سنیم سید اینڈ صارم العباد

0 0 0
                                    

Episode.48
سینم اور عروہ سمیت صارم ہوسٹل شاپنگ کرکے پہنچا اور عروہ نے وہ تمام تحائف بھی سینم کو دئیے جو امر ،صارم اور فاطر نے بھی دئیے لیکن
سینم کو کہا کہ یہ سب میں نے تمھاری فیملی کے لیے لیے ہیں ۔ سینم سید اتنے سارے گفٹس عروہ یہ کیا تم نے تو بہت خرچہ کر دیا صارم
چپ کرکے دونوں لڑکیوں کی باتیں سن کر انجوائے کر رہا تھا۔😊
اور ہنس رہا تھا کہ سینم تو باکل بھی چالاک نہیں ہے باکل ہی سادہ ہے 😍اسے سمجھ ہی نہیں آئی کہ یہ سب تحائف ان کے رنگ کس کس کے پسندیدہ ہیں امر کے فاطر کے اور میرے اسے کچھ پتہ نہیں عروہ نے پیکنگ بھی کرا دی ۔
داور نے تو اس دن ہی گھڑی سینم کو دے دی تھی اس کے پاپا کے لیے سینم نہیں لینا چاہتی تھی لیکن داور نے insist کیا تو سینم سید نے لے لیا تحفہ ۔
امریکہ ائیرپورٹ اور سینم سید کے دوست اسے چھوڑنے گئے 😊
سینم کی فلائٹ کا وقت کل صبح
دس بجے ہے۔😊
امر نے سب کو وقت پر پہنچنے کے لیے ⏰ alarm clock set کر دی
کہ وقت پر
صبح پہنچ سکے وہ بہت لیٹ اٹھتا ہے ۔ عروہ کے ساتھ صارم کو یہ لے کر باقی دوستوں کے ساتھ ہوسٹل پہنچے گا۔
فاطر اور داور کی بھی رات کو آخری بات یہیں ہوئی کہ صبح سینم کو ہم نے پک کرنا ہے ۔امر صبح ہمارے پاس آئے گا۔😊
ناشتے کی ٹیبل پر کل ہم  سب دوست  اکھٹے ہونگے۔
فل حال سب کو محسوس نہیں ہو رہا کہ وہ سینم کو کتنا مس کرنے والے ہیں کہ ان سب کو ایک دوسرے کی عادت ہو گئی ہے ❤️
According to the writer
دوستی کے ساتھ ایک دوسرے کی فضول باتوں کی  عادتوں کی بھی عادت ہو جائے تو یہ اداسی
جان لیوا ہوتی ہے کیونکہ ہم جب کسی کے دوست ہو  اور وہ بھی مخلص تب وہ دوسرا  دور جانے والا درحقیقت
ہمارا ایک حصہ ہوتا ہے اور ہم آدھے ادھورے رہ جاتے ہیں اس کے بغیر
💔💔
ایسے دوست جو ساتھ مل کر ایک دوسرے کی بے وقوفیوں پر بہت ہنستے ہو وہ روتے بھی بہت زیادہ ہیں ایک دوسرے کے غموں پر
یہ
عجیب بات ہے کہ سچی دوستی رشتہ ہی ایسا ہے ہم اپنے
دوست کی خوشی پر ایسے خوش ہوتے ہیں کہ جیسے ان کی فیملی ہو سچی محبت سچی دوستی اصل میں دنیا کے لوگوں کے سامنے ایک منہ بولا رشتہ ہے لیکن
اصل میں جب یہ لوگ روح سے ایک دوسرے سے مخلص ہوتے ہیں تب یہ ان کے دل ❤️💓 ان کے جان سے پیارے خون کے رشتوں کی طرح ہی ایک دوسرے کی خوشی اور غمی میں مدد کرنے کے لیے خودبخود یہ لوگ حرکت میں آ جاتے ہیں اور ان کے تعلق کا  جمود ٹوٹ جاتا ہے 😊
صارم العباد ❤️
کو بے حد محبت ہے سینم سے جو وہ خود بھی سمجھ نہیں پا  رہااس کی شدت کی انتہا ۔😊❤️
یہ سب ملکر تھوڑا سا کم چالاک دوست کو protect کرتے ہیں اس کی نادانیوں اور بے وقوفیوں کو
اپنی محبت اور ذہانت سے cover کر لیتے ہیں۔
پھر پتہ نہیں کیوں یہ لوگ ایک دوسرے کی دھڑکن کو سمجھنے میں دیر کیوں کر دیتے ہیں ۔
شاید
Emotions
ہی اتنے intense
ہوتے ہیں کہ ان کو understand کرنے میں دیر ہو جاتی ہے اور ایک پل کی دیری ایک فیصلہ جو پر نہ کیا جائے اس کا نقصان  برداشت کرنا ہماری جان پر بھاری پڑ جاتا ہے۔ اور ایک غلط فیصلے کو ٹھیک کرنے میں مدتیں لگ جاتی ہیں ۔

سینم سید اینڈ صارم العباد Where stories live. Discover now