سنیم سید اینڈ صارم العباد ❤️

0 0 0
                                    

Episode ۔84
Dark year of saneam Syed in Turkey
صارم العباد کی کال سالار کو
کہ سینم سید کا
Semester freeze
کرا دو۔ یا پھر ایڈمن سے بات کرو
کہ
یہ اب جب ٹھیک ہو جائے تو پیپر آ کر دے گی۔
عزیزم ❤️ کیسی ہو تم ؟
سینم نے جواب دیا کہ

آج ایک اور دن ختم ہوا
۔
پریشانی میں ہم تھک گئے ۔ لیکن ہارے نہیں اب بھی 😊❤️
صارم العباد نے کہا ❤️
جب تک ہم زندہ ہیں
تمھیں خوش رکھنے کی کوشش کرتے رہیں گے ❤️💕
صارم العباد نے
سینم سید سے کہا
جب
وہ چلتے ہوئے تکلیف میں تھی تب اس نے چھوٹے بچے کے ہاتھ پھول بھیجے
تو سینم بھول دیکھ کر تھوڑی دیر
اپنا درد بھول گئی۔
جب تک ہم زندہ ہیں
تمھیں خوش رکھنے کی کوشش کرتے رہیں گے ❤️💕
صارم العباد نے
سینم سید سے کہا
جب
وہ چلتے ہوئے تکلیف میں تھی تب اس نے چھوٹے بچے 💕❤️ کے ہاتھ پھول بھیجے
تو سینم پھول ❤️
دیکھ کر تھوڑی دیر
اپنا درد بھول گئی۔

..........................................
سینم صارم سے
ہم ٹوٹ کر بکھر گئے
عزیزم ❤️
پر ہم پر امیدیں اب
بھی ہیں ہمارے جان سے
پیاروں کو  ہمدم ❤️
کہ
ہم سنبھل بھی جائے گے اور
زندگی میں  ایک بار پھر
کامیاب بھی  ہو جائیں گے 😊

سینم سید اینڈ صارم العباد Where stories live. Discover now