سنیم سید اینڈ صارم العباد

1 0 0
                                    

Episode ۔80
سینم آج خوش ہے کہ صارم کی نیند پوری ہوئی اور وہ دوپہر تک سوتا رہا۔
امر اور فاطر آ کر بیٹھے ہسپتال ۔
صارم بعد میں آیا
سینم سید
کے عزیزم ❤️
صارم
میں کوئی خاص بات کیا بہت خاص بات ہے کہ
صارم العباد سینم سید کی پسند ہے اور وہ بھی دل سے ❤️
وہ
دل کا سکون نہ ہو ہمارا اور ہم ان کا یہ ہو ہی نہیں سکتا ❤️😊
Words of saneam syed for saram ❤️😊
یہ سکون کا سودا ہے عزیزم ❤️
ہم نہ ملے تو تم ساری زندگی ہمیں ڈھونڈتے رہو گے اور ہم تمھیں ہمیشہ ❤️
ہمیں تم سے بہت محبت ہے ۔
عزیزم صارم ❤️
اتنا کہ مجھے بتانا نہیں آتا۔
پر
ایک بات ہے کہ جب جب تم خود اتنا بےچین پاؤ کہ
مجھے دیکھے بنا رہے نہ سکو اور مجھے
پریشان ہو کر ڈھونڈو رابطہ کرنے کی کوشش کرو ۔
تو
وہ تمھاری بے چینی اور محبت نہیں اصل میں وہ میری بے چینی اور محبت ہے جو
میں تمھیں بتا نہیں سکی کہے نہ سکی ❤️
وہ میری ان کہی ❤️
ہو گی تم سے
جو
میں کہے نہ سکی ۔
عزیزم ❤️
ایک بات
عزیزم صارم ❤️
یاد رکھنا تم پر دل آیا ہمارا 😊
اور
بچپن سے جو چیز مجھے پسند ہو وہ میں جب
جب
بتا نہ پاؤ کہے نہ پاؤ ۔
وہ
کسی نہ کسی طریقے
میرے
ہی اپنے گھر آ جاتی ہے۔
جیسے
تم
صارم اب
میرے پاس
میرے ساتھ
ہو۔😊
عزیزم ❤️
یہ تمھاری چاہت نہیں تمھاری پسند نہیں۔
بلکہ
میری عاشقی ہو تم ❤️
سینم سید کی پسند۔
ورنہ
تم جیسے عظیم لوگ
😊😊😊
یہاں
کیسے آتے 😊❤️
ہمارا محبت جتانے کا سٹائل بہت مختلف ہے 😊
عزیزم۔

سینم سید اینڈ صارم العباد Where stories live. Discover now