Episode 89
سینم کی *ماں نے اسے اپنی ماں کی کہی ہوئی بات بتائی جب وہ ترکی ہسپتال میں* *زیر علاج* تھی۔ *ماموں میرن کی باتیں*
اور
اور
*عزیزم صارم العباد کی نظم سینم* سید کے لیے۔
ماں کہا کرتی تھی !
دنیا بہت بے حس ہے میرے لعل چھوڑتے سمے کوئی نہیں دیکھتا کہ کس کو کتنے نازوں سے پالا گیا ہے
خوددار رہو میرے بچے!
میں نے تمہاری تربیت میں کہیں بھی بے ادبی کا خلا نہیں رکھا تمہیں کہیں پہ بھی بےجا جھکنا نہیں سکھایا
مضبوط بنو مرے جگر کے گوشے!
کمزور لوگوں کا دنیا برا مذاق اڑاتی ہے
دل کو سنبھالے رکھو
بس اپنے ہی قابو میں رکھو میری جان ۔
ورنہ لوگ اتنا دل دُکھائیں گے بھول جائیں گے کہ دل خدا کا گھر ہوتا ہے
سندر رہو نیک بنو میری بخت بھری اولاد 😊❤️
سینم سید کی ماں کی نصیحت ❤️
سینم سید کی آنکھوں میں آنسو
اسے جسم میں بہت درد
درد میں رونے کی وجہ خود درد نہیں ہے، بلکہ یہ احساس ہے کہ درد جب میں نے کسی کو درد نہیں دیا تو مجھے درد کیوں مالا...
ماں نے اسے سنبھالا ۔
Mother of Saneam Syed and her views for good people ۔
بد لحاظ دنیا دار اور اچھے انسان کے دکھ
وہ دن جو تکلیف کی وجہ سے
آپ کے دل پر بہت بھاری ہیں۔وہ صبر کی بدولت
آپ کے نیکیوں کے پلڑے میں
بھی بہت بھاری ہو سکتے ہیں۔🤍
اور
سینم کے دل کو سکون ملا اور وہ مسکراتے ہوئے اس وقت ماموں میرن بھی آ گئے
انھوں نے کہا
ماشاءاللہ سینم smile کر رہی ماں کی گود میں ❤️😊
ماموں کہتے
بے شک
جب کسی ہنس مکھ اور
مخلص انسان کی رفاقت میسر ہو تو
پھر بیزار ہونا گناہ ہے .
😊
جی ماموں آپ باکل ٹھیک کہتے مما کا ساتھ سکون اور خوشی کا ہوتا ہے۔
سینم سید اور اس کے بہترین دوست اور ماموں میرن حیدر اس کو سمجھاتے ہوئے ❤️
اک گھڑی تھی غموں کے پہاڑ کی گزر گئی ہم پر
لوگ ڈرتے رہے قیامت سے ہم نے قیامت کو اپنے روبرو دیکھ لیا۔
میرن حیدر کہتے ہیں کہ
زندگی ہر جینے والے کے پاس ہوتی ہے لیکن خوشی ہر ایک کے پاس نہیں ہوتی۔
True souls ❤️
سینم ماموں سے
سنا تھا بچپن میں کہ کھلونوں سے کھیلا جاتا ہے اب تو لوگ اچھے انسانوں کی زندگیوں سے کھلتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خدا
کی رفوگری کمال کی ہے ورنہ کچھ غم بھلانا انسان کے بس کا کام نہیں ہے۔
۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
*صارم العباد کی نظم سینم سید* کے لیے❤️
کی خود سے باتیں اور اس نے سینم کے لیے لکھا
وہ چہرہ
وہ نقش و نگار
وہ گلابی ہونٹ جیسے
گلاب کا پھول اس کی تشبیہ
کے لیے بنا ہو ۔
وہ چاند 🌙 جیسی ٹھنڈک اس سے دیکھ کر جو دل محسوس کرے
وہ اس کا دل سے مجھے سنو عباد کہنا
مانو دل کا ہر سکون اس کی آواز سے منسلک ہو۔
یارم جہاں سے گزرے اس جگہ کو اپنی محبت ، خیال رکھنا سے اس جگہ کو خوشبو سے معطر کر دینا ۔
واللہ
مجھے آج بھی ان جگہوں اور نظاروں میں تمھارا عکس نظر آتا ہے ۔
ہر چیز کو اپنی چاہت کے رنگ
میں رنگ دینا اردگرد کے لوگوں کو پر سکون اور امن کا احساس دینا۔
YOU ARE READING
سینم سید اینڈ صارم العباد
Mystery / Thriller*سینم* *سید* اینڈ صارم العباد ❤️ *صارم* العباد* دو *بچھڑے* ہوئے *دلوں* کی *داستان* جن کو ان کی سچی محبت اور لازوال دوستی نے ان کو ملایا ۔ان کی جدائی کا عرصہ بے حد مشکل اور مصیبتوں سے بھرا ہوا تھا بس ان کے دل دھڑکنوں نے ان کو جوڑے رکھا اس احساس نے...