سنیم اینڈ صارم العباد

3 0 0
                                    

Episode.72
صارم جب جب سینم کو چھپ چھپ کر دیکھے
سینم کا حال برا ۔ وہ ٹھیک ہونے کی بجائے دل کی دھڑکن اور اس کی رفتار تیز ہو گئی ہے ۔❤️😊
سینم ہسپتال میں داخل ہے اور صارم العباد کی یاد اسے تو آتی ہی ہے لیکن
جو اس کے دل کی دھڑکن تیز
صارم کے سینم کو یاد کرنے پر ہوتی ہے کہ
سینم کا برا حال۔ ❤️❤️❤️

سینم کی *اکلوتی پسند* کی چیز ہو
تم پوری دنیا میں لوگ سینم کی کہانیوں کے دیوانے ہیں اور ایک
سینم ہے کہ اسے صارم کے علاؤہ کچھ کبھی کچھ پسند ہی نہیں آیا ❤️

قین کے دل کے شاہ من ❤️
صارم العباد
یہ جو دنیا مجھے پڑھ رہی ہے مجھے میری باتوں
کو پسند کرتی ہے وہ اصل میں تم سے میری پاکیزہ روح سے چاہت ہے ۔
ورنہ
تم تو چھپ چھپ کر عشق کرتے ہو
اور
ہم ہمیں دیکھو تمھاری feelings بھی ہم لکھتے ہیں محسوس کرتے ہیں ۔
سینم کو بہت غصہ اور خود اپنے آپ سے باتیں دل میں
عزیزم صارم العباد ❤️
یہ تم چھپ چھپ کر کرتے کیا ہو۔
انڈے دیتے ہو آج کل
ویسے
بڑی مہنگائی ہے 😊
عزیزم صارم ❤️
کوئی مہربانی کرو مجھ پر
مجھے کچھ کم یاد کیا کرو
یہ
تمھارے emotions جو میری
روح محسوس کرتی ہے اس کی یہ اتنی ساری کہانیاں لکھی میں نے۔
سچی۔
بے غیرت انسان۔
۔۔۔۔۔۔
مجھے کچھ کم یاد کرو
میں
لکھ لکھ کر تھک جاتی ہوں۔
❤️😊
تمھاری
ان کہی
تمھارا چھپ چھپ کر چاہنا اتنی شدت سے اور دیکھنا۔میرا حال خراب کر دیتا ہے یہ سب کچھ۔
کچھ پتہ بھی ہے
میرے خاندان میں
Heart attack
بہت عام بیماری یے۔
مجھے تمھاری یاد میں تمھاری بے چینی میں کچھ ہو گیا تو
کیا چھپ چھپ کر
میری نماز جنازہ دیکھو گے۔
عزیزم۔
مجھے اس
غم میں مجھے میرے دل کو ایک جھٹکا لگ چکا ہے۔
میری چاہت
میرے من میت
میں کوئی آپ کی طرح تو نہیں مضبوط اور چالیس سال سے اوپر کی عمر کی
کہ اب دوسرا دل کا دورہ
مر جاؤں گی ❤️💕
آہ
آہ
عزیزم کچھ ہمارا خیال کرو۔
قسم سے عزیزم
تم مجھے چھپ چھپ کر جہاں سے دیکھتے ہو مجھے جہاں سے سنتے ہو مجھے پتہ چل جاتا ہے۔
تم سینم سے محبت کرتے ہو اور سینم کی روح سچی ہے اسے کوئی بھی دل سے یاد کرے اسے اس کے دل ❤️ کو معلوم کیا اس کی تمام باتیں جو وہ خود سے بھی نہیں کرتا مجھ پر عیاں ہو جاتی ہیں ۔❤️
یہ تو عام لوگوں کی بات ہے پھر تم تو میرے من میت ہو ❤️
قسم سے عزیزم
تم مجھے چھپ چھپ کر جہاں سے دیکھتے ہو مجھے سنتے ہو پتہ چل
جائے۔
پھر
دیکھنا تمھارا کیا حال کرتی ہوں 😊
تمھارا استقبالِ
عمران ہاشمی اور بیپاشا باسو
کریں گے کہیں سے ڈھونڈتی ہوں ان کو بھی😊
ہاہاہا
لوسی صنم ❤️
یا پھر
ہالی ووڈ کی کوئی سیکسی
ہیروئن کو بھیجو 😊
میں تو اپنی حدود سے باہر کبھی گئی نہیں ہوں۔عزیزم ❤️
عزیزم ❤️
مجھے اتنا نہ یاد کیا کرو
بےشک
کلب میں ناچا کرو یا swimming کیا کرو اپنی گرل فرینڈز کے ساتھ
تمھارا جو دل چاہے کیا کرو۔😊🙏
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عام سی میں اور ہیں باتیں بھی عام سی
خاص تمھارے لیے اپنی چاہت جو میرے من میری روح میں ہے
کیسے میں کیسے سمجھاؤ تمھیں اپنی چاہت کیسے دیکھاؤ ۔
عزیزے من سینم کی باتیں ❤️
نظر میں بھی رہ کر
دل میں بھی رہتے ہوئے
ہم ایک دوسرے سے دور
اتنے دور ہمارے وجود
کا کیا فائدہ عزیزم ❤️نظر میں بھی رہ کر
دل میں بھی رہتے ہوئے
ہم ایک دوسرے سے دور
اتنے دور ہمارے وجود
کا کیا فائدہ عزیزم ❤️
اب ہم آپکے ان جذبات کی
آگ جلائے 😊
سوئی گیس بھی بڑی مہنگی ہو گئی ہے۔😊
Words of saneam Syed
نہ دیکھ پائے گا خواب میں بھی تو
۔
میری زندگی کی بربادی عزیزم عباد
....
ہمارا صبر تو دیکھ کہ ہم خود کو
۔۔
دیکھ بھی رہے ہیں بدحال اور زندہ بھی ہیں۔
Continue ۔۔۔۔

سینم سید اینڈ صارم العباد Where stories live. Discover now