سینم سید اینڈ صارم العباد

2 0 0
                                    

Episode...,,,,,,,, 13
عروہ کی سالگرہ سے واپسی
امر ،فاطر ،داور اور باقی دوست

سینیم عروہ سے رات ہونے والی ہے بس
مجھے اب جانا چاہئے ہوسٹل مما انتظار کر رہی ہوں گی۔میری فون کال کا ۔
امر نے عروہ سے کہا
کہ ہم نے car race لگائی جب تمھارے گھر آ رہے  تھے۔ سینم کو تو صحیح طرح سے car driving نہیں آتی ۔ ہم نے اسکو direction بتانے کے لیے Ear phones استعمال کیے ہیں۔
ہاہاہا 😊
سب سے پہلے فاطر کی گاڑی پھر سینیم کار اور پھر میری اسکے بعد داور اور اس کے دوست ۔
ہم سب نے بہت مزہ کیا راستے میں
سینیم کو آوازیں لگاتے لگاتے جلدی
جلدی چلاؤ ۔
کار ریس ہے یہ کوئی مذاق نہیں 😊
لیکن
یہ انتہائی slow speed پر کار چلاتی ہے۔😊
Lazy slow speed driving.
عروہ تم لوگ لڑکیوں سے کیوں کار ریس لگا رہے ہو۔ ہماری تو رفتار تیز نہیں ہے اور سینیم کی تو بالکل بھی نہیں ۔
تم چلو گی عروہ مزہ آئے گا۔ پھر کہیں بیٹھ کر coffee ☕
پیتے ہیں ۔

ہمممممم
Idea
تو اچھا ہے۔
چلتی ہوں صارم آؤ اکھٹے چلتے ہیں یہ car race تو میرا بھائی جیتے گا۔😊
بس
اب  سب سوار ہو گئے اپنی اپنی منزل کی طرف
اب سب سے پہلے سینیم کی گاڑی آگے چلے گی یہ ہمیں راستہ بتائیں گی۔
ہاہاہا 😊
زیادہ ہنسنے کی بات نہیں ہے عروہ اور امر فاطر دیکھو یہ لوگ میرا مذاق اڑا رہے ہیں ۔
فاطر نے کہا
یہ سب جھوٹ بول رہے سینیم باکل ٹھیک ڈرائیو کرتی ہے ۔
ہاں تو جی سن لیا سب نے ۔ عروہ ہاں باکل تو چلو چلتے ہیں۔😊
Ear phones
Ready
کریں سب یہ ہدایات پائلٹ امر نے دی۔
ہاہاہا
پائلٹ امر صاحب ۔
سب کو direction اور location بتا رہے ہیں ۔ سینیم نے بھی رفتار تیز کرنے کی کوشش کی اور یہ
قریباً دس گاڑیاں تھی سب دوستوں کی ۔ destiny پر جلدی پہنچنے کے لیے
کچھ لوگوں نے linked roads کے ذریعہ جلدی cafeteria پر
پہنچنے کی کوشش کی ۔ اس طرح main road 🛣️ پر رش کم ہوا لیکن
پھر بھی سینیم پیچھے تھی امر اور فاطر برابر چل رہے تھے سینیم کو تو راستہ بھی کوئی خاص یاد نہیں تھا پھر پتہ نہیں کیسے
فاطر اور امر کی گاڑی بھی دوسری روڈ سے آگے نکل گئی اب عروہ اور صارم کی گاڑی برابر آ گئی سینین کے
عروہ کار سے ہاتھ ہلاتے ہوئے سینیم تم جیت جاؤ گی ۔
Hurry up
Increase race of care 😊
سینیم کار کے شیشے سے
عروہ کو دیکھ کر مسکرائی عروہ صارم سے میری دوست کو ہر صورت جیتنا ہے کچھ سوچو صارم
اب صارم تو امریکہ کا پرانا مکین تھا اس نے گاڑی سائڈ پر
لگا دی کچھ فاصلہ طے کرنے کے بعد اور باقی لوگ بھی ٹریفک میں
پھنس گئے لیکن
اب سینیم ،عروہ اور صارم درمیانی گلیوں سے کبھی چلتے توکبھی بھاگتے ہوئے لیکن ساڑھی کی وجہ سینیم بھاگ نہ سکی وہ بس تیز تیز چل رہی تھی عروہ جا ہاتھ پکڑ کر
اب
عروہ ،سینم اور صارم سب سے پہلے
Cafeteria
پر پہنچ گئے اس طرح یہ car race
سینم نے جیتی عروہ اور صارم کی مدد سے
کہ جب یہ تین لوگ cafeteria  کے قریب پہنچے تو عروہ اور صارم آہستہ آہستہ چلنے لگے جان بوجھ کر
کہ سینم ہی پہلے seat پر
پہنچ جائے۔😊اور سینم کو shyness feel ہو رہی تھی کہ یہ عروہ اور صارم جان بوجھ کر ہارے ہیں مجھے جیتانے کے لیے ❤️
صارم اور عروہ بہت ہنس رہے تھے سینیم کے ساتھ چلتے چلتے اور باتیں کرتے ہوئے 😊😍
اب
ان لوگوں نے سب کے لیے coffee آرڈر کی لیکن عروہ ،صارم اور سینما نے جوس پیا کہ وہ چل چل کر تھک گئے ۔
اب صارم نے اپنے ڈرائیورز کو کال کی اور وہ سینیم اور عروہ کی گاڑیاں لے آئے ۔
اب یہ لوگ وہاں باتوں میں مصروف تھے۔
کہ امر ،فاطر ،داور اور سوہائی سمیت سب لوگ بھی آ گئے اب صارم اور عروہ نے بتایا کہ سینیم جیت گئی ہے ۔
اب یہ خاص طور پر امر اور فاطر مذاق اڑاتے ہوئے جی جی آپ دونوں ٹھیک کہے رہے سینم ہی پہلے پہنچ گئی ہو گی ۔وہ یقیناً تیز رفتار میں  گاڑی چلاتی ہے ۔ہم سب جانتے ہیں ۔
اب سب نے زور دار قہقہہ لگایا ۔
سینم بھی مسکرائی یوں سب سمجھ گئے کہ کس طرح سینم جیت گئی۔اب سب لوگ کافی انجوائے کرنے لگے اور اس cafeteria کا میوزک بہت اچھا تھا۔سب کو بہت پسند ایا۔
اب سب لوگ اپنے اپنے گھروں اور ہوسٹل کی طرف روانہ ہو گئے۔

ابھی جاری ہے ۔

سینم سید اینڈ صارم العباد Where stories live. Discover now