سنیم اینڈ صارم العباد

0 0 0
                                    

Episode 76
سالار
کو کب محبت ہوئی سینم سے 😊❤️
سینم اور علی جان
ٹینس 🎾 کھیل رہے تھے کہ علی جان سے shot miss ہوا اور یہ
Ball
Catch
سالار نے کی اور دونوں بھاگے بال لینے اور سینم  کی ٹکر
سالار سے ❤️
سینم کا ہنس ہنس کر حال خراب.
سینم کو سالار چھپ چھپ کر دیکھتا تھا اور اکثر کینٹین پر سب نے اکھٹے کھانا کھانے کا سوچا ہوتا تھا تب
بھی سینم کبھی ان کا انتظار نہ کر سکتی تھی کہ
اس کو بھوک بہت لگتی ہے اور جلدی لگتی ہے وہ اسے کھانے پر دیکھا کرتا تھا ۔وہ اکیلے ہی خوش رہتی کوئی اس کے ساتھ ہو نہ ہو وہ عام
کینٹین کے نوکروں سے بھی حسن اخلاق سے پیش آتی تھی اسے بات کرنے کے لیے
کسی خاص مقصد کسی خاص انسان کی ضرورت تک نہ ہوتی تھی کہ
اس کی زندگی ایک کھلی کتاب تھی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایک لڑکی تھی دیوانی سی
اپنی موج میں ہنستی مسکراتی ہوئی معصوم سی خوشی کے گیتوں کو بے حد پسند کرتی۔ ۔بچوں کی باتیں خوش ہو کر سنتی اور دوسروں کے غم بانٹتی ۔بہت نیند کرنے والی ۔بہت جلد تھک جانے والی ناذک مزاج۔
اک سادہ دل ،بے لوث محبت بانٹنے والی لڑکی جو اردگرد مسکراتے ہوئے چہروں کو دیکھ دیکھ کر جی اوٹھتی ہے۔کھانے پینے کی بے حد شوقین جو بھوک بالکل برداشت نہیں کر سکتی اور کھانے کی میز پر اور تو اور اپنے پاپا کا بھی انتظار نہیں کرتی ۔ پتہ نہیں
شادی کے بعد اپنے سجناں کا کھانے کی میز پر کیسے انتظار کرے گی سب کی آنکھوں میں ،زبان پر یہی سوال ۔اور اسکا میرے پاس یہی جواب جسے ہم سے پیار ہو گا جسے ہمارا خیال ہوگا وہ ہمیں یوں انتظار نہیں کروائے گا۔ ❤️

Words of salar for saneam Syed ❤️
سالار کا روم
سینم کی تصویروں سے بھرا ہوا ہے وہ
چھپ چھپ کر سینم سید کی کبھی باغ میں walk کرتے ہوئے تصویریں بناتا تو کبھی جب وہ بچوں کے ساتھ کھیل رہی ہوتی ۔
اتنا
شدت سے وہ بھی سچی محبت
اور چھپائی کیوں ؟
یہ تو ابھی تک ہم بھی نہیں جا سکتے💔
وہ کئی کئی گھنٹے سینم سید کی باتوں کو دہراتے ہوئے خود سے خود باتیں کرتا ہے وہ اب بھی سینم سید کو صارم العباد سے زیادہ چاہتا ہے ❤️
ایسا عشق
اور
اتنا خاموش سالار ❤️
تمھاری چاہت کو کیا نام دو
تم میری محبت ہو یا میں تمھاری محبت یا تم میری وہ محبت کی چھپی ہوئی تعبیر ہو جس کا خواب میں
ہمیشہ دیکھا کرتی تھی۔❤️❤️
نام بدلنے سے کیا ہوتا ہے
عزیزم
ہماری محبت وہی پرانی
اٹوٹ ہے تم سے
تم کون ہو کہا ہو میں نہیں جانتی.
Mysterious  love
سالار کا سینم  سید سے ❤️
سینم سید اور صارم العباد پہلے کھیل رہے تھے اور سینم بار بار ہار رہی تھی لیکن
سالار آ گیا کہں سے صارم العباد آؤ
سالار ہمارے ساتھ کھیلو 😊
اب
تمھاری اور سینم کی باری۔
امر اور فاطر اب جو جیتا وہ
شام کو دعوت دے گا سب کو 😊
Sweet hearts of saneam Syed and her  شطرنج
game competition 😊
عزیزم ۔
تم میرے خوابوں کی تعبیر ہو یا میں تمھارے خوابوں کی تعبیر ہوں
دیکھیں۔گے کس کے خواب شرمندہ تعبیر ہوتے ہیں اور ہم ایک ہوتے ہیں۔❤️
دیکھو
یہ شطرنج کے گھوڑے اور مو ہرے
ہمیں
کیسے راستہ دیکھاتے ہیں ❤️
خیر
ہماری خاموشی ہی وہ اعلان جنگ ہے کہ
ہر سو جو معرضی کر لو جیت تو میری ہی ہوگی ❤️😊
بدمعاشوں
کی بھی اقسام ہوتی ہیں۔
ہم
شریف بدمعاش ہیں 😊
بچ کر رہنا۔
یہ کیا آپ مجھے کھیل شروع ہونے سے پہلے ہی ڈرا رہی ہیں 😊 سینم سے سالار
سینم سید تم ہم سے ہار جاؤ گے اور تمھیں پتہ بھی نہیں چلے گا 😊
عزیزم
کیونکہ میں دل سے نہیں روح کی گہرائیوں سے کھیلتی ہوں ❤️😊😊
صارم
سینم اور سالار
شطرنج کھیلتے ہوئے۔
😊
امر،فاطر ،علی جان ،مشعل
داور سینم سید کی جیت کے ہر
مرحلے پر
تالیاں اور عام سا یونیورسٹی کا  کینٹین ❤️
خاص بن گیا 😊
بس
ایک بار ہی وہ سینم کے ساتھ کھیلا یہ کھیل ❤️

شطرنج کی بازی سینم سید نے
سالار تعبیر سے
جیتی 😊
حالانکہ سینم کو کھیلنا نہیں آتا تھا۔
😊
لیکن وہ جیت گئی۔
کہ سالار کے دل کی دھڑکن بہت تیز تھی سینم کو ساتھ اپنے دیکھ کر کھلتے ہوئے 😊
وہ گیم پر توجہ نہیں دے پا رہا تھا ورنہ
سالار تعبیر بہت پکا کھلاڑی ہے شطرنج کا۔😊
*سالار تعبیر*
کے *دل میں الفاظ سینم سید کے لیے* کہ
*ہم تمھیں گیم میں بھی نہیں ہارنے* *دے* *گے پھر اس  زندگی سے* *اور زندگی کے مسائل سے* *
*تمھیں کیسے ہارنے دیں* *سینم* *کو** *خوش* *دیکھ کر وہ* *سب سے زیادہ خوش* ۔😊
شام میں پارٹی اور سینم سید کو بس
مشرومز اور فش میں سے کچھ
مل جائے گا 😊
کھانے کا مینیو
امر نے فائنل کیا 😊
Most repeated dream of saneam Syed

سینم اکثر دیکھتی تھی کہ وہ chair پر بیٹھی ہے اور کوئی اسے دیکھ دیکھ کر
نہیں تھکتا ۔سینم جب جب کلاس روم میں یا کینٹین پر
کھڑکی کے پاس کرسی پر بیٹھتی تب
تب
اسے پہلا خیال یہی آتا تھا پھر وہ سمجھتی تھی کہ
یہ صارم ہی ہوگا۔ اس کے کلاس روم کی کھڑکی سے
اکثر وہ اسے دیکھا کرتا تھا کہ سینم پڑھائی اور لیکچر سے
سر کب اٹھا ئے گی اور وہ دیکھ پائے گی کہ
میں اسے مس کر رہا ہوں۔
😊❤️
لیکن
کرسی پر دیکھنا اور
کھڑکی سے دیکھنا اس میں فرق ہے پر۔
سینم کو جب تک کوئی صاف الفاظ میں کوئی بات نہ بتائے
وہ نہیں سمجھ سکتی تھی ۔😊
خیر۔
سالار تعبیر اور صارم العباد
تھے دونوں ہی
روح سے مخلص دوست سینم سید کے ❤️

سینم سید اینڈ صارم العباد Where stories live. Discover now