سینم سے محبت ہو گئی ہے یا آپ نے ویسے اسے اپنی گرل فرینڈ بنانا۔ سینم بہت اچھی انسان ہے آپ اس کو cheat تو نہیں کریں گے آخر وہ میری بہترین دوست ہے اور اب وہ ایک طرح سے میری بھی عزت ہے کہ لوگ اسے عروہ کی دوست کہے کر بلاتے ہیں۔
اور
میری کیا عزت رہ جائے گی اگر آپ نے کوئی اسے دھوکا دیا۔
عروہ میری پیاری بہن اور تم صرف بہن نہیں ہو بلکہ میری زندگی میں میری بہترین دوست ہو۔ تمھیں بھی یہ بات مذاق لگ رہی ہے ۔
چلو
میں مانتا ہوں مجھے ہمیشہ سے ہی گرل فرینڈز نے گھیرا ہوا ہوتا ہے ۔ لیکن
تمھیں پتہ ہے وہ سب لڑکیاں خود میرے پیچھے ہیں میں کبھی خود نہیں ان کی تلاش میں گیا۔
اور میں اچھی طرح جانتا ہوں سینم سید بہت ہی بہترین انسان ہے باکل میرے خوابوں کی تعبیر ہے تمھیں پتہ ہے
کیا عروہ نے کہا
میں کافی سالوں سے ایک لڑکی کو خواب میں دیکھتا رہتا ہوں ۔جس کے ساتھ دو بچے بھی اس کے ساتھ کھیل رہے ہوتے ہیں اور بچوں کو تو میں خواب میں بہت دیکھ لیتا ہوں۔لیکن
جو لڑکی ان کے ساتھ کھیل رہی ہوتی ہے اس کی دھندلی سی تصویر میں نظر آتی ہے اور یہ خواب ہے جس میں میری خواہش اس لڑکی کو دیکھنے کی تمنا رہ ہی جاتی ہے ۔اسے کبھی بھی نہیں دیکھ سکا میں خواب میں بس اس کی مسکراہٹ اور ہنسی مذاق بچوں کے ساتھ مجھے سنائی دیتی ہے ۔ پھر میں اسے دیکھنے دور تک جاتا ہوں جب وہ بچوں کے ساتھ کھیل رہی ہوتی ہے۔ بس اس کا میرون کلر کا ڈریس نظر آتا ہے ۔ آؤ میں تمھیں وہ اپنی painting دیکھاتا ہوں جس میں میں نے اس لڑکی اور بچوں کو کھیلتے ہوئے دیکھایا ہے یہ دیکھو یہ potray میں نے بنائی ہے اب اس میں رنگ بھرو گا ۔ وہ بھی میرون کلر کا ۔ اتنے میں صارم کی مما بھی painting room میں آ گئی بھئ کیا باتیں ہو رہی ہیں دونوں بہن بھائی کے درمیان عروہ کچھ نہیں مما آپکی بہو ڈھونڈنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
Oooo
Wao ۔what a big news۔
ہمارے گھر میں بھی خوشیاں آئیں گی۔ مجھے بہت انتظار ہے۔صارم کی مما نے اپنے جذبات کا اظہار کیا ❤️
لیکن
عروہ تمھارے بھائی کی نظر کہیں ایک جگہ پر ٹیکے تو سہی اس کو تو ہر روز کوئی نہ کوئی نئی لڑکی مل جاتی ہے ۔ عروہ نہیں مما اب میرا بھائی اچھا انسان بنتا جا رہا ہے۔ 😊اب مما تو واپس کیچن میں چلی گئی کھانا لگوانے۔
عروہ نے کہا
ہاں
ہاں
مجھے تمھارا خواب یاد ہے بھائی جان وہ بچے تو میرے بھتیجے ہیں میں نے تمھیں تعبیر بتائی تھی۔ ہاں پر
میرے دل میں خواب کی اس لڑکی کو دیکھنے کی چاہت اور کوشش کبھی حقیقی لائف میں بھی کبھی نہیں ختم ہوئی اور کوئی بھی لڑکی مجھ سے بات کرے میں اس میں وہی لڑکی ڈھونڈتا ہوں ۔❤️
پھر اب کیا کرے میرا مان میرا فخر میرے بھائی ۔
آپکی خوابوں کی ملکہ آپکو جلد مل جائے ہم یہ دعا مانگتے ہیں ۔
بس
اب آپکی دعائیں خدا نے سن لی ہیں وہ لڑکی اور کوئی نہیں سینم سید کے علاؤہ ۔
اتنے میں سینم سید کی کال عروہ کو آ گئی کہ ٹیچرز ڈے کی celebration کے حوالے سے کہ سینم اپنے دوستوں کے گروپ
Saneam Syed friends
کو الگ ایک event کی طرح ٹیچرز ڈے منانا چاہتی ہے۔جاری ہے ۔
YOU ARE READING
سینم سید اینڈ صارم العباد
Bí ẩn / Giật gân*سینم* *سید* اینڈ صارم العباد ❤️ *صارم* العباد* دو *بچھڑے* ہوئے *دلوں* کی *داستان* جن کو ان کی سچی محبت اور لازوال دوستی نے ان کو ملایا ۔ان کی جدائی کا عرصہ بے حد مشکل اور مصیبتوں سے بھرا ہوا تھا بس ان کے دل دھڑکنوں نے ان کو جوڑے رکھا اس احساس نے...