Episode.46
سینم کی کال عروہ کی امی کو سلام کہ وہ اب ترکی جا رہی ہے تین ماہ کی چھٹیوں پر ۔
گھر پر
عروہ اپنی مما سے سینم تین ماہ کی چھٹیوں پر ترکی اپنے والدین سے ملنے جا رہی ہے ۔اچھا بہت ہی پیاری اور سلجھی ہوئی بچی ہے ۔ اتنی دیر میں
سینم کی کال عروہ کو کہ وہ کچھ بھول گئی ہے اور پرسوں میری flight ہے ۔ عروہ میری بات اپنی امی سے تو کراؤ انھوں نے ایک ماں کی طرح میرے cycling race میں حادثے میں میرا خیال رکھا مجھے مما کی بھی کمی محسوس نہیں ہوئی عروہ میری مما اب تمھاری مما ہے 😊تم میری دوست جو ہو میری مما کو میری پیاری دوست بہت پسند آ گئی تھی تب ہی تو وہ تمھارا خیال اپنی اولاد کی طرح رکھ رہی تھی میری مما بہت ہی حساس محبت کرنے والی انسان ہیں۔❤️
باکل ٹھیک کہا تم نے عروہ واقعی تمھاری ماں بے حد اچھی اور محبت کرنے والی انسان ہے۔
اچھا
اب بات تو کرا دو ۔عروہ مما
مما آپ کہاں ہیں عروہ شور مچانے لگی ۔
ارے کیا ہو گیا یہاں کیچن میں ہوں مما سینم آپ سے بات کرنا چاہتی ہے۔
سلام آنٹی جان ❤️
میں سینم بات کر ہوں ۔کیسی ہیں آپ ؟ آپ سے بات کرنے کو دل چاہا رہا تھا اس لیے کال کی ہے میں گھر جا رہی ہوں تو آپ سے بات کیے بغیر کیسے جا سکتی ہوں ۔ میں بہت مس کرو گی آپ کے پیار اور ساتھ کو آنٹی جان جو آپ نے مجھے یہاں پرائے دیس میں مجھے دیا ۔
وسلام میری جان ❤️ میں باکل ٹھیک ہوں بس دور سے سلام کرکے چلی جاؤ گی آج ہمارے گھر کھانا کھا کر جاؤ عروہ بتا رہی ہے پرسوں تمھاری flight ✈️ہے تو آج ہمارے ساتھ تم وقت گزارو مجھے بہت خوشی ہو گی ۔ بس آنٹی جان مجھے پیکنگ کرنی ہے اور بہت سا کام چلیں آپ کہتی ہیں تو میں ہی عروہ جو گھر سے pick کر لیتی ہوں یوں
آپ کو بھی دیکھ لوں گی 😊❤️مل لوں گی۔
یہ بھی بہت اچھا idea ہے ۔پیاری
کچھ ہی دیر میں سینم سید عروہ کے گھر کے گیٹ پر
عروہ کی امی بھی بیٹی کے ساتھ گیٹ پر پہنچی سینم کو ملنے
سینم نے بھی آنٹی جان کے لیے کیک اور پھول خریدے اور عروہ کی مما کو دئیے عروہ کی مما نے کہا آؤ بیٹھو کچھ دیر بس پھر کافی پی کر عروہ اور سینم سید مارکیٹ نکل پڑی شاپنگ کرنے 😊
اچھا آنٹی جان اللہ حافظ آنٹی جان نے گلے لگایا اور کہا ہمیشہ خوش رہو بیٹی ❤️ اپنی مما اور سب گھر والوں کو ہمارا بھی سلام کہنا ۔
ماشاءاللہ سینم تمھاری ماں نے بہت اچھی تربیت کی ہے تمھاری ورنہ لڑکیاں بیرون ملک جا کر تو تبدیل ہو جاتی ہیں لیکن تم نہیں ہوئی جو کہ بہت اچھی بات ہے ۔ تمھاری تربیت کا رنگ پکا ہے ❤️
Have save journey dear.
چچا میرن اور سانول ماموں کے لیے تو گفٹ لینا بھول ہی گئی عروہ اب
کیا کروں۔؟؟ اور کچھ extra چیزیں بھی خرید لوں جیسے
پرفیوم مما اور پاپا نے کسی کو دینے ہو تو ۔اچھا ٹھیک ہے میں کچھ دیر میں آ تی ہوں پھر مارکیٹ چلتے ہیں ۔
جاری ہے۔
YOU ARE READING
سینم سید اینڈ صارم العباد
Bí ẩn / Giật gân*سینم* *سید* اینڈ صارم العباد ❤️ *صارم* العباد* دو *بچھڑے* ہوئے *دلوں* کی *داستان* جن کو ان کی سچی محبت اور لازوال دوستی نے ان کو ملایا ۔ان کی جدائی کا عرصہ بے حد مشکل اور مصیبتوں سے بھرا ہوا تھا بس ان کے دل دھڑکنوں نے ان کو جوڑے رکھا اس احساس نے...