Episode 69۔
سینم کے دشمن اور ترکی میں کار کا حادثہ اور اس کا خاندان ۔۔
اور
*کس طرح سینم کے دوست اس کے* *پاس* *پہنچے* ۔
سینم کے دل کی صدا۔
جیسے میں بوند بوند خون کے لیے
ترسی ہوں ۔
جیسے میرے جان سے پیارے رشتوں کے آنسو قطرہ قطرہ اتنے عرصہ سے
بہے گئے ۔
باکل اس ہی طرح خدا کرے تم اور تمہارے خاندان کا ایک ایک فرد اس ایک ایک آنسو اور خون کا حساب دے اور تم دنیا میں ہر چیز کے لیے ترستے ترستے موت کے منہ میں جاؤ ۔ اور خدا تمھیں موت بھی
آسان نہ دے ۔موت مانگو تم خدا سے لیکن تمھیں وہ بھی آسانی سے نہ ملے۔
آمین
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سینم ہسپتال میں داخل اور
ترکی امر اور صارم چھپ کر اسے دیکھنے ترکی پہنچے ۔
فاطر وہاں کسی کام کے لیے گیا تو اس نے سینم کے حادثے کی خبر ملی۔
امر اور عروہ تو سن کر آنکھیں آنسو سے بھیگ گئی۔فاطر تمھیں کس نے بتایا تم سینم کو خود تو دیکھ لیتے کہ اب وہ کیسی ہے سب دوست اتنے غمگین تھے کہ کوئی حد نہیں۔
Mishal dream۔
مشعل نے خواب دیکھا تھا کہ سینم کو کسی نے جیسے جان سے مارنے کی کوشش کی ہو لیکن وہ بچ جاتی ہے۔اور اس کی یہ حالت دیکھنے والا پہلا شخص عروہ اور امر اور فاطر ہوتے ہیں جب سینم اپنے گھر میں اپنی بہن امبر کا ہاتھ کر بلکہ دونوں ہاتھوں سے پکڑ کر امبر کو چلنے کی کوشش کر رہی ہے اور چلتے ہوئے لڑکھڑا جاتی ہے بار بار سینم کو بہت زیادہ چلنے پھرنے کی جو عادت تھی اس سے بستر پر ہر وقت لیٹا نہیں جاتا تھا۔ میں اس برے خواب کا ذکر پھر کسی سے نہیں کیا اور صدقہ دے دیا۔
اب کیا کریں کیسے سینم کا پتہ لگائیں کہ اب وہ کیسی ہے ؟؟
صارم
میں امر اور فاطر چلتے ہیں علی جان سے رابطہ کرنے کی بہت کوشش کی کہیں اس سے سینم کی کوئی خبر مل جائے۔لیکن اس کا بھی فون بند تھا۔
بس پھر یہ تینوں ترکی پہنچ گئے سینم کو دیکھنے اب جائیں کیسے علی کے دوست تو ہیں ہم ہر سینم جا کیسے پوچھیں صارم پریشان بس
پھر یہ لوگ ترکی پہنچ گئے شجر ہے کہ فاطر کو ہسپتال تک کا ایڈریس پتہ تھا ۔ تو ان لوگوں نے ہسپتال کی انتظامیہ سے رابطہ کرے اس کا حال جاننے کی کوشش کی پھر فاطر نے سینم کی ڈاکٹر سے رابطہ کر لیا سینم چلنے پھرنے سے قاصر ہسپتال میں داخل اور وہ لوگ بار بار ڈاکٹر سے رجوع کرتے کہ وہ سینم کا حال تو بتائیں مگر ہمارا کو قریب سے دیکھ سکتے ۔
ڈاکٹر نے کہا کہ میں کچھ کرتا ہوں آپکو سینم سید کے روم تک رسائی مل جائے گی بہت جلد۔
YOU ARE READING
سینم سید اینڈ صارم العباد
Mystery / Thriller*سینم* *سید* اینڈ صارم العباد ❤️ *صارم* العباد* دو *بچھڑے* ہوئے *دلوں* کی *داستان* جن کو ان کی سچی محبت اور لازوال دوستی نے ان کو ملایا ۔ان کی جدائی کا عرصہ بے حد مشکل اور مصیبتوں سے بھرا ہوا تھا بس ان کے دل دھڑکنوں نے ان کو جوڑے رکھا اس احساس نے...