سنیم سید اینڈ صارم العباد ❤️

1 0 0
                                    

Episode ۔
88
سینم سید کے لیے عزیزم صارم العباد ❤️کے احساسات
کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں ناں!
جن کی نظر اتارنے کا دل کرتا ہے
بلکل تمھارے جیسے ہوتے ہیں وہ لوگ
تمھیں پتا ہے تمھاری آنکھیں کتنی پیاری ہیں؟
اور تمھاری آواز
تمھاری آواز مجھے بے حد پسند ہے
تمھیں دیکھ کر
تمھاری مسکراہٹ کو دیکھ کر
تمھاری آنکھوں کو دیکھ کر
تمھارے صدقے جانے کو جی چاہتا ہے... ❤️
محبت کے بھی صدقے دینے چاہیے
کہ اگر روح نے روح کو دل نے دل کو چھو لیا ہے تو ملنا مشکل کر دیتے ہیں دنیا والے۔
پیاری ❤️
صارم العباد سینم سے
جب تم بیمار تھی سینم میری دوست میں مجھے اور تو کچھ پتہ نہیں تھا پریشانی کی وجہ سے پر میں دن کے پہر تمھارا صدقہ دیتا تھا کہ اللہ تعالیٰ تمھیں جلد صحت یابی عطا فرمائے ❤️
سینم سید دل میں عزیزم صارم کے بارے میں باتیں
‏ہمارا راستہ کیوں روکتے ہیں سب رہزن
‏ہمارے پاس تو سامان بھی نہیں ہوتا
‏مصیبتوں میں اُسے کام آتے دیکھا ہے
‏وہ شخص جس پہ کوئی مان بھی نہیں ہوتا اور نہ پہچان ❤️
سینم نے صارم سے کہا
عزیزم ❤️
‏ہم نے تم کو اُسی طرح چاہا
جیسے چاہا کہ ہم کو چاہے کوئی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یا وقت گزر جائے گا
یا پھر ہم دنیا سے گزر جائیں گے ۔
اگر تم نہ ملی صارم العباد نے کہا
سینم سید
نے کہا
میرے ساتھ زندگی گزارنے کے لیے
اچھا اخلاق اپناؤ ویسے اسے تنگ کر رہی تھی عزیزم کو 😊
ہم سے بات کرنے کے لیے
پہلے
ہمارے برابر کا حسن اخلاق تو اپناؤ ۔
ہمارے ساتھ زندگی گزارنے کے لیے اپنے اندر ہمارے برابر کا  نہ سہیں تو کچھ تو خود میں مخلص پن، حیا اور غیرت،احساس زمہ داری،انسانیت  اور دیانت تو پیدا کرو۔😊
صارم العباد اچھا جی تو آپ بتائیں کس کس طرح کی کیا کیا تبدیلی آپ چاہتی ہیں مجھ میں  وہ بھی کافی خوشگوار موڈ میں تھا😊💕❤️
سینم سید اب مسکرائی اور بولی سوچوں گی 😊
ابھی بیمار ہوں 🙏
ٹھیک ہو جاؤں تب ۔اچھا
کوئی بات نہیں میں تمھیں وقت دیتا ہوں 😊
سینم سید کے روم میں ہسپتال کے اندر
اس کے سامنے t.v اور ڈراما لگ گیا تو سینم نے کہا کہ
ڈراموں اور فلموں میں دیکھتے ہیں لڑکی والوں کو داماد کی صورت میں ایک ایسا بیٹا مل جاتا ہے جو ان کی اپنی اولاد جیسا ہوتا پے۔لیکن حقیقت میں ایسا نہیں ہے۔
آج کل کے داماد ہیں یا پھر آخرت کا ایسا عذاب جو دنیا میں مل گیا ہو۔😊
صارم العباد کا ہنس ہنس کر برا حال سینم سید ویسے تم فکر نہ کرو میں تمھارے والدین اور خاندان والوں سے
تم سے زیادہ محبت کروں گا ان کا خیال رکھوں گا۔
😊
سینم سید مسکرائی عزیزم کی بات سن کر
😊
Amazing
Amazing thing of the universe is true love by True Soule.

Words of saneam Syed 😊❤️
جان جہان علی کی سالگرہ ❤️
آنے والی ہے عزیزم 😊❤️
سینم سید عزیزم صارم تم اب جاؤ گھر واپس یہاں لوگوں کو شک نہ ہو جائیں کہیں

Heart touching lines of saneam for Ebaddd
جب اس نے کہا کہ میں بہت مس کروں گا تمھیں اب جب واپس جاؤں گا۔ سینم کی ڈائری پہلے بھی تھی اور اب بھی سینم ❤️ نے لکھا عزیزم صارم کے لیے کچھ 😊
کہ

میرا لفظ لفظ
حرف حرف
میری نشانی
ہے ۔ میرا عکس
ہے۔
سینم اور صارم ❤️
اور
سینم بھی صارم کی یادوں میں گم رہتی ہے سینم نے کہا عزیزم سے

سینم ترکی میں صارم کو بہت
Miss
کر رہی ہے
لیکن صارم العباد اسے زیادہ چاہتا ہے اس نے کہا
میری زندگی کا کوئی ایسا دن نہیں جس دن میری پسند کوئی ایک چیز بھی مجھے نہ ملی ہو۔مجھے میری پسند کی ہر چیز روز ہی مل جاتی ہے کیونکہ وہ تمام چیزیں میری پسند کی ہیں میری چاہت ہوتی ہیں اور سچی چاہت ضرور مل جاتی ہے۔
لیکن
سینم  تم مجھے روز نہیں ملتی جب دل چاہے میں تمھیں نہیں دیکھ سکتا ۔ کاش تم مجھے ہمیشہ کے لیے مل جاؤ ۔
میری پسند ❤️

سینم سید اینڈ صارم العباد Where stories live. Discover now