سنیم سید اینڈ صارم العباد

1 0 0
                                    

Episode.54
سینم صارم کو بہت miss کرتی ہے لیکن
اسے سمجھ نہیں آتا وہ سمجھتی ہے کہ
اسے اس کے *سکون* *کو* *نظر* *لگ*گئی *عزیزم* *صارم* ❤️ کی۔😊😊😊 سینم کی خود سے باتیں اور ڈائری
صارم
یہ جو تمھاری آوارگی ہے نا
یہ لڑکی تو کبھی وہ لڑکی
پر
میری چاہت تمھیں اتنا
بے چین کرے گی تم پھر
حال دیکھنا اپنا 😊
ان سب گرل فرینڈز کے ساتھ بھی کلب میں  تمھارا دل نہ لگے گا اور
بے چین
بے قرار
امریکہ کی ان گلیوں میں پھیرا کرو گے ۔
عزیزم صارم العباد ❤️
ہم ایسا نہ چاہتے تھے کہ ہم تمھارا سکون اڑا لے 😊😊😊
اب
کیا کریں تمھاری بے غیرتیاں ہی اتنی کہ
میرے سامنے تم
Swimming pool
میں
Swimming
کرتی لڑکیاں دیکھو 😊😊😊
اب
تو خیر میں ترکی میں ہوں اب ضرور
صارم ان لڑکیوں کے ساتھ ہی
Swimming

کرتا ہو گا۔

کونسا اس کو میری یاد آنی 😊
بس
یہ میں ہی فضول میں اس کی یاد میں اپنا جی جلا رہی ہوں ۔
صارم
کے پاس وقت کہا مجھے وہ یاد کرے ۔
سینم سید کافی غصے میں
اور
تو اور مجھے بھی *صارم* *کی* *نظر* *لگ* *گئی* *مجھے* تو اپنا چہرہ دیکھے کئی دن گزر گئے یہ  شیشہ بھی اب اس کی شکل دیکھاتا ہے ۔
سینم سید
اور تو
اور میں خود کو بھی بہت مس کر رہی ہوں ۔
ایسے
لگتا مجھے خود کو دیکھے کوئی سال گزر گئے ہو۔❤️❤️❤️😊😊
*اب*
*میں* *کروں* *تو* *کیا* *کروں* ۔
*صارم*
کو *مس* کرو ۔
یا
*اب* *خود* کو *مس* کروں ❤️❤️
سینم کا یہ حال اب لکھاری کی سمجھ سے باہر ہے. 😊
سوچنا پڑے گا.
یہ *سینم* کی *یاد* ہے *صارم* کو. *
* یا *سینم* کی *بے چینی* *صارم* *کے* *لیے*
یہ نہ
*اب بہت زیادہ* *سے اوپر محبت* *ہو گئی ہے* .
*باکل*ویسے *جیسے* *تھرمامیٹر* کا *ریڈنگ سکیل* *ہائی* *ٹمپریچر* *کی ریڈنگ نہیں* *دے* *سکتا* ۔😊😊
اب پتہ ہی نہیں چلتا کہ کیا کریں *کیا سمجھیں* 😊😊
Emotions
کی بہتات ہے اور
سینم کو کچھ پتہ چلتا وہ سمجھدار نہیں ہے۔
Ufff
خراب حالت سینم کی۔

سینم سید اینڈ صارم العباد Where stories live. Discover now